counter easy hit

record

اسپین میں گرمی کی لہر جاری ہے اور اس برس ریکارڈ ساز گرمی پڑ رہی ہے۔ زاہد مصطفیٰ اعوان

اسپین میں گرمی کی لہر جاری ہے اور اس برس ریکارڈ ساز گرمی پڑ رہی ہے۔ زاہد مصطفیٰ اعوان

اسپین (زاہد مصطفیٰ اعوان) اسپین میں گرمی کی لہر جاری ہے اور اس برس ریکارڈ ساز گرمی پڑ رہی ہے تفصیلات کے مطابق براعظم یورپ میں شیدی گرمی کے باعث ہسپانوی حکام نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ شدید گرمی کیلئے تیار رہیں ہسپانوی حکام کے مطابق کئی شہروں میں درجہ حرارت […]

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں مرکزی ملزم سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مارک سیگل سے بھی اس بابت رابطہ مکمل ہوگیا ہے اس وڈیو لنک بیان کے لیے کمشنر راولپنڈی آفس […]

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف چھوٹا لاہور میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، شہریوں نے رات بارہ کے قریب واپڈا کے سب ڈویژن آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ ایکسئین واپڈا سے تلخ کلامی کے بعد مشتعل مظاہرین واپڈا آفس کے اندر داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین واپڈا نے آفس کو آگ […]

جراسک ورلڈ نے ریلیز کے تین دن میں 20 کروڑ ڈالرز کما کر ریکارڈ قائم کر دیا

جراسک ورلڈ نے ریلیز کے تین دن میں 20 کروڑ ڈالرز کما کر ریکارڈ قائم کر دیا

نیویارک : ایکشن ایڈونچر فلم “جراسک ورلڈ ” کا جادو شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ فلم نے 20 کروڑ ڈالر سے زائد کما کر باکس آفس پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کولن ٹریوورو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے 3 دنوں میں امریکا بھر […]

انگلش کپتان الیسٹر کک نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

انگلش کپتان الیسٹر کک نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ہیڈنگلے: نیوزی لینڈ کیخلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ کے آخری دن الیسٹر کک کیویز کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح تو نہ دلا سکے لیکن دوسری اننگ میں 56 رنز کی اننگ کے دوران انہوں نے 9 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے والے دنیا کے 13ویں اور انگلینڈ […]

سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ عاصمہ لاتا

سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ عاصمہ لاتا

اٹلی (شیخ بابر سے) اداکارہ اور گلوکارہ عاصمہ لاتا نے کہا ہے کہ ان کے پاس سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ کیونکہ وہ اپنی زیرتکمیل فلموں میں بہت مصروف ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی آڈیو البم پر بھی کام کر رہی ہیں کچھ گانے ریکارڈ ہو گئے ہیں۔ کچھ […]

این اے 125، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ میں انتخابی ریکارڈ طلب

این اے 125، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ میں انتخابی ریکارڈ طلب

اسلام آباد : جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فیصلہ معطل کیا۔ عدالت نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ الیکشن کمیشن اور حامد خان سمیت تمام آر اوز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، درخواست میں نادرا اور دیگر اداروں کو فریق بنایا […]

ابرار الحق پلے بیک سنگر بن گئے

ابرار الحق پلے بیک سنگر بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) ابرار الحق بھی پلے بیک سنگر بن گئے۔ تفصیل کے مطابق معروف نغمہ نگار ایس ایم صادق نے بھارتی پنجابی فلم ’’عشق میرا ریلیجن‘‘ کے لیے ابرار الحق کی آواز میں دوگانے ریکارڈ کیے ہیں۔ ایس ایم صادق نے بتایا کہ ابرارالحق ہمارے ملک کی بہترین فوک آواز ہے جو ہر عمر کے […]

سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کےباوجود انتخابی اصلاحات کیوں نہیں کی گئیں۔ درخواست گزار بلال منٹو نے کہا کہ الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ انتخابات کرانا ہماری ذمہ […]

ہالی وڈ فلم فیوریئس سیون کی صرف تین روز میں ریکارڈ کمائی

ہالی وڈ فلم فیوریئس سیون کی صرف تین روز میں ریکارڈ کمائی

ممبئی (جیوڈیسک) ایکشن ہو تو ایسا، مار دھاڑ ہو تو ایسی، ہالی وڈ فلم فیوریئس سیون نے صرف تین روزمیں باکس آفس پر تابڑ توڑ کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ ہالی وڈ کے ایکشن ہیروز سے سجی فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سیون تین اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنی، بے چینی سے […]

