counter easy hit

refugee

اسلام آباد، افغان پناہ گزین کیمپ میں واک تھرو سینیٹیشن گیٹ کی تنصیب

اسلام آباد، افغان پناہ گزین کیمپ میں واک تھرو سینیٹیشن گیٹ کی تنصیب

اسلام آباد( مانیٹرنگ رپورٹ) ریاستوں اور سرحدی علاقوںکے وزیر شہریار خان آفریدی نے کوروناوائرس کی وجہ سے پاکستان میں رہائش پذیر افغان پناہ گزینوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مدد طلب کی ہے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کے روز اسلام آباد میں افغان پناہ گزین کیمپ […]

بنوں میں افغان مہاجر کیمپ سے 2افراد کی لاشیں برآمد

بنوں میں افغان مہاجر کیمپ سے 2افراد کی لاشیں برآمد

بنوں: غوریوالہ میں افغان مہاجر کیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کی ہوئی ہیں۔ بنوں میں افغان مہاجرکیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کوشناخت کے لیے فوری طورپراسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ قتل کی اصل وجوہات جاننے […]

مہاجرین کی واپسی میں عدم تعاون، یورپی یونین کا سخت اقدامات کا اعلان

مہاجرین کی واپسی میں عدم تعاون، یورپی یونین کا سخت اقدامات کا اعلان

یورپی یونین نے مہاجرین کی واپسی میں تعاون نہ کرنے والے ممالک کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ برسلز میں ہونے والے یورپی سربراہوں کے اجلاس کے دوران تمام یورپی ممالک نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا کہ ایسے ممالک جن کے شہریوں کو یورپ میں بطور مہاجر رہنے کا کوئی حق نہیں […]

ٹرمپ پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کریں تاکہ ان کی تکلیف سمجھ سکیں، ملالہ یوسف زئی

ٹرمپ پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کریں تاکہ ان کی تکلیف سمجھ سکیں، ملالہ یوسف زئی

نیویارک: ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرلیں تاکہ ان لوگوں کی تکالیف اور مسائل کو درست طور پر سمجھ سکیں۔ کینیڈین ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے […]

اردن میں قائم پناہ گزین کیمپ میں مشتبہ کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک، 9 زخمی

اردن میں قائم پناہ گزین کیمپ میں مشتبہ کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک، 9 زخمی

 عمان(یس اردو نیوز) اردن کی شام سے متصل سرحد پر قائم پناہ گزین کیمپ میں مشتبہ کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھماکہ الرکبان کیمپ میں ہوا ہے ۔ اردن کی مسلح افواج کے مطابق الرکبان پناہ گزین کیمپ میں یکے بعد […]

نائجیریا کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری،100 شہری ہلاک

نائجیریا کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری،100 شہری ہلاک

نائجیریا کی فضائیہ نے ’بوکوحرام ‘کے شبے میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی ۔حملے میں100 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ نائجیریا کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ سرکاری فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں حادثاتی طور پر حملہ کرکے متعدد عام شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔یہ حملہ نائجیریا […]

افغان شہری۔ ایک مختلف زاویہ

افغان شہری۔ ایک مختلف زاویہ

جرمن فوٹوگرافر ژینز اُمباخ نے شمالی افغانستان کا سفر کیا تاکہ اُن لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے، جو جرمن ملٹری مشن کی وجہ سے متاثر ہوئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 550

پناہ گزينوں کی مدد ميں غريب ممالک نماياں، امير ملک بہت پيچھے

پناہ گزينوں کی مدد ميں غريب ممالک نماياں، امير ملک بہت پيچھے

ايمنسٹی انٹرنيشنل کی ايک تازہ رپورٹ کے مطابق دنيا ميں موجود قريب اکيس ملين مہاجرين کے چھپن فيصد کو دس ممالک ميں پناہ دی گئی ہے۔ رپورٹ ميں پناہ گزينوں کی غير منصفانہ تقسيم پر امير ممالک پر کڑی تنقيد کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے امور پر نظر رکھنے والی عالمی تنظيم ايمنسٹی انٹرنيشنل […]

لندسے لوہان شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں

لندسے لوہان شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں

ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ لندسے لوہان ترکی میں شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں، جہاں انھوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحائف بانٹے ۔ ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ ترکی کے نائب وزیرِ کھیل کے ہمراہ مہاجرین سے ملاقات کی اور زخمی مہاجرین کی عیادت بھی کی ۔ اس […]

ہنگری: یورپی یونین پناہ گزین کوٹے کے خلاف ریفرنڈم

ہنگری کے عوام اتوار دو اکتوبر کو ایک ریفرنڈم میں ووٹ ڈالیں گے۔ امکان ہے کہ اس ریفرنڈم میں یورپی یونین کے پناہ گزین کوٹے کے منصوبے کو مسترد کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ پہلے سے تقسیم شدہ یورپ پر دباؤ میں اضافے کا سبب بنے گا۔ ہنگری میں رائے شماری کے تازہ نتائج بتاتے […]

اٹلی نے مہاجر کیمپوں کے لیے امدادی رقوم کی فراہمی بند کر دی

شمالی یورپ میں داخلے کے راستوں کی بندش اور اٹلی میں وسیع پیمانے پر تارکین وطن کی آمد کے باعث وہاں قائم مہاجر کیمپوں میں صورتِ حال ابتر ہو چکی ہے۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے دی جانے والی امدادی رقم بھی روک لی گئی ہیں۔           سن دو ہزار […]

