counter easy hit

record

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ نوجوان فیلکس زیمڈیگز نے صرف 4.22 سیکنڈز میں ہی ریوبک کیوب کو حل کرکے خود اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ بائیس سالہ فیلکس نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس موقع پر موجود لوگ نوجوان کی مہارت کی داد […]

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

نارتھمپٹن: آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ […]

1374ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

1374ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ چین کی کمپنی نے مختلف رنگوں والے 1374 ڈرونز سے فضا میں خوبصورت مناظر بکھیر کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، رپورٹ کے مطابق چین کے سیاحتی علاقے ژیان میں چینی کمپنی نے لائٹوں سے مزین 1374 ڈرونز کی مدد سے فضا کو اس طرح سجادیا جیسے جا بجا برقی قمقمے بکھرے ہوں۔ ان […]

نیب نے الیکشن کمیشن سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا

نیب نے الیکشن کمیشن سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا، الیکشن کمیشن نے نیب کو پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے […]

اورنج لائن، پنجاب حکومت کا نیب کو ریکارڈ دینے سے انکار

اورنج لائن، پنجاب حکومت کا نیب کو ریکارڈ دینے سے انکار

لاہور: پنجاب حکومت نے نیب کو اورنج لائن ٹرین منصوبے کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کر دیا، پاکستان چین کے درمیان ہونیوالا معاہدہ نیب کو دینے سے انکار کر کے انہیں صرف بریفنگ دینے سے متعلق جواب دیا ہے جبکہ دوسری جانب پنجاب کمپنی سکینڈل میں نیب نے قائداعظم سولر پاور کمپنی میں […]

ایوان فیلڈ ریفرنس میں اہم ترین پیشرفت، واجد ضیا تمام ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب

ایوان فیلڈ ریفرنس میں اہم ترین پیشرفت، واجد ضیا تمام ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب

 اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نے سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت 22فروری کو طلب کرلیا ہے۔فرانزک ایکسپرٹ رابرٹ ریڈلی اور راجہ اختر کا وڈیو لنک سے بیان بھی 22فروری ریکارڈ کیا جائے […]

اسلام آباد سمیت مختلف حصوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.2 ریکارڈ

اسلام آباد سمیت مختلف حصوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.2 ریکارڈ

اسلام آباد سمیت مختلف حصوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خیبرپختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، لاہور پشاور، ملتان، بھکر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد اور دیگر شہروں میں بھی […]

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

لاہور: دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا گیا، دیوہیکل کپ میں پانچ ہزار لیٹر چائے تیار کی گئی۔ دبئی کے گلوبل ولیج میں ہوئے ایونٹ میں مختلف ہوٹلوں کے 138 شیفس نے حصہ لیا اور 3.66 میٹر لمبے کپ میں 5 ہزار لیٹر چائے […]

نقیب اللہ کے اہل خانہ آج انکوائری کمیٹی میں بیان ریکارڈ کرائیں گے

نقیب اللہ کے اہل خانہ آج انکوائری کمیٹی میں بیان ریکارڈ کرائیں گے

مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کے اہل خانہ آج کراچی میں انکوائری کمیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ پولیس نے نقیب محسود کے ساتھ دیگر 3 ملزمان کی ہلاکت کی بھی تحقیقات فیصلہ کیا جس میں ڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ نے تینوں ملزمان کےکرمنل ریکارڈ کے لیےخط لکھ […]

نیب: اسمبلی میں نوازشریف کی دو تقاریر کا ریکارڈ طلب

نیب: اسمبلی میں نوازشریف کی دو تقاریر کا ریکارڈ طلب

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں نیب نے نواز شریف کی بطور وزیر اعظم قومی اسمبلی میں تقریر اور حسین نواز ومریم نواز کے ٹی وی انٹرویوز کی تفصیلات مانگ لیں ۔ڈی جی نیب لاہور آفس کی جانب سے ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشن کو خط […]

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کے اکاؤنٹس کا مزید ریکارڈ عدالت میں پیش

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کے اکاؤنٹس کا مزید ریکارڈ عدالت میں پیش

اسلام آباد: 900 صفحات پر مشتمل ریکارڈ میں بینک اکاؤنٹس، ٹرانزکشنز، غیر ملکی اکاؤنٹس اور کرنسی کی تفصیلات شامل ہیں۔ العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا نمائندہ ظافر خان احتساب عدالت میں پیش ہوا۔ نوازشریف کے بینک اکاؤنٹس کی مزید تفصیلات عدالت میں پیش کر دی گئیں۔ احتساب عدالت کے جج […]

دالبندین کا درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ، ٹھنڈ کی وجہ سے پانی جم گیا

دالبندین کا درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ، ٹھنڈ کی وجہ سے پانی جم گیا

