counter easy hit

reconciliation

افغان مصالحتی کونسل کا دوسرے دور کیلئے مذاکرات کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

افغان مصالحتی کونسل کا دوسرے دور کیلئے مذاکرات کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان امن مذکرات کا اگلا دور 5 جنوری سے دوحہ میں شروع ہوگا۔ افغان مصالحتی کمیٹی نے صدر اشرف غنی کی طرف سے امن مذاکرات کا اگلا دور افغانستان میں کرانے کے مطالبے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ مقام اور تاریخ کے مطابق طالبان اور افغان […]

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ترکی کے دورے پر موجود، افغان امن عمل پرتبادلہ خیال

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ترکی کے دورے پر موجود، افغان امن عمل پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائںدہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل میں ترکی کے موثر کردار پربات چیت کیلئے ترکی کا تین روزہ دورہ کیا۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق امریکی نمائںدہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد 11 سے 13 نومبر کے دوران […]

عبداللہ عبداللہ بھارت میں، بھارت نے طالبان کے علاوہ تمام فریقین سے بات کرنے کا اعلان کرچکا ہے

عبداللہ عبداللہ بھارت میں، بھارت نے طالبان کے علاوہ تمام فریقین سے بات کرنے کا اعلان کرچکا ہے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اپنے چار روزہ دورے پر منگل کو بھارت پہنچے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ افغان امن عمل میں بھارت کی حمایت حاصل کرینگےاور بھارت کو طالبان سے مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ منگل کو […]

پاکستان، افغانستان کا سرپرست نہیں دوست بننا چاہتا ہے، وزیر خارجہ، پاکستان اور افغانستان دونوں نے دہشتگرد گروپوں کا سامنا کر کے بھارتی قیمت ادا کی، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

پاکستان، افغانستان کا سرپرست نہیں دوست بننا چاہتا ہے، وزیر خارجہ، پاکستان اور افغانستان دونوں نے دہشتگرد گروپوں کا سامنا کر کے بھارتی قیمت ادا کی، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان کی خود مختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں اور کرنا چاہتے ہیں، پاکستان، افغانستان کا سرپرست نہیں دوست بننا چاہتا ہے، یہ تبدیلی کا نمونہ ہے اور اگر ہمیں امن کے ساتھ رہ کر مشترکہ مستقبل تعمیر کرنا ہے تو یہ اس بات کی پہچان کا نیا احساس […]

پاکستان اورافغانستان کے درمیان تاریخی تعلقات کا آغاز، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا شانداراستقبال

پاکستان اورافغانستان کے درمیان تاریخی تعلقات کا آغاز، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا شانداراستقبال

اسلام آباد( ایس ایم حسنین) ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اپنے اہم ترین دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر ان کے استقبال کیلئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد، افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندہ محمد صادق، افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور وزرات خارجہ کی افغانستان […]

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اہم دورے پر آئی ایس ایس آئی میں پالیسی میکرز سے خطاب کرینگے، محمد صادق

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اہم دورے پر آئی ایس ایس آئی میں پالیسی میکرز سے خطاب کرینگے، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ چیئرمین افغانستان اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے دورے کا خیر مقدم کرتا ہے، پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کہا کہ ہے پاکستان میں چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو آج ان کے سرکاری دورے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ […]

معروف سماجی شخصیت حاجی اصغر حیدری مصالحتی کمیٹی تھانہ سہالہ کے ممبر منتخب

معروف سماجی شخصیت حاجی اصغر حیدری مصالحتی کمیٹی تھانہ سہالہ کے ممبر منتخب

معروف سماجی شخصیت حاجی اصغر حیدری مصالحتی کمیٹی تھانہ سہالہ کے ممبر منتخب۔ اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی) آئی جی سلطان اعظم تیموری کا اسلام آباد مصالحتی کمیٹیاں از سر نو فعال قائم کرنا نیک شگون ہے۔انکے اعتماد پر پورے اترے گئے۔ عوام علاقہ نے معروف سماجی شخصیت اصغر حیدری کو ممبر مصالحتی کمیٹی منتخب ہونے […]

شاہ زیب قتل کیس؛ صلح نامے کے ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ برہم

شاہ زیب قتل کیس؛ صلح نامے کے ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے نامزد ملزمان کے وکلا پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس قانون کے تحت صلح نامے کا ریکارڈ وصول کررہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی جانب سے صلح نامہ کے ریکارڈ کے حصول کے لئے درخواست پر سماعت […]

امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنا ہو گا جب کہ امریکا کی مشروط پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو دھچکا لگا۔ اسلام آباد میں جاری پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کے چوتھے دور میں اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیر خارجہ خواجہ […]

