counter easy hit

reference

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی آج دوسرے دن سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ایک وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے چیف جسٹس کے خلاف اسی کونسل میں ریفرنس دائر کیا، یہ میری زندگی کا پہلا مواد تھا جو کسی جج […]

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کےخلاف ریفرنس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کھلی عدالت میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی حامد خان نے کہا کہ جسٹس شوکت صدیقی کی درخواستیں […]

ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

اسلام آباد ; سابق وزیراعظم کو دس سال اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی ہے اور اب اس سزا پر لندن میں موجود مریم نواز بھی بول پڑی ہیں ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ ’پاکستان میں 70 سال سے سرگرم نادیدہ […]

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا تاریخی فیصلہ آنے کے حوالے سےشہباز شریف نے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا تاریخی فیصلہ آنے کے حوالے سےشہباز شریف نے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی

لاہور; پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہبازشریف 4بجے پریس کانفرنس کریں گے، جس میں صدرن لیگ پارٹی کارکنان کواحتساب عدالت کے فیصلے پرردعمل اور نوازشریف کے پیغام سے آگاہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف اورشہبازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں احتسابعدالت […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، نوازشریف کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال قید

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، نوازشریف کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال قید

اسلام آباد; احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا کئی گھنٹے کی تاخیر کے بعد فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق نوازشریف کو دس سال قید ، 8 ملین پاونڈ جرمانہ(ایک ارب اٹھائیس کروڑ اور تراسی ہزار لاکھ روپے تقریباً) ،مریم نواز کو سات سال قید ، دو ملین پاونڈ ( بتیس کروڑ بیس […]

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لندن ; احتساب عدالت آج نماز جمعہ کے بعد اڑھائی بجے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے جارہی ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف نے وکلاءسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشاورت کی ۔نجی ٹی ویی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں ایوان فیلڈ میں بیٹھ […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے تک موخر کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے سنائیں گے۔ عدالت نے 9 ماہ 20 دن تک ریفرنس کی سماعت کی اور 3 جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا۔ اس دوران مجموعی طور پر 18 گواہوں کے بیانات […]

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس شریف خاندان کے لندن میں موجود فلیٹس سے متعلق ہے۔ لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘میں  ارب پتی افراد کے گھر ہیں، اس علاقے میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں۔ ملک کے سیاسی منظر نامے میں اس جائیداد کی گونج نوے کی دہائی سے سنی جارہی ہے لیکن نواز […]

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لئے نواز شریف کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ درخواست مسترد کئے جانے کے […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی دلچسپ صورتحال

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی دلچسپ صورتحال

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ گذشتہ روز محفوظ کیا جو 6 جولائی بروز جمعہ کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت نے فیصلے کے دن سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سمیت تمام ملزمان کو عدالت میں طلب کر رکھا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کیلئے مؤخر کیا جائے، نوازشریف کی درخواست

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کیلئے مؤخر کیا جائے، نوازشریف کی درخواست

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کیس کا فیصلہ عدالت میں کھڑے ہوکر سننا چاہتا ہوں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ’کسی بھی […]

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے جہاں پانچویں روز بھی سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث دلائل دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف […]

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی آج کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا جس میں نواز شریف کو اپنا وکیل مقرر کرکے عدالت کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آج احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے نیب ریفرنسز سے دستبرداری کے بعد عدالت نے […]

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ […]

احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ

احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف فیملی کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا اشارہ دیدیا۔ سابق وزیرِاعظم کے وکیل نے اعلیٰ عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جرح کے دوران بتایا کہ کیش رقم وصولی […]

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر

اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی بریت کیلئے درخواست دائر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر سعید احمد نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ریفرنس میں بریت کے لیے درخواست […]