counter easy hit

record

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت ، عالمی ریکارڈ قائم

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت ، عالمی ریکارڈ قائم

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت کا اہتمام کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ فلپائن کے شہر پاسےمیں مشرومز کی مشہور فلپائنی کمپنی کی جانب سے منعقد کی جانے والی اس دعوت میں کمپنی ملازمین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور341کلو مشرومز کی ڈش تیار کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام […]

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب بنانے کے ماہرٹونی فشر نامی ڈیزائنر نےپانچ عشاریہ چھ میٹرپیمائش والا ریوبک کیوب تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 10ملی میٹر کا تھا۔ […]

چین :چھ بار بال باسکٹ کرنے کاعالمی ریکارڈ

چین :چھ بار بال باسکٹ کرنے کاعالمی ریکارڈ

یوں تو دنیا بھر میں کئی کھلاڑی کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم چین سے تعلق رکھنے والے باسکٹ بال کے ایک کھلاڑی نے لگاتار 6 بار بال باسکٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ چینی صوبے شان کشی کے ایک اسٹیڈیم میں باسکٹ […]

مہمند ایجنسی دھماکا، نادرا ڈیٹا سے مشتبہ شخص کی شناخت

مہمند ایجنسی دھماکا، نادرا ڈیٹا سے مشتبہ شخص کی شناخت

  اسلام آباد(یس نیوز)وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مہمند ایجنسی دھماکے کی جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پر نادرا ڈیٹا کے ذریعے ایک مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد […]

شاہد آفریدی نے کرکٹ کھیلے بغیر بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ‎

شاہد آفریدی نے کرکٹ کھیلے بغیر بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ‎

اسلام آباد(یس اردو  ڈیسک ) آل راؤنڈر شاہد آفریدی بغیر کھیلے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے دوسرے بہترین آل راؤنڈر بن گئے، بولرز میں ان کا پانچواں نمبر برقرار رہا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کو بغیر کھیلے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے آل راؤنڈرز میں ایک درجہ ترقی مل گئی، انھوں نے دوسری پوزیشن […]

راولپنڈی کی سائیکلسٹ کا بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کا ریکارڈ

راولپنڈی کی سائیکلسٹ کا بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کا ریکارڈ

راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی سائیکلسٹ ثمر خان نے گلگت بلتستان میں واقع بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ناہموار راستوں سے ثمر خان کے حوصلے پست نہ ہوئے، نوجوان سائیکلسٹ نے دنیا کے تیسرے طویل ترین بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کرکے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ ثمر […]

سٹارک نے ثقلین کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

سٹارک نے ثقلین کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل سٹارک ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ میچ میں مچل سٹارک نے ڈی سلوا کو آؤٹ کر کے اپنے 51 ویں میچ میں 100 […]

طویل شب ستم

طویل شب ستم

تحریر : شاہ بانو میر بھارتی فلم نے باکس آفس ریکارڈ توڑ دیے سات دنوں میں پاکستان سے صرف 14 کروڑ کا بزنس ؟ جی ہاں 14 کروڑ میرے ہم وطنوں نے بھارتی فلم کو دیکھ کرادا کیے٬ فلم کی تعریف میں پاکستانی ٹی وی چینل زمین و آسمان کے قلابے میڈیا کا بار بار […]

شینگن ویزا۔ کون آیا کون واپس گیا۔ ریکارڈ رکھنے کے منصوبہ پر کام شروع

شینگن ویزا۔ کون آیا کون واپس گیا۔ ریکارڈ رکھنے کے منصوبہ پر کام شروع

پیرس (نمائندہ خصوصی) شینگن زون میں داخل ہونے کے بعد کوئی واپس بھی گیا یا نہیں؟ فی الحال رکن ممالک کے پاس کوئی منظم ریکارڈ موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے مہاجرین کا بحران مزید پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ جرمن وزیر داخلہ اس صورت حال کو بدلنا چاہتے ہیں۔ جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ […]

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تحریر: سلطان حسین قارئین گذشتہ قسط میں ہم نے چوہے مار مہم کے حوالے سے تین فوائد کا ذکر کیا تھا اور اس سلسلے میں ایک فائدہ آپ کو بتا دیا تھا جبکہ قومی نشریاتی رابطے میں خلل کے باعث دو فوائد کے بارے میں انتظار فرمائیے کی سلائیڈ چلا دی تھی چونکہ رابطہ اب […]

زلزوں کی آمد

زلزوں کی آمد

تحریر : سلطان حسین پاکستان میں 26 اکتوبر کے بعد سے زلزلوں کا ایک نہ ختم ہونے والے سلسلہ شروع ہوچکا ہے 26 اکتوبر کے بعد سے اب کوئی دوسو سے زائد چھوٹے بڑے زلزلے آچکے ہیںپاکستان میں زیادہ زلزلے شمال اور مغرب کے علاقوں میں آتے ہیں جہاں زمین کی سطح کے نیچے موجود […]

حضرت قائداعظم محمد علی جناح

حضرت قائداعظم محمد علی جناح

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی زندہ قومیں اپنے اسلاف کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں اور زندہ قومیں ہی اپنی تاریخ کو اپنے مستقبل کیلئے مشعل راہ بناتی ہیں،ہماری خوش قسمتی یہ تھی کہ قیام پاکستان کے وقت ہمیں حضرت قائد اعظم محمد علی جناح جیسے باصول،مدبر اور عظیم لیڈر میسر رہے مگر یہ اور بات […]

عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ بھارت سے باہر 300 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی

عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ بھارت سے باہر 300 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی

ممبئی : بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے مشہور مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان کی بلاک بسٹر فلم’’ پی کے‘‘ دنیا بھر میں 300 کروڑ کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی 2014 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’’پی کے‘‘ […]

مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد : سیالکوٹ کے کھلاڑی مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کے اوپننگ بیٹسمین مختار احمد نے سیالکوٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ […]

دی ڈیولز آف دی ہیمالین ایگل، دی فرسٹ انڈو پاک وار

دی ڈیولز آف دی ہیمالین ایگل، دی فرسٹ انڈو پاک وار

تحریر : محمد عتیق الرحمن ستمبر کی آمدآمد ہے پاکستانی اور بھارتی عوام ستمبر سے پہلے ہی 65ء کی یاد میں مبتلا ہوچکے ہیں ۔سوشل میڈیا پر ایک بڑی پاکستانیوں کی تعداداگست میں ہی 65ء کی جنگ کے متعلق باتیں کررہی ہے جس کی وجہ بھارت کا جنگی جنون اور علاقے میں اپنا تسلط قائم […]

اے بی ڈی ویلیئرز نے تیز ترین 8 ہزار رنز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

اے بی ڈی ویلیئرز نے تیز ترین 8 ہزار رنز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

ڈربن : جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز مکمل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اے ڈی ویلیئرز نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ اس سے […]

بینظیر قتل کیس، مارک سیگل آج بیان رکارڈ نہیں کرائینگے

بینظیر قتل کیس، مارک سیگل آج بیان رکارڈ نہیں کرائینگے

راولپنڈی : بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے گواہ، امریکی صحافی مارک سیگل آج بیان رکارڈ نہیں کرائیں گے، امریکی حکام نے عدالت کو بتایا کہ سیگل کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، ایک ماہ کا وقت دیا جائے۔ راوپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت ہو ئی […]

فلم ’جذبہ‘ کیلئے ایشوریا رائے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کروائیں گی

فلم ’جذبہ‘ کیلئے ایشوریا رائے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کروائیں گی

بالی وڈ : بالی وڈ میں اپنی اداکاری اور ڈانس کی صلاحیتوں سے منفرد نام و مقام بنانے والی سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن اب گلوکارہ بھی بن گئی ہیں۔ ایشوریا اپنی آنے والی ایکشن سے بھر پور فلم ’جذبہ‘ کے لیے اپنی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کروائیں گی۔ اس سے قبل مادھوری، […]

بھارتی فیلڈر اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا

بھارتی فیلڈر اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا

گال : سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹر اجنکیا راہنے نے ریگولر وکٹ کیپر نہ ہونے باوجود کسی ایک میچ میں 8 کیچز تھام کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین جاری میچ میں اب تک آٹھ پلیئرز کو میدان بدر کرنے میں بولرز کی معاونت کرچکے ہیں، رنگانا […]

5کروڑ سے زائد بزنس ’’کراچی سے لاہور‘‘ نے ریکارڈ قائم کر دیا

5کروڑ سے زائد بزنس ’’کراچی سے لاہور‘‘ نے ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی : 31 جولائی کو پاکستان میں بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلم’’کراچی سے لاہور‘‘ نے 5 کرورڑ سے زیادہ کا بزنس کرکے کسی پاکستانی فلم کا ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔ تقسیم ادارے آئی ایم جی ایس کے توسط سے ریلیز ہونے والی اس فلم کی کامیابی فلم کے […]

شردھا کپور اور ٹائیگر شیروف نے طویل شوٹنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا

شردھا کپور اور ٹائیگر شیروف نے طویل شوٹنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا

ممبئی : بالی وڈ کی ادکارہ شردھا کپور اور اداکار ٹائیگر شیرف نے اپنی آنے والی فلم باغی کے لئے لگاتار 18 گھنٹے تک شوٹنگ کرواتے ہوئے ریکارڈ قائم کر دیا۔ شردھا کپور اور ٹائیگر ان دنوں ممبئی میں فلم ”باغی“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ دونوں فلم میں بطور ہیرو ہیروئن جلوہ گر ہوں […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

اسلام آباد : پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید […]

سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ تمام ریکارڈ اپنے نام کرلے گی، عامر خان

سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ تمام ریکارڈ اپنے نام کرلے گی، عامر خان

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے ذریعے فلم ’’پی کے‘‘کے ریکارڈ ٹوٹنے پر خوشی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘نے فلم بینوں کے علاوہ انڈسٹری کے نامور اداکاروں کو بھی متاثر کیا ہے […]

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب روپے کا بزنس

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب روپے کا بزنس

کراچی : شہر قائد کی رونقیں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ بحال ہوتی جا رہی ہیں۔ خوف کے بادل چھٹنے سے ملک کے معاشی حب میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں بھتہ خوری میں 95 فیصد تک کمی آنے سے سرمایہ کاری کو جہاں فروغ ملا […]