counter easy hit

reality

پس آئینہ

پس آئینہ

تحریر : عفت پاکستان میں چار موسموں کے علاوہ ایک موسم اور بھی ہوتا ہے جو فروری تا جون تک چلتا ہے ۔جی ہاں ہم اسے موسم امتحان کہتے ہیں اس موسم میں ہمارے پانچویں سے ماسٹر لیول تک کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں ۔یہ موسم نام سے تو سخت ترین موسم لگتا ہے مگر […]

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

تحریر : سونیا چوہدری 14 فروری کا روز محبت کے نام سے ایسا منسوب کیا گیا ہے کہ جیسے ہی فروری کا مہینہ شروع ہوتا ہر طرف سرخی ہی نظر آنے لگتی ہے۔ سب ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اس قدر پرجوش دیکھائی دیتے ہیں کہ جیسے یہ ایک دن پہلی اور آخری بار آئے […]

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

تحریر: اقراء اعجاز حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی ویلنٹائن ڈے کیا ہے ؟ عیدالحب یا ویلنٹائن ڈے ایک خاص رومی عید ہے جس کی ابتدا سے متعلق کوئی ٹھوس بات کہنا ایک مشکل ترین امر ہے البتہ مختلف کتابوں کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی ابتدا […]

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

تحریر: محمد امین بلوچ یوں تو بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ پولیو والے آئے ہیں۔ چلو بچوں کو قطرہ پلانے لے جائو یا خود پیووغیرہ جیسے جملے۔ یا ٹیم کو کولر اٹھائے ہوئے چلتا دیکھ کر چند ایک گھر تک ان کے ساتھ چلنا۔جب کچھ سمجھداری کے عمر میں آپہنچے تو کچھ سوچنے […]

پہلی محبت دوسری شادی

پہلی محبت دوسری شادی

تحریر: امتیازعلی شاکر پہلی محبت اور دوسری شادی اکثر جان لیو ثابت اہوتیں ہیں ،دوستوں محبت اورشادی دونوں ہی جرم نہیں پر شرط یہ ہے کہ دین اسلام کی تعلیمات پرعمل اور شرم وحیاء کادامن نہ چھوڑا جائے ،پہلی محبت اوردوسری شادی دراصل دوالگ موضوع ہیں ،جن لوگوں کاان دونوں کے ساتھ ابھی پالانہیں پڑااُن […]

یوم یکجہتی کشمیر کی اصل حقیقت

یوم یکجہتی کشمیر کی اصل حقیقت

تحریر : یاسر رفیق محکوم قوموں کے حقِ خود ارادیت کی بین الاقوامی تشریح کے مطابق یہ قوموں کا وہ حق ہے جسے نہ تو محدود کیا جا سکتا ہے نہ مشروط اور نہ ہی اس حق کے گرد کوئی دیوار کھینچی جا سکتی ہے۔اس تشریح کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہر محکوم قوم […]

احتساب اپنا

احتساب اپنا

تحریر : وقارانسا کہا جاتا ہے کہ شوشل میڈیا نے آج کی نوجوان نسل کو تباہ کر دیاہے – دیکھا جائے تو اس بات سے نہ تو انکار ممکن ہے اور نہ ہی اس حقیقت سے فرار ممکن ہے – لیکن اس کے ساتھ اس کے مثبت استعمال نے آگاہی اور شعور بھی عطا کیا […]

سیاسی بساط پر لال، ہرا یا نیلا جھنڈا کب تک تھامے رہیں گے

سیاسی بساط پر لال، ہرا یا نیلا جھنڈا کب تک تھامے رہیں گے

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہمارا ملک ہندوستان نہ صرف آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا ملک ہے بلکہ افکار و نظریات، مذاہب، ثقافت، تمدن، جغرافیہ، وسائل اور مسائل کے لحاظ سے بھی ایک بڑا ملک ہے۔ اس صورت میں ہر آنے والے دن کا آغاز گزشتہ دن کے مقابلہ نئے چیلنجز کے ساتھ […]

حقدار را حق رسید

حقدار را حق رسید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ تو یہ ہے کہ ہم سچ وہ سننا چاہتے ہیں جو ہمارے دل کو لگے۔مگر کیا کیا جائے سچ وہ لاش ہے جسے ہزار پتھروں کے ساتھ باندھ کر سمند ر میں پھینکو وہ ابھر کر باہر آتی ہے۔کائنات میں ہر دور میں سچ کو دبانے کی کوشش کی […]

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد گزشتہ کچھ دنوں سے خبروں میں داعش کی موجودگی کاذکر بڑے جو ش و خروش سے کیا جا رہا ہے اس کا آغاز اس وقت ہوا جب کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈسکہ سے ڈسکہ سے کچھ نوجوانوں کو گرفتار کیا تب اداروں پر یہ انکشاف […]

خوشاب کے عوام کو کون انصاف دے گا

خوشاب کے عوام کو کون انصاف دے گا

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم ضلع خوشاب ایک تاریخی شہر ہے۔ اس دھرتی نے بڑے بڑے صحافی اور دانشوروں کو جنم دیا۔جن میں مشہور نام احمد ندیم قاسمی کا ہے اور اس سے بڑھ کر میرے پیرو مرشد سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کا تعلق بھی اس علاقے سے ہے اور وادی سون […]

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

تحریر : سید انور محمود دہشت گردوں کا گروہ داعش یا امارت اسلامی ظاہری طور پر اسلامی احکام کے اجرا کی تاکید کرتا ہےلیکن حقیقت یہ ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے افکار و نظریات مکمل طور پر اسلام مخالف ہیں۔ یہ دہشت گرد شریعت کے نفاذ کا نعرہ اس لیے لگا رہے ہیں […]