پریم رتن دھن پایو میں تیرہ منٹ طویل گانا ریکارڈ کیا جائے گا

پریم رتن دھن پایو میں تیرہ منٹ طویل گانا ریکارڈ کیا جائے گا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں بالی ووڈ کی تاریخ کا طویل دورانیے کا گانا ریکارڈ کیا جائے گا۔ تیرہ منٹ کے گانے میں سونم اور سلمان پرفارم کرتے نظر آئیں گے۔ سلمان خان کی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ بالی ووڈ میں ایک نیا […]

کراچی جیل میں مجرم شفقت کی پھانسی موخر کر دی گئی

کراچی جیل میں مجرم شفقت کی پھانسی موخر کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل کراچی میں قتل کے مجرم شفقت حسین کو آج صبح دی جانے والی پھانسی غیرمعینہ مدت تک موخر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان وزیر داخلہ کی تحریری درخواست لے کر ایوان صدر گئے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ […]

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک کی تین صوبائی اسمبلیاں اور حکومتیں پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب سے متعلق کچھ بھی کہیں مگر اِس حقیقت سے انکار نہیں کہ آج پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب کئی حوالوں سے اپنے صوبے کے عوام کے لئے خدمت میں پیش پیش ہیں یہ ہماری دیگرتین صوبائی […]

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

پرتھ (یس ڈیسک) آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ کینگروز نے پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان کے خلاف 6 وکٹوں پر 417 رنز سکور کر ڈالے ، ڈیوڈ وارنر نے 178 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، انہوں نے 19 چوکے اور 5 چھکے لگائے، […]

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے عامر خان آجکل بھارت میں ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کی پہلی چوائس ہیں۔ فلم ”پی کے” کی ریکارڈ ساز کامیابی کے بعد اب وہ ایک نجی کمپنی سے اشتہار کیلئے 2 کروڑ روپے لیں گے۔ اشتہار کی خاص بات یہ ہو گی کہ اشتہار […]

پٹرول کے بعد بجلی بحران، ذمہ دار کون

پٹرول کے بعد بجلی بحران، ذمہ دار کون

تحریر:محمد شاہد محمود ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث تقریباً 11 گھنٹے بعد بجلی کی سپلائی بحال ہوئی۔ ہفتے کی رات 11 بجکر 55 منٹ پر بجلی کا بریک ڈائون شروع ہوا اور اتوار کو دن دوپہر 11بجے بجلی بحال ہوئی۔ ملک کے 11 سو گرڈ سٹیشن اس صورتحال میں […]

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

کراچی (یس ڈیسک) دینی جماعتوں نے فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف آج جمعہ کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی مغرب میں مسلمانوں کیخلاف جاری انتہا پسندی کیخلاف آج اور اتوار کو کراچی میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی۔ فرانسی میگزین میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف جہاں ملک کے […]

پی کے کمائی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

پی کے کمائی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ہنگاموں کے باوجود بالی وڈ فلم پی کے دھواں دھار کمائی میں مصروف ہے بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی خوبصورت اور بے ساختہ اداکاری سے سجی فلم اب تک 575 کروڑ کما چکی ہے۔ پی کے دنیا بھر میں سب سے زیادہ […]

پی کے نے 14 دن میں 516 کروڑ روپے کما لیے

پی کے نے 14 دن میں 516 کروڑ روپے کما لیے

ممبئی (یس ڈیسک) انتہاپسند ہندووں کے احتجاج اور سینما گھروں میں بندش کے باوجود عامر خان کی فلم پی کے کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فلم نے چند دنوں میں 5 سو کروڑ سے زائد روپے کما کر بالی ووڈ میں تاریخ رقم کر دی۔ عامر خان کی فلم پی کے 19 دسمبر کو […]

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی (یس ڈیسک) نئے سال کی تقریب برج الخلیفہ پر ہوئی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ برج الخلیفہ کو رنگ اور روشنیوں میں نہلا دیا گیا۔ اس دوران آتشبازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ایل ای ڈی ڈسپلے کی رونمائی نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا […]

لاہور: عمران خان آج الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لاہور: عمران خان آج الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لاہور (یس ڈیسک) تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان آج الیکشن ٹریبونل لاہور کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ انہوں نےاین اے 122 میں انتخابی دھاندلی کو چیلنج کر رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کےباہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکن جمع ہو چکے ہیں جو ایک دوسرے کی قیادت […]

1 6 7 8