counter easy hit

refrain

اسلام آباد میں ہنگامی صورتحال۔۔۔ برطانوی شہزادے کو لندن روانگی سے روک دیا گیا

اسلام آباد میں ہنگامی صورتحال۔۔۔ برطانوی شہزادے کو لندن روانگی سے روک دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑے کے طیارے کو موسم خرابی کے باعث ٹیک آف میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا، اسلام آباد کا موسم خراب ہونے کے باعث ایئرٹریفک کنٹرول نے جہاز کو انتظار کرنے کی ہدایت کردی، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن اپنے خصوصی طیارے میں موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں، ابرارکیانی

تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں، ابرارکیانی

تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں، ابرارکیانی پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرارکیانی نے پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب […]

سول ملٹری روابط کو متنازعہ ثابت کرنے سے گریز کیجئے!

سول ملٹری روابط کو متنازعہ ثابت کرنے سے گریز کیجئے!

7جنوری 2017ء کو سپیشل ملٹری کورٹس کی وہ دو سالہ مدت ختم ہو گئی جو 7جنوری 2015ء کو آئین میں ترمیم کرکے دی گئی تھی۔جونہی یہ مدت ختم ہوئی اور ملٹری کورٹس کے خاتمے کا اعلان ہوا،ای میڈیا نے اس خبر کو جس طمطراق سے شائع اور نشر کیا اور جو شہ سرخیاں اور سرخیاں […]

پانامہ کیس: عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو سے گریز

پانامہ کیس: عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو سے گریز

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کیسماعت سے پہلے عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو سے گریز کیا۔ ایک صحافی کےسوال ’’ خان صاحب آپ نے کل بتایا نہیں کہ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟‘‘ کے جواب میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہر چیز بتایا نہیں کرتے۔شیخ رشید کو سماعت کے دوران باری کا […]

مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں

مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں آج مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے چل بسے جب کہ اسپتال میں اب بھی غذائی قلت کے شکار 40 سے زائد […]