counter easy hit

reciter

انسان جتنابھی گناہ گار کیوں نہ ہو وہ جنت میں جائے گا؟ قرآن پاک کی وہ سورۃ جس کی ایک دفعہ کی گئی تلاوت اللہ کے حضور، آدمی کی سفارش کرے گی حتی کہ اسے بخش دیا جاۓ گا

انسان جتنابھی گناہ گار کیوں نہ ہو وہ جنت میں جائے گا؟ قرآن پاک کی وہ سورۃ جس کی ایک دفعہ کی گئی تلاوت اللہ کے حضور، آدمی کی سفارش کرے گی حتی کہ اسے بخش دیا جاۓ گا

ابوھریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :قرآن مجید میں ایک ایسی سورۃ ہے جس کی تیس آیات ہیں وہ آدمی کی سفارش کرے گی حتی کہ اسے بخش دیا جاۓ گا ، اوروہ سورۃ تبارک الذی بیدہ الملک ہے ۔ سنن ترمذی حدیث نمبر […]