امریکی عوام کے اربوں ڈالر ٹیکس کی رقم افغانستان میں کیسے اڑائی گئی، امریکی رپورٹ میں انکشاف،
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکا نے جنگ زدہ ملک افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں پر اربوں ڈالر ضائع کیے۔ امریکی نگران ادارے ‘اسپیشل انسپیکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن‘ کی جانب سے پیر کے روز جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کے اربوں ڈالر افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر […]