counter easy hit

recover

دال میں تو کالا ہے ۔۔۔۔؟ اگر عمران خان شریف یا زرداری خاندانوں سے کچھ نکلوا سکنے کی پوزیشن میں ہیں تو یہ کام کیوں نہیں کرتے ؟ نامور کالم نگار نے بڑے کام کا سوال کھڑا کر دیا

دال میں تو کالا ہے ۔۔۔۔؟ اگر عمران خان شریف یا زرداری خاندانوں سے کچھ نکلوا سکنے کی پوزیشن میں ہیں تو یہ کام کیوں نہیں کرتے ؟ نامور کالم نگار نے بڑے کام کا سوال کھڑا کر دیا

لاہور (و یب ڈیسک) اللہ تعالیٰ ہم گنہگاروں کو بڑے بول سے محفوظ رکھے اور تکبر سے بچائے۔ ایسے معاملات میں بعد میں جب اپنے کہے ہوئے الفاظ تازیانے کی مانند واپس پلٹ کر لگتے ہیں تو سمجھ نہیں آتی کہ بندہ کہاں سر چھپائے۔ انگریزی میں ایسی صورتحال کے لیے ایک جملہ استعمال ہوتا […]

جیونگ، پروموشن، مارکیٹنگ، سیلز ایگزیکٹو اور مینیجر کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے شنگ وو گوانگ انٹرنیشنل ٹریڈنگ نوکریاں 2019 (ایک سے زیادہ شہروں)

جیونگ، پروموشن، مارکیٹنگ، سیلز ایگزیکٹو اور مینیجر کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے شنگ وو گوانگ انٹرنیشنل ٹریڈنگ نوکریاں 2019 (ایک سے زیادہ شہروں)

Shang Wu Zhuang International Trading Jobs 2019 for GM, Promotion, Emarketing, Sales Executive and Recover Manager (Multiple Cities) 17 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

ڈبل شاہ سے 4 ارب روپے ریکور کر کے اسے سنگل شاہ بنا دیا ہے، چیئرمین نیب جسٹس اقبال

ڈبل شاہ سے 4 ارب روپے ریکور کر کے اسے سنگل شاہ بنا دیا ہے، چیئرمین نیب جسٹس اقبال

اسلام آباد: نیب شفافیت اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہے، دولت کمانے کیلئے جلد بازی کرنے والوں کو سوچنا چاہیے انسان اس دنیا سے خالی ہاتھ جاتا ہے، بدعنوانی کا خاتمہ قومی احتساب بیورو کی اعلیٰ ترین ترجیح ہے، چیئرمین نیب جسٹس اقبال نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو شفافیت اور قانون […]

SWZ انٹرنیشنل ٹریڈنگ لمیٹڈ جی ایم، سیلز، مارکیٹنگ، اور مینیجرز کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے ملازمت (ایک سے زیادہ شہروں) کے ملازمت 2019

SWZ انٹرنیشنل ٹریڈنگ لمیٹڈ جی ایم، سیلز، مارکیٹنگ، اور مینیجرز کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے ملازمت (ایک سے زیادہ شہروں) کے ملازمت 2019

SWZ International Trading Ltd Jobs 2019 for GM, Sales, Emarketing, and Recover Managers (Multiple Cities) 18 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

موسیٰ خیل میں لیویز فور س کی کارروائی ، 2 بچیاں بازیاب

موسیٰ خیل میں لیویز فور س کی کارروائی ، 2 بچیاں بازیاب

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں لیویز فور س نے ونی کی گئی 2 کم سن بچیوں کو بازیاب کرالیا ہے۔ ضلع موسیٰ خیل توئی سر میں یہ کارروائی آج دو پہر کی گئی جب لیویز فورس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر وہاں سے ونی کی گئی 2 کم سن بچیوں جس میں 4 […]

اسلام آباد ؛ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سی ڈی اے قیمتی اراضی مافیا سے واگزار نہ کراسکا