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

تحریر : شاز ملک انسان مٹی کی اعلیٰ تخلیق ہے اسکو جس گارے اور کھنکتی مٹی سے پیدا کیا گیا اسے اپنے خالق کی توجہ کا لمس اور اسکی محبت کا پانی ملا ہے جو کسی اور تخلیق کے حصے میں نہیں آیا یعنی انسان ہی الله کی وہ تخلیق ہے جسے رب تعالیٰ نے […]

ہجرت نفس

ہجرت نفس

تحریر : شاہ بانو میر ہجرت بہت بڑا عمل ہے اگر اللہ پاک کیلئے کیا جائے – اپنا ملک اپنی زمین اپنی زبان اپنے لوگ اپنے ماحول کو چھوڑ کر دیار غیر میں جا بسنا بہت آسان لگتا ہے لیکن خود جانا پڑے تو لگ پتہ جاتا ہے یہ تو ہے ہجرت جو عام ہے […]

نا امیدی، مایوسی کیا ہوتی ہے

نا امیدی، مایوسی کیا ہوتی ہے

تحریر : رفعت خان یہ ایک حقیقت ہے کہ! نا اُمیدی ،مایوسی ایک گنا ہ ہے مگر ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اس گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں،ایک وقت تھا جب اِکا دوکا مفلس لوگ نا اُمید ی اور مایوسی کے جال میں پھنسے معلوم ہوتے تھے مگر آج کے دور میں ہر ،امیر […]

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

تحریر : ملک ارشد جعفری سعودی عرب کا عرصہ دراز سے پکنے والا لاوہ آخر کار دیگ سے باہر آنے لگا سچ لکھنے پر کچھ لوگوں کو تکلیف ہوگی لیکن حقیقت سب کو معلوم ہونی چاہیے ایران ، عراق ، شام میں کلمہ پڑھنے والے مسلمان ضرور ہیں اور ان میں سے اکثریت کے نام […]

کائنات کی سب سے بڑی عید

کائنات کی سب سے بڑی عید

تحریر : در صدف ایمان اسلامی ماہ ربیع الاول اور عاشقانِ رسول علیہ الصلوة السلام سے محبت میں ربیع النور کہتے ہیں۔ یعنی نور کی بہار۔ اس نور کی بہار کی آمد کے ساتھ ہی مسلمانوں کے دلوں کے غنچے کھل جاتے ہیں۔ خوشیاں منائی جاتی ہیں اور رونق بکھیر جاتی ہے۔ چراغاں ہونے لگتا […]

مثالیت یا عملیت پسندی

مثالیت یا عملیت پسندی

تحریر: طارق حسین بٹ اس میں کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چائیے کہ ہمارے ہاں بلدیاتی انتخابات ذات، برادری اور قبیلے کی پشت پناہی پر لڑے جاتے ہیں جس میں پیسہ ہراول دستے کا کردار ادا کرتا ہے۔ پیسے کے بغیر انتخابات کا سوچنا بالکل بے سود ہے۔ غریب آدمی کیلئے انتخابات […]

ایوانوں سے ڈھابوں تک

ایوانوں سے ڈھابوں تک

تحریر: رقیہ غزل مجھے مشہور انگریز مصنف آسکر وائلڈ کی شاہکار “The Happy Prince” بہت یاد آ رہی ہے، کہ وہ کہانی کس قدر حقیقت سے قریب تر ہے جس میں لکھتا ہے کہ ہیپی پرنس جب تک اپنے اونچے محل سے دیکھتا تھا اسے سب کچھ خوبصورت ہی نظر آتا تھا اور اس کے […]

۔،۔حقیقت کا جامہ۔،

۔،۔حقیقت کا جامہ۔،

تحریر: طارق حسین بٹ۔ چیرمین پیپلز ادبی فورم ١٦ دسمبر ١٩٧١ ایک ایسا دن ہے جس دن بھارتی گٹھ جوڑھ کے نتیجے میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا تھا۔ مکتی باہنی کی مددو اعانت کا اقرار تو خود موجودہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ڈھاکہ یاترہ کے دوران اپنے تازہ ترین […]

مغلِ اعظم فقیر کے در پر 1

مغلِ اعظم فقیر کے در پر 1

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہندوستان کے رہنے والے محو حیرت اور مبہوت ہو کر حیران کن منظر دیکھ رہے تھے، جس نے بھی یہ منظر دیکھا اُس کی سانس رک گئی آنکھیں پتھرا گئیں اور وہ سنگی مجسمے کی طرح ساکت ہو گیا، دل و ماغ اور نظر یہ منظر اور اِس کی حقیقت […]

وقت کی ہر شے غلام

وقت کی ہر شے غلام

تحریر : مقصود انجم کمبوہ یہ ٹھوس حقیقت ہے کہ جاپانی اور جرمن وقت کے پابند ہیں ۔ وہ ایک منٹ ضائع کئے بغیر اپنا کام مکمل کرتے ہیں۔آج کا کام کل پر نہیں چھوڑتے ۔کام کے دوران وقت کا خاص طور پر خیال رکھتے ہیں ۔ وقت کی غلامی ان اقوام کا خاصا ہے […]

قوم پرستی کا زہر

قوم پرستی کا زہر

طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم وقت سب سے بڑا ستاد ہوتا ہے جو افراد اور قوموں کو آنے والے دنوں کے بارے میں ایسے لائحہ عمل کی روشنی عطا کرتا ہے جو ان کے مستقبل کی بنیادیں رکھنے میں ممدو معاون ثابت ہو تی ہے اور انھیں ایک بہتر کل کی نوید سناتی […]

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

تحریر : ایم سرور صدیقی بعض ٹرکوں کے پیچھے کما ل کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیںجو ذہن کے دریچے کھول کررکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سورہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکارممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے […]