counter easy hit

received

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان سے افغانستان کے اسلامک یوتھ آرگنائزیشن کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور تبادلوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے افغان نوجوانوں کے جوش وجذبہ کو سراہا، اس موقع […]

پاکستان اور کامسٹیک کے درمیان سائنسی سفارتکاری کے میدان میں کام کیا جائیگا، سیکرٹری خارجہ

پاکستان اور کامسٹیک کے درمیان سائنسی سفارتکاری کے میدان میں کام کیا جائیگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کامسٹک کے رکن ممالک کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے حصول کے لئے سائنسی بنیادوں پر سفارتکاری کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو وزارت خارجہ میں انٹرنیشنل ترک اکیڈمی کے صدرڈاکٹر دارخان کیدرالی اور اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے […]

سیکرٹری خارجہ کی طرف سے دفتر خارجہ کے ریٹائرڈ کانسٹیبل کو خراج تحسین

سیکرٹری خارجہ کی طرف سے دفتر خارجہ کے ریٹائرڈ کانسٹیبل کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں دھائیوں تک خدمات انجام دینے والے ہیڈ کانسٹیبل عبدالمجید کی ملازمت کے آخری دن پر سیکرٹری خارجہ نے منسٹری کے تمام آفیسرز اور سٹاف ممبرز کی طرف سے انھیں شیلڈ پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ہیڈ کانسٹیبل عبدالمجید کے 40 سال […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائیگا، یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے افغان سفیر نجیب اللہ خیل سے ملاقات کے دوران کہی۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ افغان سفیر نجیب اللہ خیل نے وزیراعظم […]

مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کابل پہنچ گئے، پاک افغان ترجیحی تجارتی معاہدے پردستخط ہونگے

مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کابل پہنچ گئے، پاک افغان ترجیحی تجارتی معاہدے پردستخط ہونگے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے۔ کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کے مطابق کابل ائرپورٹ پر افغان وزیرتجارت نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر بات چیت ہوگی۔ اس موقع […]

جواد ظریف کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

جواد ظریف کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف دو روزہ دورے پر منگل کی شب پاکستان پہنچے۔امریکی صدارتی انتخابات کے پس منظر میں ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان پاک ایران تعلقات کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق نور خان ائیر بیس پر ایڈیشنل سیکریٹری اے آئی ٹی […]

کورونا عالمی وبائی چیلنج کے باوجود زرمبادلہ کی شرح میں اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی

کورونا عالمی وبائی چیلنج کے باوجود زرمبادلہ کی شرح میں اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا عالمی وبائی چیلنج کے باوجود زرمبادلہ کی شرح میں اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جنہوں نے جمعہ کو ان سے ملاقات […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل،بین الافغان مذاکرات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال، وزیرخارجہ نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورہ پراسلام آباد پہنچ گئے۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ کا دورہ کیا جہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکااور ان کے وفد کا استقبال کیا اور انکے اعزاز میں وزارتِ خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر قومی اسمبلی […]

یو اے ای سفیر کا اسلامی یونیورسٹی کو ہینڈ سینیٹائزرز کا عطیہ، جامعہ کے عملہ کی تعریف

یو اے ای سفیر کا اسلامی یونیورسٹی کو ہینڈ سینیٹائزرز کا عطیہ، جامعہ کے عملہ کی تعریف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزعابی نے نجی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی جانب سے ”صاف ہاتھ سب کیلئے“ کے عنوان سے جاری مہم کے سلسلے میں جامعہ کے نیو کیمپس میں ہینڈ سینیٹائزرز انتطامیہ کے حوالے کئے۔قبل ازیں سفیر امارات […]

پنجاب نہیں جائونگا، نواز شریف کا لندن ہائی کمیشن سے وارنٹ وصول کرنے سے انکار

پنجاب نہیں جائونگا، نواز شریف کا لندن ہائی کمیشن سے وارنٹ وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری 17 ستمبر کو ہی لندن ہائی کمیشن کو بھجوا دیے تھے۔ ہائی کمیشن جس پیشرفت سے آگاہ کرے گا وہ عدالت کےعلم میں لائیں گے۔ترجمان […]

