ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ
ٹوکیو2020 کے منتظمین اولپمکس کو یادگار بنانے کیلئے ماحول دوست طریقوں کو اپنانے کے خواہاں ہیں۔ منتظمین ٹوکیو اولمپکس2020 میں ری سائیکل موبائل فونز سے میڈلز بنانے کے خواہشمند ہیں۔ اس اقدام کا مقصد نہ صرف پائیداری کو فروغ دینا نہیں، بلکہ بچت کے اصولوں کو بھی مد نظر رکھنا ہے۔ اولمپکس اور پیرالمپکس میں […]