counter easy hit

referendum

مرضی کے فیصلے کرنے پر ریفرنس ختم اوروقت سے پہلے چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی گئی: جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈسٹرکٹ بار سے خطاب

مرضی کے فیصلے کرنے پر ریفرنس ختم اوروقت سے پہلے چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی گئی: جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈسٹرکٹ بار سے خطاب

راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز نے کہاہے کہ مجھے کہا گیا کہ فیصلے ہماری مرضی کے مطابق کریں گے تو آپ کے ریفرنسز ختم کروادیں گے اور نومبر سے پہلے ہی آپ کو ستمبر میں چیف جسٹس بنا دیں گے ، میں نے کہا کہ اپنے ضمیر کو گروی رکھنے سے پہلے […]

العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس: احتساب عدالت سے شریف خاندان کی امیدوں پر پانی پھیر دینے والی خبر آ گئی

العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس: احتساب عدالت سے شریف خاندان کی امیدوں پر پانی پھیر دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد; احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی۔ ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معززجج محمد بشیرمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت کی۔عدالت میں سماعت کے آغاز ہر جج محمد بشیر نے […]

جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض

جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض

  اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن ورکرز یونین کے 8 جون کو ہونے والے ریفرنڈم کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ جناب پرویز اختر بھٹی پھول گروپ کی طرف سے نامزد کیے گئے ہیں اب تک سر فہرست ہیں۔ انشااللہ 8 جون کا سورج جناب پرویز اختر بھٹی کی کامیابی کا پیغام […]

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرنڈم

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرنڈم

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرینڈم کا آغاز ہو گیا،ریفرنڈم میں پہلے سے موجود قوانین کو برقراررکھنے یااس میں ترمیم کرنے کے بارے میں عوامی رائے لی جائے گی۔ آئرلینڈ میں موجودہ قوانین کے تحت اسقاط حمل کی صرف عورتوں کی زندگی خطرے میں ہونے کی صورت میں اجازت ہے ۔ موجودہ قوانین کے […]

ریفرنڈم کا انجام، اسپن کی مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی

ریفرنڈم کا انجام، اسپن کی مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی

میڈرڈ: اسپن نے کا تالونیا کا براہ راست کنٹرول براہ رات کنٹرول سنبھال لیا، نائب وزیراعظم ثریا سائنز کو ریاست پر حکومت کے اضافی اختیارات دے دیئے گئے۔ اسپین میں کاتالونیا علیحدگی پسندوں کے مظاہرے اور ریلیاں سب ناکام، مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی۔ نائب وزیر اعظم ثریا سائنز کو کاتالونیا پر […]

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عراقی کردوں کا آزادی کے حق میں ریفرنڈم مشرق وسطیٰ تقسیم کی جانب پہلا قدم ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے شمالی عراق میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے شمالی عراق میں آزاد ریاست کے حق میں […]

ترکی: اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں نے ریفرنڈم کا نتیجہ چیلنج کر دیا

ترکی: اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں نے ریفرنڈم کا نتیجہ چیلنج کر دیا

ترکی کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں نے ریفرنڈم کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی کی اپوزیشن جماعت ری پبلک پیپلز پارٹی نے ریفرنڈم کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھادیئے۔اپوزیشن کا اعتراض ہے کہ الیکشن کمیشن نے آخری لمحات میں ووٹنگ قوانین میں تبدیلی کی۔ اپوزیشن کے مطابق دارالحکومت انقرہ، استنبول اورازمیر […]

مغرب کا اسلام فوبیا اور ترکی کا ریفرنڈم

مغرب کا اسلام فوبیا اور ترکی کا ریفرنڈم

2002 ء سے قبل ترکی کی حالت یہ تھی کہ وہ کشکول بدست آئی ایم ایف کی چوکھٹ پرناک رگڑرہاتھا’معیشت آخری سانسیں لے رہی تھی۔رجب طیب اردوان کی آمد سے قبل ترکی جمودوخمود کی کیفیت سے دوچارتھا۔ ترک قوم ضعف فکروعمل کاشکارچلی آرہی تھی۔ ٹوٹتی بنتی اسمبلیاں اور آمریت نے مایوسیوں کوجنم دیا اور ترک […]

