By H.Shazad on June 15, 2015 benazir, evil, income, received, spot, surrounding, tnduadm, under خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم(رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بدر، بینکوں نے اے،ٹی،ایمز بند ،خواتین سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے خواتین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور […]
By Yes 1 Webmaster on June 5, 2015 chaired, icc, name, received, Zaheer Abbas, آئی سی سی, صدارت, ظہیر عباس, موصول, نام کھیل
دبئی : آئی سی سی کو کونسل کی صدارت کے لئے پاکستانی ٹیسٹ لیجنڈ ظہیر عباس کا نام موصول ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایگزیکٹو کمیٹی کی مشاورت کے بعد آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کو نامزد کیا تھا جس کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سابق […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 court, death penalty, execution, karachi, post, prison, received, Solat Mirza, جیل, سزائے موت, صولت مرزا, عدالت, عمل, مراسلہ, موصول, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہو گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 create, islamabad, Judicial Commission, law, letter, Ministry, received, supreme court, اسلام آباد, تشکیل, جوڈیشل کمیشن, خط, سپریم کورٹ, قانون, موصول, وزارت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجا گیا خط موصول ہو گیا ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت حکومت 3 دن میں خط لکھنے کی پابند تھی تاہم حکومت نے مدت ختم ہونے سے ایک دن قبل […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 delay, execution, orders, prison, quetta, received, sulat Mirza, احکامات, جیل, صولت مرزا, مؤخر, موصول, پھانسی, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات جیل حکام کو موصول ہو گئے ہیں۔ بلوچستان کی مچھ جیل میں قید پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے جس […]
By Yes 1 Webmaster on March 9, 2015 case, consulates, documents, Pakistani, received, Uzair Baloch, دستاویزات, عزیر بلوچ, قونصل خانے, موصول, پاکستانی, کیس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے متعلق مزید دستاویزات پاکستانی قونصل خانے کو موصول ہوگئیں ہیں، دستاویزات میں شناختی کارڈ اور دیگرمعلومات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے عزیر بلوچ کی مزید دستاویزات دبئی میں پاکستانی حکام کو بھیج دی ہیں۔ مصدقہ دستاویزات میں […]
By Yes 2 Webmaster on February 9, 2015 Bahauddin Zakariya University, letters, multan, police, received, threatening, بہائو الدین زکریا, خط, دھمکی آمیز, ملتان, موصول, پولیس, یونیورسٹی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد حراست میں لے لی۔ دو روز قبل بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر جبکہ انجیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین کو نامعلوم افراد کی جانب سے موصول ہونے والے […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 delivery, embassy, letter, Ministry of Foreign Affairs, pakistan, received, Uzair Baloch, حوالگی, خط, سفارتخانے, عزیر بلوچ, موصول, وزارت خارجہ, پاکستانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) لیاری گینگ وارکے اہم رکن عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پاکستانی وزارت خارجہ کا خط پاکستانی سفارت خانے کو موصول ہو گیا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارتخانہ درخواست یواے ای حکام کو بھیجے گا۔ عزیر بلوچ کو آج رات یا صبح ایک بار پھر ابوظبی کے حکام کے حوالے […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Central Jail, executions, flag, karachi, prisoners, received, Sukkur, سزائے موت, سنٹرل جیل, سکھر, قیدیوں, موصول, ڈیتھ وارنٹ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سنٹرل جیل سکھر کو سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہو گئے ہیں۔ کالعدم تنظیم کے محمد شاہد حنیف، محمد طلحہ اور خلیل احمد کے ڈیتھ وارنٹ کراچی کی خصوصی عدالت نے جاری کئے تھے۔ مجرموں نے وزارت دفاع کے ڈائریکٹر سید ظفر شاہ کو 2001 میں قتل کیا […]