counter easy hit

Referee

کپتان نہیں جیت پائے گا اور اس میچ کا ریفری

کپتان نہیں جیت پائے گا اور اس میچ کا ریفری

کپتان نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کے ساتھ نئی صف بندی کی تیاری شروع کردی ہے، میرے گزشتہ کالم میں چار وزرا کو بری کارکردگی یا ’’خاص وجوہ‘‘ کی بنا پر کابینہ سے بے دخلی کے انکشاف کو حکمرانوں نے حقائق کے منافی اور ویسٹڈ انٹرسٹ سے تعبیر کیا تھا لیکن […]

سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

ریاض:سعودی فٹ بال فیڈریشن نے معروف ریفری فہد المرداسی پر رشوت لینے کے جرم میں تاحیات پابندی عائد کرتے ہوئے فیفا کو روس میں ہونے والے ورلڈ کپ 2018 کے ریفریز پول سے ان کا نام خارج کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد المرداسی نے ایک روز قبل ہی اعتراف کیا […]

دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ریفری

دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ریفری

لوگ میچ دیکھنے کیلئے تو سٹیڈیم جاتے ہی ہیں لیکن روس میں عجب ماجرا پیش آیا ہے جہاں شائقین کی ایک بڑی تعداد میچ کے بجائے ایک خوبرو ریفری کو دیکھنے کیلئے بے تاب ہے ۔ یہ ریفری حسینہ ’’ایکاٹرینا کوسٹیونینا ‘‘ہیں جنکے پرستاروں کی تعداد عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل ہی […]

پاکستان، ورلڈ الیون ٹاکرا، میچ ریفری لاہور پہنچ گئے

پاکستان، ورلڈ الیون ٹاکرا، میچ ریفری لاہور پہنچ گئے

آزادی کپ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، تین ٹی ٹونٹی میچز کے آفیشلز لاہور پہنچنا شروع ہوگئے، آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن پاکستان پہنچ گئے۔ رچی رچرڈسن ورلڈالیون کی سیریزمیں فرائض انجام دیں گے۔ ورلڈ الیون اورپاکستان کےدرمیان میچ 13،12اور15 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان […]

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

لاہور: آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والے آزادی کپ کیلئے سر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر رچی رچرڈسن کو پاکستان میں منعقدہ آزادی کپ کیلئے میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ سر رچرڈسن اگلے ماہ ورلڈ الیون […]

فیفا ورلڈ کپ 2018، ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان

فیفا ورلڈ کپ 2018، ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان

فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان ہے۔ فٹبال کے عالمی قوانین وضع کرنے والے ادارے آئی ایف اے بی کے ڈائریکٹر ڈیوڈ ایلیرے نے دعویٰ کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ویڈیو اسسٹنٹ ریفریز (وی اے آر ) کا استعمال ممکن ہوسکے گا۔ اس کی آزمائش کئی ممالک […]

ریفری سے بدتمیزی، کلنٹ ڈمپسی پر مزید 2 سال کی پابندی

ریفری سے بدتمیزی، کلنٹ ڈمپسی پر مزید 2 سال کی پابندی

نیو یارک : امریکہ کی فٹ بال ٹیم کے کپتان کلنٹ ڈمپسی کو ریفری سے بدتمیزی کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ تین میچوں کی پابندی کے شکار ڈمپسی پر مزید 2 سال کی پابندی لگا دی گئی۔ متنازع امریکی فٹبالر ڈمپسی نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ سیکھنے کے بجائے ایک دفعہ پھر خود کو […]