اٹلی: ریفرنڈم کیخلاف مظاہرہ، نوجوان پولیس سے الجھ پڑے

اٹلی: ریفرنڈم کیخلاف مظاہرہ، نوجوان پولیس سے الجھ پڑے

اٹلی کے شہر فلورنس میں چار دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے نوجوان پولیس سے الجھ پڑے ہیں۔ مظاہرین آئینی اصلاحات کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ مظاہرین ڈیموکریٹک پارٹی کے سالانہ کنونشن کی طرف جانا چاہ رہے تھے، جہاں وزیر اعظم بھی موجود تھے۔ پولیس کے […]

ہنگری: یورپی یونین پناہ گزین کوٹے کے خلاف ریفرنڈم

ہنگری کے عوام اتوار دو اکتوبر کو ایک ریفرنڈم میں ووٹ ڈالیں گے۔ امکان ہے کہ اس ریفرنڈم میں یورپی یونین کے پناہ گزین کوٹے کے منصوبے کو مسترد کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ پہلے سے تقسیم شدہ یورپ پر دباؤ میں اضافے کا سبب بنے گا۔ ہنگری میں رائے شماری کے تازہ نتائج بتاتے […]

تاریخ کا جبر

تاریخ کا جبر

تحریر : طارق حسین بٹ شان (چیرمین پیپلز ادبی فورم ) کیا یہ کم حیران کن بات ہے کہ میں اپنی آنکھوں سے تاجِ برطانیہ کے ڈوبنے کا منظر دیکھ رہا ہوں۔ شائد کسی کو میری بات کا یقین نہ آئے لیکن یہ نا قابلِ تردید حقیقت ہے کہ کئی صدیوں تک دنیا پر حکومت […]

اِسے کہتے ہیں ریفرینڈم

اِسے کہتے ہیں ریفرینڈم

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ایک ریفرنڈم ضیاء الحق نے کروایا تھا جس میں انھوں نے اپنے آپ کو دین کا چھٹا رکن ہی بنا ڈالا۔ ریفرنڈم کی عبارت یہ تھی کہ اگر آپ پاکستان میں اسلامی نظام چاہتے ہیں تو گویا آپ نے ضیاء الحق کی صدارت کے حق میں ووٹ دے دیا۔ گویا […]

کیمرون کی جگہ نیا لیڈر

کیمرون کی جگہ نیا لیڈر

تحریر: سید توقیر زیدی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ 26 لاکھ برطانوی شہریوں نے اس مقصد کیلئے سرکاری ویب سائٹ پر دستخطی مہم چلائی۔ ان شہریوں کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے فیصلے میں جیتنے کیلئے اگر 60 فیصد سے کم ووٹ پڑیں یا ٹرن آؤٹ 75 فیصد […]

یورپی یونین الوداع

یورپی یونین الوداع

تحریر : عبدالرزاق یورپی یونین کا حصہ رہنے یا یورپی یونین کو الوداع کہنے سے متعلق منعقد ہونے والے اہم ریفرنڈم کے نتائج کے بعد ڈیوڈ کیمرون نے اعلیٰ سیاسی روایت قائم کر تے ہوے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی سرزمین پر منعقدہ اس ریفرنڈم کا مقصد برطانوی عوام کی […]

برطانوی ریفرینڈم

برطانوی ریفرینڈم

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل چوبیس جون بروز جمعہ برطانیہ میں ہونے والے ریفرینڈم نے برطانوی حکومت سمیت پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔سب تجزیے سب اندازے غلط ثابت کر دیے۔ریفرینڈم کے نتائج آنے کے بعد دنیا حیران رہ گئی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔جی ہاں ہو سکتا ہے برطانوی عوام نے […]

