counter easy hit

references

نواز شریف، مریم اور صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ تمام گواہوں کے بیانات قلمبند

نواز شریف، مریم اور صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ تمام گواہوں کے بیانات قلمبند

 سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف 3 ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے تمام گواہوں کے بیانات قلمبند ہوگئے، آخری گواہ واجد ضیاء 15 مارچ کو ایون فیلڈ جب کہ 21 مارچ کو فلیگ شپ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں بیان […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں دو غیرملکی گواہوں کے وڈیو لنک کے ذریعے بیانات قلمبند کرانے کے حوالے سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں […]

شریف فیملی کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت

شریف فیملی کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت

شریف فیملی کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خواجہ حارث کی عدم حاضری کے بعد نیب ریفرنسز کی سماعت میں 2 بجے تک وقفہ  سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب سے واپس روانہ ہوگئے۔ نواز شریف کے خلاف تین، […]

تین نیب ریفرنسز کی سماعت، نواز شریف ففٹی کے قریب مگر کس چیز میں ، کسی بھی وزیر اعظم کا انوکھا ریکارڈ

تین نیب ریفرنسز کی سماعت، نواز شریف ففٹی کے قریب مگر کس چیز میں ، کسی بھی وزیر اعظم کا انوکھا ریکارڈ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 3 نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی۔ احتساب عدالت نے استغاثہ کے 6گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کررکھا ہے۔نواز شریف 12ویں مرتبہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔نواز شریف کے خلاف 3 نیب ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔ […]

تین ریفرنسوں پر نوازشریف اور مریم کیخلاف آج سماعت ہوگی

تین ریفرنسوں پر نوازشریف اور مریم کیخلاف آج سماعت ہوگی

سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف3 نیب ریفرنسز پر سماعت آج پھر ہو گی، تینوں ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔اب تک فلیگ شپ انوسٹمنٹ کی 18، ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی17جبکہ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی 21 سماعتیں ہوچکی ہیں۔ نواز شریف10، […]

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت جاری ہے۔ احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیرکی زیرصدارت جاری ہے۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان قلمبند کیا جارہا ہے۔ عدالت نے دو گواہ مختار اور عمر دارز کو طلب کررکھا ہے جب کہ نوازشریف اوربیٹی مریم […]

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں وقفہ

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں وقفہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں ایک بجے تک وقفہ کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔ سماعت کے آغاز میں نواز شریف […]

نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا

نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نوازشریف کے وکیل اعظم تارڑ نے درخواست دائر کی جس میں درخواست […]

نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے3ریفرنسز کو یکجا کرکے مشترکہ ٹرائل چلانے کی درخواست پر گزشتہ […]

نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: عدالت نے 19 اکتوبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کا حکم سنایا تھا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تین نیب ریفرنسز کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر سماعت، سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی […]

نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: عدالت نے ٹرائل کا آغاز کرنے کیلئے دو گواہان کو طلب کر رکھا ہے جن کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد شریف خاندان کے وکلا گواہان پر جرح کرینگے۔ نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، لیگی رہنماؤں […]

نواز شریف کے دو ریفرنس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

نواز شریف کے دو ریفرنس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے دو ریفرنسز میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 3نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے آغاز پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب کا کہنا تھا کہ عدالت 15دن کے لیےحاضری سےاستثنیٰ دےچکی جو 24 اکتوبر کو ختم ہوچکا، انہوں نے کہا کہ […]

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی  اسلام آباد: ہنگامہ آرائی کے باعث نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی اور سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور […]

نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات

نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے کارروائی 10 بجے تک کے لئے موخر کر دی۔ مریم نواز احتساب عدالت میں پیش ہو گئیں، نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر […]

کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال

کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ذریعے پاکستانی ہائی کمشن کو بھجوائے گئے سمن کی تعمیل کرانے کی ہدایت کی گئی ہے: ذرائع اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف، ان کے بچوں اور داماد کو پیشی کیلئے سمن لندن بھجوا دیئے، پارک لین لندن کے پتے پر بھجوائے گئے سمن کی کاپی حاصل کر لی […]

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز آج دائر کیے جائیں گے

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز آج دائر کیے جائیں گے

چیئرمین نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر دستخط کر دیے، ریفرنس آج احتساب عدالتوں میں دائر کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تینوں ریفرنسز میں نیب کی سیکشن نو اے لگائی گئی ہے، جو غیر قانونی رقوم اور […]

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز قائم کرنے کیلئے 2 ٹیمیں تشکیل

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز قائم کرنے کیلئے 2 ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف 4 ریفرنس قائم کرنے کیلئے 2 مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ خیال رہے کہ پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس میں نیب حکام کو 6 ہفتوں کا وقت دیا […]

احتساب عدالت کے دونوں جج شریف فیملی کے ریفرنسز مکمل سننے سے قبل رٹائر ہو جائیں گے

احتساب عدالت کے دونوں جج شریف فیملی کے ریفرنسز مکمل سننے سے قبل رٹائر ہو جائیں گے

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف 4 ریفرنسوں کی احتساب عدالت راولپنڈی کے دونوں جج مکمل سماعت نہیں کر سکیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف سپریم کورٹ کے حکم پر نئے بنائے جانیوالے 4 ریفرنسوں کی […]

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سےمتعلق ریفرنسز پرسماعت میں فریقین کے وکلاء کی غیر حاضری پر الیکشن کمیشن نے اظہار برہمی کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سب سمجھتے ہیں بیانات دے کر دباو ٔڈالا جائے گا،اس طرح الیکشن کمیشن دباؤ میں نہیں آئے گا۔عمران خان اور جہانگیر ترین کی […]

2 نیب ریفرنسز: آصف زرداری کی بریت درخواستوں پر آج فیصلے کا امکان

2 نیب ریفرنسز: آصف زرداری کی بریت درخواستوں پر آج فیصلے کا امکان

راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کی 2 نیب ریفرنسز ایس جی ایس اور کوٹیکنا سے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری پر الزام ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں غیر ملکی کمپنی کو پری شپمنٹ ٹھیکہ دینے میں کمیشن […]

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نمبر تین کے جج سہیل ناصر نے رحمان ملک کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت کی۔ رحمان ملک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رحمان ملک کے علاوہ دیگر ملزمان بری ہو چکے ہیں۔ میرے موکل کے خلاف بنایا گیا ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا۔ عدالت نے رحمان ملک کو […]

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو مزید 2 ریفرنسز میں بری کر دیا

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو مزید 2 ریفرنسز میں بری کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 2 ریفرنسز میں بری کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کے خلاف مختلف ریفرنسز کی سماعت کی۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے جواب الجواب جمع کرایا […]