مسئلہ کشمیر ، بھارت کو مفاہمت میں دیر نہیں کرنی چاہیے، فاروق عبداللہ

مسئلہ کشمیر ، بھارت کو مفاہمت میں دیر نہیں کرنی چاہیے، فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے تمام فریقوں سے غیر مشروط بات چیت اور پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات سے ہی مسئلے کا پائیدار حل نکل سکتا ہے۔سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں وفد سے گفتگو کے دوران فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارت کو […]

عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کا لیوٹن برطانیہ میں میٹنگ کا انعقاد

عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کا لیوٹن برطانیہ میں میٹنگ کا انعقاد

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق صدر اور عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان سجاد راجہ نے گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل پر برطانیہ کے اندر موجود کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطہ مہم شروع کر دی ۔ اس سلسلہ میں برطانیہ کے […]

سیاسی مفاہمت اور 12 مئی

سیاسی مفاہمت اور 12 مئی

تحریر: شہزاد سلیم عباسی آج دنیا بھر کے ساڑے سات ارب انسان” گلوبل ویلج ” کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ ” گوگل لنکس”کو کھنگالتے جائیں ہر اخبار ، ہر پاکستانی اور انٹرنیشنل میڈیا پر الطاف حسین کے حوالے سے کوئی نہ کوئی متنازعہ چیز ضرور آئیگی۔ 62 سالہ الطاف حسین وزیر اعظم نواز شریف […]

افغانستان میں دیر پا امن کیلئے مفاہمتی عمل آگے بڑھانا ہو گا، آرمی چیف

افغانستان میں دیر پا امن کیلئے مفاہمتی عمل آگے بڑھانا ہو گا، آرمی چیف

میونخ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کے لیے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے دیگر ممالک بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کے شہر میونخ میں سینٹ […]

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے قائد ین اور اِن کے کارکنا ن کا یہ خیال ہے کہ اگر وفاق نے سندھ سے غیرمفاہمتی اور انتقامی سیاست کی روش نہ بدلی تو کیا یہ تصورکرلیاجائے…؟؟ کہ آنے والے وقتوں میں […]

حکومت محنت اور عزم کے ساتھ گزشتہ دور کے بگڑے ہوئے کام سنوارے گی، وزیراعظم

حکومت محنت اور عزم کے ساتھ گزشتہ دور کے بگڑے ہوئے کام سنوارے گی، وزیراعظم

گلگت : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت خلوص نیت، محنت اورعزم کے ساتھ گزشتہ دور کے بگڑے ہوئے کام سنوارے گی اور ایک ایک پائی ایمانداری سے خرچ کی جائے گی۔ گلگت میں قانون سازاسمبلی کے ارکان اور وزرا سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ رواں برس لاکھوں […]

مفاہمت کی سیاست کے بعد زرداری کا اعلان جنگ

مفاہمت کی سیاست کے بعد زرداری کا اعلان جنگ

تحریر: مہر بشارت صدیقی پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف ”اعلان جنگ” کر دیا ہے لیکن مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت پیپلز پارٹی کے خلاف […]

کراچی : مفاہمت 24 گھنٹے بعد ہی ختم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں تصادم

کراچی : مفاہمت 24 گھنٹے بعد ہی ختم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں تصادم

کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان مفاہمت 24 گھنٹے میں ہی دم توڑ گئی اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان شدید تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کئی کارکن زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران آج ایم کیو […]

مفاہمت کی سیاست یا پھر۔۔۔

مفاہمت کی سیاست یا پھر۔۔۔

تحریر : عقیل خان پاکستان میں سیاست کا کھیل بھی نرالا ہے۔ کھیلنا بھی ضروری ، ملنا بھی ضرور اور پھر لڑنا بھی ضرور۔ پاکستان میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے ہونگے جتنی سیاسی پارٹیاں وجود میں آچکی ہیں۔ جس کا جب دل چاہا اپنی پارٹی بنائی او ر الیکشن میں حصہ لے لیا۔ قیام […]

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

تحریر : شاہ بانو میر آج نجانے کیوں اس انسان کی گھٹیا گفتگو نے پریشان نہیں کیا بلکہ اضطراب میں مبتلا کیا ہے٬ کہ آخر یہ ملک کس سمت چل پڑا ہے پہلے مہاجر ہونا علیحدگی کی مسلسل علامت بنا ہوا تھا٬ اب تفرقہ یہاں تک بڑھا کہ عزتوں کا معیار الگ کر دیا گیا […]

اب تو مہلت ہی نہ دو….!!

اب تو مہلت ہی نہ دو….!!

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آج دنیا کے جن ممالک اور معاشرے مصالحت پسندی اور مفاہمتی رویوں کے سہارے چل رہے ہیں ہم یقین کے ساتھ یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ وہاں ہر معاملے میں مصالحت پسندی اور مفاہمتی عمل اتناغالب ہوچکاہے کہ اَب اِنہیں دیکھ کر یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے اِن ممالک […]