By MH Kazmi on January 15, 2017 gas, MD, Northern, notice, of, pressure, reduction, Sui اہم ترین, خبریں, کاروبار

ایم ڈی سوئی ناردرن امجد لطیف نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں گیس معطلی اور کم پریشر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کی سرزنش کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے کہ سی این جی بند کرنے کے باوجود بھی صارفین کے مسائل حل نہیں ہو رہے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی سوئی ناردرن امجد […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 gas, of, pressure, reduction کالم

تحریر: حفیظ خٹک سوئی سدرن گیس کمپنی وطن عزیز کے ان چند اداروں میں سے ایک ادارہ ہے جس کے متعلق عوامی شکایات کا حجم دیگر کی نسبت کم ہے۔ ماہ کے آغاز میں عوام کی جانب سے ادا کئے جانے والے بلز میں گیس کا بلز عوام دیگر بلوں کی نسبت باآسانی ادا […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 50, directed, in, Minister, power, prime, reduction, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار

سیکرٹری پانی وبجلی محمد یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری پانی وبجلی نے کہا کہ ملک میں بجلی پیداوار طلب کے مطابق ہے […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 air, aurutamn, can, cause, D, dementia, experts, Pollution, reduction اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

ایڈنبرا: یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی اور جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا جیسے مرض کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے۔ ڈیمنشیا بہت سے دماغی امراض کے مجموعے کو کہتے ہیں جن میں عمر کے ساتھ ساتھ یادداشت میں کمی، معمولات انجام دینے میں دقت اور دیگر امراض شامل […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 12, dollar, exchange, foreign, in, million, reduction, reserves اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

بیرونی قرضوں کی فنانسنگ کے سبب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرکی کمی ہو گئی۔ ذخائر 23 ارب 49 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر کے پہلے ہفتے میں بیرونی قرضوں کی فنانسنگ کے لئے 7 کروڑ 60 لاکھ روپے ادائیگی کے سبب زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 2, 50, in, likely, per, power, reduction, Rs, tariff, unit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد: (یس نیوز)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نرخوں میں 2 روپے 50 روپے کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کے لئے نیپرا کو درخواست بھیج دی ہے […]
By Yes 2 Webmaster on August 28, 2015 India, journalist, Negotiations, pakistan, reduction, states, stress, washington, امریکہ, بھارت, صحافی, مذاکرات, واشنگٹن, پاکستان, کشیدگی, کمی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن : پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری بار بار دونوں ملکوں پر مذاکرات جاری رکھنے کے لئے زور دیتے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے سوال پر جان کربی نے کہا کہ انہوں نے پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on June 24, 2015 demand, islamabad, lightning, load shedding, rain, reduction, shortfall, اسلام آباد, بارشوں, بجلی, شارٹ فال, طلب, لوڈ شیڈنگ, کمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 karachi, KSE index, Points, reduction, stock exchange, اسٹاک ایکسچینج, انڈیکس, مندی, پوائنٹس, کراچی, کمی اہم ترین, کاروبار, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 children, Death, Diseases, February, food, hospital, reduction, Tharparkar, اسپتال, امراض, انتقال, بچے, تھر پارکر, غذئیت, فروری, کمی اہم ترین, مقامی خبریں

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 بچے […]
By Yes 2 Webmaster on February 2, 2015 lahore, move, people, petroleum, prices, profit, reduction, Shahbaz Sharif, شہباز شریف, عوام, فائدہ, قیمتوں, لاہور, منتقل, پٹرولیم, کمی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو منتقل کرنے اور اشیائے ضروریہ سستی کر نے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کسی شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی کی شکایت سامنے […]