بیروت میں پاکستانی مشن متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے، دفتر خارجہ

بیروت میں پاکستانی مشن متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیروت میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ایک پاکستانی نے بیروت دھماکوں میں اپنی جان گنوائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ بیروت میں […]

پاک فوج کا سی 130 آٹھ ٹن امدادی سامان لے کر بیروت پہنچ گیا، پاکستانی سفیر نے اشیا لیکر حکام کے حوالے کیں

پاک فوج کا سی 130 آٹھ ٹن امدادی سامان لے کر بیروت پہنچ گیا، پاکستانی سفیر نے اشیا لیکر حکام کے حوالے کیں

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک سے، ایس ایم حسنین) لبنانی عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کے اظہار اور 4 اگست 2020 کو بیروت میں ہونے والے بڑے دھماکوں سے متاثرہ افراد کے دکھوں کو دور کرنے میں مدد کے لئے ، امدادی سامان سے لدا طیارہ 08 ٹن ادویات اور کھانے پینے کی اشیا کی امداد […]

پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غور

پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل اور لویہ جرگہ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں امن واستحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور […]

ٹڈی دل پاکستانی معیشت کو 5 ارب ڈالر کا ٹیکہ، ہندوستان نے حالات کا بڑا فائدہ اٹھا لیا، پاکستانی چاول کی جگہ اپنا باسمتی چاول رجسٹر کروالیا

ٹڈی دل پاکستانی معیشت کو 5 ارب ڈالر کا ٹیکہ، ہندوستان نے حالات کا بڑا فائدہ اٹھا لیا، پاکستانی چاول کی جگہ اپنا باسمتی چاول رجسٹر کروالیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ٹڈی دل 27 سالوں بعد دوبارہ پاکستان پر حملہ آور ہوئے ہیں۔نقصان کا تخمینہ محدود ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کا کہنا ہے کہ زرعی پیداوار میں کمی کو دیکھتے ہوئے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات ناگزیز ہیں۔فخر امام نے کہا کہ حکومت […]

امریکہ کو ایک اورحزیمت کا سامنا،عالمی ادارے نے کورونا وائرس کی مصنوعی تیاری کو قیاس آرائی قراردیکر مسترد کردیا

امریکہ کو ایک اورحزیمت کا سامنا،عالمی ادارے نے کورونا وائرس کی مصنوعی تیاری کو قیاس آرائی قراردیکر مسترد کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کو ایک اورحزیمت کا سامنا،عالمی ادارے نے کورونا وائرس کی مصنوعی تیاری کو قیاس آرائی قراردیکر مسترد کردیا عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے ووہان سے وائرس پھیلنے کے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں امریکہ کی طرف سے ایسے کوئی شواہد مہیا نہیں کیے گئے […]

کرونا کیخلاف پاکستانی قوم کسی سے پیچھے نہیں، وزیراعظم کی ہدائت پر آنے والا پہلا ڈونیشن سب پربھاری نکلا

کرونا کیخلاف پاکستانی قوم کسی سے پیچھے نہیں، وزیراعظم کی ہدائت پر آنے والا پہلا ڈونیشن سب پربھاری نکلا

کرونا کیخلاف پاکستانی قوم کسی سے پیچھے نہیں، وزیراعظم کی ہدائت پر آنے والا پہلا ڈونیشن سب پربھاری نکلا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر سمندرپار پاکستانیز زلفی بخاری نے سنگاپور کی طرف سے ملنے والے امدادی سامان کی تصویر سوشل میڈیا پرشیئر کرتے ہوئے کہا کہ سنگاپور میں مقیم پاکستانیں کا شکریہ جنہوں نے مشکل وقت […]

جمعہ کے دن فوت ہونے والے شخص کے ساتھ فرشتے قبر میں کسطرح پیش آتے ہیں؟ جمعے کی فضیلت پر مبنی اسلامی تحریر

جمعہ کے دن فوت ہونے والے شخص کے ساتھ فرشتے قبر میں کسطرح پیش آتے ہیں؟ جمعے کی فضیلت پر مبنی اسلامی تحریر

کہا جاتا ہےکہ جب کوئی آدمی جمعہ کی رات یاجمعہ کے دن فوت ہوجائے تو اللہ عزوجل اس سے قیامت تک کا عذاب ہٹا لیتا ہے۔یہ مسئلہ کیا درست ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جمعہ کی رات یا دن […]

تم ہمارے خاندان کی پہلی پوتی ہو اور جب تم پیدا ہوئی تھی تو، انگلینڈ، کینیڈا اور پاکستان سے کیا پیغامات آئے تھے؟ شنیرا اکرم نے بیٹی کے نام خاص پیغام جاری کردیا

تم ہمارے خاندان کی پہلی پوتی ہو اور جب تم پیدا ہوئی تھی تو، انگلینڈ، کینیڈا اور پاکستان سے کیا پیغامات آئے تھے؟ شنیرا اکرم نے بیٹی کے نام خاص پیغام جاری کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنی بیٹی عائلہ اکرم کو ایک طویل پوسٹ کے ذریعے پانچویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے، سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنی بیٹی عائلہ اکرم کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر […]

سفارتی سطح پر اہم محاذ۔۔۔ سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، استقبال کس معتبر شخصیت نے کیا؟ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

سفارتی سطح پر اہم محاذ۔۔۔ سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، استقبال کس معتبر شخصیت نے کیا؟ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ملاقاتوں میں باہمی تعلقات اور خطے […]

مجھے اب تک ایک بھی ایوارڈ نہیں ملا ، اسکی ایک خاص وجہ ہے ۔۔۔۔۔ ماورا حسین کا دھماکہ خیز انکشاف

مجھے اب تک ایک بھی ایوارڈ نہیں ملا ، اسکی ایک خاص وجہ ہے ۔۔۔۔۔ ماورا حسین کا دھماکہ خیز انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ ماورا حسین نے بے شمار کامیاب ڈرامے اور فلمیں کرنے کے باوجود اب تک ایک بھی ایوارڈ نہ ملنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ ماورا حسین کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو لالی ووڈ کے ساتھ بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ […]

بریکنگ نیوز: ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ۔۔۔ بری تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز: ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ۔۔۔ بری تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات موصول

کیو (ویب ڈیسک)یوکرین میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔یوکرین کا انٹونوو 12 کارگو طیارہ مغربی حصے میں ایئرپورٹ کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ایندھن […]

اہم ترین اسلامی ملک میں بغاوت ۔۔۔ پر تشدد مظاہروں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول

اہم ترین اسلامی ملک میں بغاوت ۔۔۔ پر تشدد مظاہروں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول

بغداد(ویب ڈیسک)عراق میں حکومت کے خلاف ہو نے والے پر تشدد احتجاج میں شدت آ گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے،مرنے والوں میں درجنوں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ،کئی علاقوں میں کرفیو ، عراقی وزیراعظم نے مظاہرین سے امن قائم رکھنے کی اپیل کر دی۔ […]

موبائل کمپنیوں سے بڑی وصولی : دو موبائل کمپنیوں سے کتنے ارب وصول کر لیے؟ دل خوش کر دینے والی خبر

موبائل کمپنیوں سے بڑی وصولی : دو موبائل کمپنیوں سے کتنے ارب وصول کر لیے؟ دل خوش کر دینے والی خبر

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) حکومت پاکستان کو دو موبائل فون کمپنیوں ٹیلی نار اور جازسے لائسنس کی تجدید کی فیس کے مد میں 35ارب 26 کروڑ 20لاکھ روپے اور 22 کروڑ46 لاکھ ڈالر (تقریباً 35؍ ارب 20؍ کروڑ روپے ) وصول ہو ئے ہیں، وزارت خزانہ کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کے لائسنس کی […]

جرمنی: چوہدری شجاعت حسین کواچانک آئی سی یو سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تازہ ترین اطلاعات موصول

جرمنی: چوہدری شجاعت حسین کواچانک آئی سی یو سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تازہ ترین اطلاعات موصول

جرمنی (ویب ڈیسک )ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین رو بصحت ہو رہے ہیں گزشتہ روز ان کو آئی سی یو سے فزیو تھراپی یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ، اس بات کی تصدیق سابق وفاقی وزیر وجاہت حسین اور چودھری حسین الٰہی نے کاسل جنرل ہسپتال میں کی ۔ چودھری شجاعت کی […]

1 2 3 5