یونان: مہاجر کیمپ میں 16 سالہ پاکستانی لڑکے کا ریپ

یونان: مہاجر کیمپ میں 16 سالہ پاکستانی لڑکے کا ریپ

ایتھنز: یونان کے مہاجر کیمپ میں 16 سالہ لڑکے کے ریپ کے الزام میں 4 پاکستانی لڑکوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں اداے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعہ یونان کے جزیرے لیسبوس میں موریا مہاجر کیمپ میں پیش آیا اور متاثرہ لڑکا خود بھی پاکستانی ہے۔ […]

مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے ، سرتاج عزیز

مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے ، سرتاج عزیز

مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے تاہم پاکستان مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے کا طویل تجربہ رکھتاہے۔ نیو یارک میں جاری لیڈرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے بتایاکہ پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں سےافغان مہاجرین کے […]

بلوچستان: افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

بلوچستان: افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کے مختلف افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے ، مہم کے دوران 6 ہزار 830 مہاجر بچوں کو ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف افغان مہاجر کیمپوں جنگل، پوستی، چاغی اور لیجا […]

رفیوجی

رفیوجی

تحریر: شاہد شکیل ہم یہاں بہت خوش ہیں اور پرسکون زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ ملک بدر ہونا یا کر دیا جانا کسی قیامت سے کم نہیں ہوتا دنیا کا کوئی انسان اپنی سر زمین جہاں آنکھ کھولی ہو زندگی کی بہاریں دیکھی ہوں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ہر دکھ سکھ میں شریک ہوا […]

پاکستانی سیاسی پناہ گزین 29 سالہ محمد بوٹا ویانا کے 3 ڈسٹرکٹ کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گیا

پاکستانی سیاسی پناہ گزین 29 سالہ محمد بوٹا ویانا کے 3 ڈسٹرکٹ کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گیا

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج القران آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو اطلاع دی کہ ایک پاکستانی سیاسی پناہ گزین 29 سالہ محمدبوٹا جو چیچہ وطنی ڈسٹرکٹ ساہیوال چک 3415 پاکستان کا رہنے والا تھا اور ویانا کے 3 ڈسٹرکٹ کے مقامی ہسپتال میں کافی دنوں سے کینسر […]

یونان سے نکالے گئے مہاجرین کی ترکی آمد

یونان سے نکالے گئے مہاجرین کی ترکی آمد

یورپی یونین اور ترکی کے مابین گزشتہ ماہ طے پانے والے معاہدے کے تحت یونان سے غیر قانونی تارکین وطن کی ترکی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں پیر کو مختلف یونانی جزائر سے مہاجرین کو کشتیوں پر روانہ کیا جا رہا ہے۔ يونانی جزيرے ليسبوس سے ترک بحری جہاز ليسووس […]

مہاجرین بحران: یورپی یونین کی بقا خطرے میں ہے، آسٹریا

مہاجرین بحران: یورپی یونین کی بقا خطرے میں ہے، آسٹریا

آسٹریا نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ آسٹریا نے بلقان ریاستوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مہاجرین کے بہاؤ کو روکیں۔ ادھر یونان نے مہاجرین کا بوجھ بانٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آسٹریا کی وزیرداخلہ ژوہانا مِکل لائٹنر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بہاؤ […]

بارسلونا۔ مہاجرین کو خوش دلی سے خوش آمدید کہا جائے۔ مظاہرہ میں گابی پوبلیت، سیکرٹری ایمیگریشن کی بات چیت

بارسلونا۔ مہاجرین کو خوش دلی سے خوش آمدید کہا جائے۔ مظاہرہ میں گابی پوبلیت، سیکرٹری ایمیگریشن کی بات چیت

سپین(نمائندہ خصوصی) بار سلونا میں اس سوچ کو ختم کرنے کے لیے کہ مہاجرین اچھے نہیں ہیں اور ان کی آمد سے ہمارے مسائل بڑھ جایئں گے۔ اس تاثر کے خلاف ایک مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا ایک مقصد بحیرہ روم میں ہونے والی اموات کی طرف توجہ مبذول کرانا بھی تھا جو کہ یورپ […]

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

تحریر : عمران احمد راجپوت کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی پر کچھ کہنے کہلانے کی ضرورت تو نہیں لیکن پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت کچھ قوتوں کو حیران و پریشاں دیکھے جانے پر سوچا کہ اُن کی تشنگی دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انھیں زمینی […]

ایم کیوایم کا خواجہ آصف سے’’جعلی مہاجر‘‘ کا لفظ کہنے پر معافی مانگنے تک احتجاج کا اعلان

ایم کیوایم کا خواجہ آصف سے’’جعلی مہاجر‘‘ کا لفظ کہنے پر معافی مانگنے تک احتجاج کا اعلان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جالندھر اور لدھیانہ سےآنے والوں کو مہاجر اور دیگر کو ’’جعلی مہاجر‘‘ کہہ کر تحریک پاکستان اور دو قومی نظریے کی نفی کی ہے اس لئے جب تک وہ اپنے بیان پر شرمندگی کا اظہار […]

کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں، آج سے بھائی ہیں: الطاف حسین

کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں، آج سے بھائی ہیں: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا میں کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں۔ عمران خان اور میں کل تک پاکستانی تھے لیکن آج بھائی بھی بن گئے ہیں۔ اب دونوں بھائی مل گئے ہیں ڈٹ کر بات کریں گے غریب بلوچ اور مہاجروں کو بھی حقوق دلوائیں گے۔ […]

تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے

تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے جبکہ فقط ماہ مارچ کے ایک مہینہ کے دوران تین ہزار پناہ گزینوںنے یونانی جزائر کا رخ کیا یہ اعددوشمار یونانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے جاری کیے گے ہیں۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق مختلف ممالک سے […]