کراچی: ژوب میں منفی 2، کوئٹہ اور قلات میں منفی ایک، بارکھان میں 4، سبی میں 8، جیونی اور پسنی میں 12، خضدارمیں ایک، لسبیلہ میں 6 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات کوئٹہ، زیارت، قلات اور دالبندین میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ سردی کے باعث […]

ایکشن فلم سیریز ایکس مین کے مداح کا جنون ریکارڈ بن گیا

ایکشن فلم سیریز ایکس مین کے مداح کا جنون ریکارڈ بن گیا

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والے شخص نے فلم کے 15 ہزار چار سو کیریکٹرز اور اس سے منسوب کئی اشیا کو اپنے پاس جمع کر رکھا ہے بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ سپر ہیروز کی بلاک بسٹر فلم سیریز ایکس مین جہاں بچوں سمیت بڑوں میں بے حد مقبول ہے وہیں اس کے کئی مداح […]

فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر نے ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر نے ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

بالی وڈ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر نے فلم ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر کو یوٹیوب پر بھرپور مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ فلم کے ٹریلر نے یوٹیوب پر 673 لاکھ لائیکس حاصل کرکے فلم ’باہو بلی […]

’ٹائیگر زندہ ہے‘ نے ریلیز سے پہلے ہی ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا, ویڈیو لنک میں

’ٹائیگر زندہ ہے‘ نے ریلیز سے پہلے ہی ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا, ویڈیو لنک میں

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگرزندہ ہے‘‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی بالی ووڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کو باکس آفس کا سلطان کہا جاتا ہے ان کی تقریباً ہر فلم 100 کروڑ […]

کوئٹہ اور گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ اور گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ: کوئٹہ اور نوشکی کے گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے نوشکی تک محسوس کیے گئے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 95 کلو میٹر دور شمال مغرب میں پاک افغان بارڈر کے قریب […]

کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور: پنجاب حکومت کا ماضی منصوبوں کے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے حوالے سے تسلی بخش نہیں: درخواست میں موقف پنجاب کی 56 کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کے لیے متفرق درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، آئندہ سماعت 6 نومبر کو ہوگی۔ ایڈوکیٹ […]

اسٹیفن ہاکنگ کے مقالے نے مطالعے کا ریکارڈ توڑ دیا

اسٹیفن ہاکنگ کے مقالے نے مطالعے کا ریکارڈ توڑ دیا

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کی جانب سے معروف ماہر طبعیات اسٹیفن ہاکنگ کے 1966ء کے پی ایچ ڈی کا مقالہ جاری کیے جانے کے چند ہی دن میں اس نے مطالعے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، اب تک اسے 20؍ لاکھ سے زائد مرتبہ پڑھا جا چکا ہے اور پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے […]

چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس: ظفر حجازی پر فرد عائد

چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس: ظفر حجازی پر فرد عائد

اسلام آباد: کوئی ریکارڈ ٹمپرنگ نہیں کی اس لئے یہ کیس نہیں بنتا، ظفر حجازی نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین ظفر حجازی پر چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد کی سپیشل جج ارم نیازی کی […]

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد: ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی اسپیشل جج ارم نیازی کی عدالت میں پیش ہوئے، ایف آئی اے کی جانب سے پراسیکیوٹر عدالت میں پیش نہ ہوئے […]

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے 115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ حادثات میں اب تک 19افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جس سے بارشوں کا 115 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ 2005 میں […]

سعودی عرب: سمندر کی گہرائی میں پرچم اتارنے کا نیا عالمی ریکارڈ

سعودی عرب: سمندر کی گہرائی میں پرچم اتارنے کا نیا عالمی ریکارڈ

ریاض: سعودی عرب کے قیام کی 87 ویں سالگرہ پر 87 غوطہ خوروں کی ٹیم نے قومی پرچم کو بحر احمد کے پانی میں 87 میٹر گہرائی میں اتارا سعودی عرب میں 87 غوطہ خوروں نے مملکت کا 87 میٹر طویل پرچم بحرِ احمر کے اندر 87 میٹر کی گہرائی تک پہنچا دیا۔ یہ کارنامہ مملکت […]

ناتھن لیون نے بنگلادیش سے سیریز کے دوران 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ناتھن لیون نے بنگلادیش سے سیریز کے دوران 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

چٹاگانگ: آسٹریلوی اسپنر ناتھن لیون نے بنگلہ دیش سے سیریز کے دوران 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ناتھن لیون نے اس ٹور میں 22 وکٹیں لیں جو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کسی بھی آسٹریلوی کے سب سے زیادہ شکار ہیں، 1887 میں2ٹیسٹ کی ایشز سیریز میں جے جے ویرس نے 18 وکٹیں حاصل کی […]