بریکنگ نیوز: میں بہت مجبور ہو کر اعلان بغاوت کرتا ہوں اور اس روز شکرانے کے نفل پڑھوں گا جب ۔۔۔۔۔ جاوید ہاشمی نے (ن) لیگ سے بھی بغاوت کر ڈالی
ملتان(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے آرمی ایکٹ کے ترمیمی بل سے متعلق پارٹی فیصلے سے بغاوت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دکھی دل کے ساتھ اپنی پارٹی کے فیصلے سے متفق نہیں،ووٹ کو عزت نہیں دی گئی،مجھے ایک بار پھر بغاوت پر مجبور کر دیا گیا […]