برطانیہ کے لیے اپنا فیصلہ درست ثابت کرنے کا امتحان

برطانیہ کے لیے اپنا فیصلہ درست ثابت کرنے کا امتحان

تحریر: اشفاق راجا برطانوی عوام نے تاریخی ریفرنڈم میں یورپی یونین سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ریفرنڈم کے نتائج سامنے آنے کے بعد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا کہ عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے وہ نئی قیادت کو آگے آنے کا موقع دے […]

یورپی یونین کی ٹوٹ پھوٹ’ اسلامی یونین بنائی جائے

یورپی یونین کی ٹوٹ پھوٹ’ اسلامی یونین بنائی جائے

تحریر: حبیب اللہ سلفی برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ رہنے یا اسے چھوڑنے کے حوالے سے تاریخی ریفرنڈم کے دوران برطانوی عوام کی اکثریت نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔ اس طرح برطانیہ اور یورپی یونین کی 43سالہ رفاقت اختتام پذیر ہو گئی۔ ریفرنڈم میں قریباً 4 کروڑ […]

پیرس : برطانیہ کا یورپین یونین کو بائے بائے

پیرس : برطانیہ کا یورپین یونین کو بائے بائے

پیرس (اے کے راؤ سے) برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق یو کے ووٹ کا ٹرن آوٹ72،2 فیصد رہا۔ 16,141,241 یورپین یونین میں رھنے کے حق میں اور 17,410,742 مخالفت میں ووٹ ڈالے گئے ہیں382 پولنگ سٹیشن میں سے رزلٹ کے مطابق 48،1فیصد […]

برطانیہ میں مقیم کشمیری ریفرنڈم کے دوران اس ملک کے ای یو میں رہنے کے لیے ووٹ ڈالیں، سید اظہر حسین شاہ

برطانیہ میں مقیم کشمیری ریفرنڈم کے دوران اس ملک کے ای یو میں رہنے کے لیے ووٹ ڈالیں، سید اظہر حسین شاہ

برسلز (پ۔ر) بلجیم میں مقیم ممتاز کشمیری رہنماء سید اظہر حسین شاہ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کو چاہیے کہ وہ ریفرنڈم کے دوران برطانیہ کے یورپی یونین (ای یو) میں رہنے کے حق میں ووٹ دیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے […]

برطانوی عوام یورپین کے ساتھ رہیں گے یا نہیں فیصلہ اسی سال 23 جون کو ریفرنڈم میں ہوگا

برطانوی عوام یورپین کے ساتھ رہیں گے یا نہیں فیصلہ اسی سال 23 جون کو ریفرنڈم میں ہوگا

پیرس (اے کے راؤ) یورپین یونین کے قیام سے ہی اتحاد مشکلات کا شکار رہا ہے ممبر ممالک کی معاشی صورتحال کے بعد دس لاکھ سے زائد محاجرین کی یورپ میں آمد اور ان کے لیے کوئی قابل عمل فارمولا تحہ نہ ہونے کے باعث یوپین یونین کا اتحاد خطرے میں ہے۔ ڈیوڈ کیمرون کی […]

سجاد کریم نے یورپی یونین میں مجوزہ اصلاحات اور ریفرنڈم پر ہونے والی پیش رفت پر سوالات کے جوابات دیئے

سجاد کریم نے یورپی یونین میں مجوزہ اصلاحات اور ریفرنڈم پر ہونے والی پیش رفت پر سوالات کے جوابات دیئے

نیلسن (پ ر) یورپین پارلیمنٹ میں ای یو ارمینیا و آزر بائیجان کمیٹی اور ای یو جارجیا پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے چئیر مین ای سی آر گروپ کے لیگل آفئیرز کمیٹی کے ترجمان نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم (ستارہ قائد اعظم) نے جمعرات 2 جولائی کو ہاؤس آف لارڈز کی ای […]

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

جنیوا (یس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق پچھتر فیصد ووٹرز نے حکومتی تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس کے […]