اسلام آباد ؛ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سی ڈی اے قیمتی اراضی مافیا سے واگزار نہ کراسکا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کو رٹ آف پاکستان اور ہا ئی کو رٹ اسلام آبادکے احکا ما ت کے با وجود وفا قی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) کا شعبہ انفورسمنٹ قیمتی اراضی قبضہ ما فیا سے واگزار کروانے میں نا کا م ہو گیا ،وفا قی پولیس نے قیمتی سرکا ری اراضی پر قبضہ کر […]

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے موثر اقدامات کیے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے موثر اقدامات کیے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 120 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاق و صوبائی اداروں کو موثر اقدامات کرنے اور ایک درخواست گزار کو مقدمے کے اندراج کے لیے مبینہ ٹاون پولیس سے رابطہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ 2 رکنی بینچ کے روبرو 120 سے زائد لاپتہ افراد […]

افغان نائب گورنر کی بازیابی کیلیے اقدامات کررہے ہیں، شاہ فرمان

افغان نائب گورنر کی بازیابی کیلیے اقدامات کررہے ہیں، شاہ فرمان

پشاور: خیبرپختون خوا کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا ہے کہ لاپتہ افغان نائب گورنر کی بازیابی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ پشاور میں خیبر پختون خوا کرکٹ لیگ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا کہ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے نائب گورنر محمد نبی […]

پاکستان سے بازیاب ہونے والی خاتون نے امریکا اور پاکستان کو جھوٹا قرار دے دیا

پاکستان سے بازیاب ہونے والی خاتون نے امریکا اور پاکستان کو جھوٹا قرار دے دیا

کینیڈا: پاکستان سے بازیاب ہونے والے کینیڈین جوڑے نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور اسلام آباد کی جانب سے انھیں اور ان کے اہل خانہ کو افغان سرحد پار کرتے ہوئے بازیاب کروانے کے دعوے جھوٹے ہیں۔ کینیڈا کے اخبار ’ٹورنٹو اسٹار‘ کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں انھوں ںے کہا کہ ہم اس […]

انکوائری کمیشن: اگست میں 32 افراد بازیاب، 158 لاپتہ ہوئے

انکوائری کمیشن: اگست میں 32 افراد بازیاب، 158 لاپتہ ہوئے

اسلام آباد: 478 کیسوں کی سماعت، 7 افراد کے کیس جبری گمشدگی میں نہ آنے پر خارج لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے اگست 2017 کی رپورٹ جاری کر دی ۔ کمیشن نے گزشتہ ماہ کے دوران مبینہ طور پر جبری گمشدگیوں کے 478 کیسوں کی […]

افغانستان: 2 مغوی پاکستانی سفارت کار بازیاب

افغانستان: 2 مغوی پاکستانی سفارت کار بازیاب

افغانستان میں اغوا کیے گئے دو پاکستانی سفارت کاروں کو بازیاب کرالیا گیا۔ افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی ناظم الامور کو خود فون کرکے بازیابی کی اطلاع دی۔ سفارت کار جان خان اور اعجاز محمد کو 16 جون کو اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ جلال آباد سے براستہ سڑک پاکستان آرہے […]

کوئٹہ: مغوی چینی جوڑا 9 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا

کوئٹہ: مغوی چینی جوڑا 9 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا

چینی جوڑے کو 24 مئی کو جناح ٹائون میں مسلح افراد نے دن دیہاڑے اغوا کیا تھا ، پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود سراغ نہ لگا سکی کوئٹہ: کوئٹہ سے اغوا ہونے والا چینی جوڑا 9 روز گزر جانے کے بعد بھی بازیاب نہ ہو سکا تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ بھی تاحال منظر عام […]

کراچی کی انتظامیہ سدھر جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے، عمران خان

کراچی کی انتظامیہ سدھر جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے، عمران خان

 کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک بلدیاتی نظام ٹھیک نہیں ہوگا تو اس وقت تک شہر کے مسائل بھی حل نہیں ہوں گے جب کہ کراچی کی انتظامیہ سدھر جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تاجروں […]

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں سندھ میں گورنر راج کا کوئی خوف نہیں وزیراعظم نواز شریف کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری […]