By MH Kazmi on December 16, 2016 begotten, billionaires, Chinese, heritage, of, only, refused, take, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے نے باپ کی وراثت لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں باپ جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، ارب پتی نے اپنی 122 ارب ڈالرکی وراثت کے لیے متبادل کی تلاش شروع کر دی۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے ڈالیان وانڈا گروپ کے بانی اور چیئرمین […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 begotten, business, father, of, refused, son, take, the, to, trillions اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیٹے کا کہناہے کہ وہ اسطرح کی زندگی نہیں گزار سکتا جس طرح کی زندگی اس کا باپ گزار رہاہے، وہ سادہ زندگی گزارنا چاہتاہے ۔ بیجنگ : چین کی سب سے بڑی کمپنی اور متعدد شاپنگ مالز ، تھیم پارک کے ڈالین ونڈا گروپ کے مالک نے ایک کانفرنس کے دوران شرکا کو بتایا […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 Asia, By, conference, follow, given, Heart, India, of, pakistan, refused, schedule, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امرتسر: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کانفرنس کے اختتام […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 banks, Crisis, currency, diplomats, For, have, Indian, Pakistani, Pay, refused, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی بینک نے پاکستانی سفارت کاروں کو تنخواہوں کی مد میں جمع کردہ ڈالر چیک کیش کرنے سے انکار کر دیا جس پر پاکستانی سفارتی مشن نے احتجاجی نوٹ بھارتی دفتر خارجہ میں جمع کرادیا۔ بھارتی حکام نے پیش آنیوالی صورتحال پر نوٹوں کے بحران کا جواز پیش کیا ہے جبکہ پاکستان ہائی کمیشن […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 again, and, Announced, Bangladesh, border, Fence, India, negotiate, on, pakistan, refused, smart, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / لاہور: بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 act, Fawad, film, has, in, Pakistani, refused, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
کراچی: بھارتی فلموں سے فارغ ہونے والے متعدد فنکاروں سے پاکستانی فلم میکرز نے رابطہ کیا ہے اور انھیں آفر کی ہے کہ وہ ملکی مفاد میں پاکستانی فلموں میں کام کرکے انڈسٹری کو سپورٹ کریں اس وقت پاکستان کے معروف اداکار جو بھارتی فلموں میں کام کررہے تھے۔ فواد خان کوہندوانتہا پسند تنظیم کی جانب […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 fiancee, former, marry, murder, refused, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب ایک شخص نے شادی سے انکار کرنے پر ایک خاتون کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جالیاں والہ گاؤں کی رہائشی 25 سالہ رمضانہ بی بی کی آصف نامی شخص سے منگنی ہوئی تھی تاہم بعدازاں دونوں خاندانوں نے کسی تنازعے کے بعد منگنی […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 63, in, jail, prisoners, refused, release, the, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جوزف لیگن نامی اس قیدی کو 16 سال کی عمر جیل میں ڈالا گیا تھا۔ اب اس قیدی کی عمر 79 سال ہو چکی ہے۔ فلاڈلفیا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل کی سلاخوں کے پیچھے 63 سال سے بند ایک امریکی قیدی نے رہا ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ 79 سالہ […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 degrees, empty-handed, governor, Peshawar, refused, returned, student, take, to, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پشاور
پشاور یونیورسٹی میں تقریب تقسیم اسناد، گورنر خیبر پختونخوا نے 476 طالبعلموں میں ڈگریاں تقسیم کیں، 26 کو گولڈ میڈلز سے نوازا، ایک طالبعلم کا گورنر سے ڈگری لینے سے انکار۔ پشاور: پشاور یونیورسٹی کے سیشن 2014ء کے طالبعلموں کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد صوبائی دارالحکومت میں منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی گورنر اور […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 aid, and, feed, hitherto, legal, organizations, refused, rights, syrup اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ نے انسانی حقوق کی تنظمیوں سے قانونی مدد لینے سے انکار کر دیا اور دستخط کیے بغیر وکالت نامہ جیل سے واپس بھیج دیا ۔ غیر قانونی طریقے سے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے والی افغان خاتون شربت گلہ سنٹرل جیل پشاور میں جوڈیشل ریمانڈ پر […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 always, discuss, has, India, issue, kashmir, Nawaz, refused, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اصل مسئلہ کشمیر کا ہے ،بھارت نے ہمیشہ اس مسئلے پر بات کرنے سے گریز کیا، بھارت مسئلہ کشمیر پر مخلص ہے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے باکو میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 attacks, bomb, Jersey, new, Rahimi, refused, to, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
احمد خان رحیمی کا نیویارک اور نیو جرسی میں بم حملوں میں ملوث ہونے سے انکار۔ ملزم نے وڈیو لنک کے ذریعےعدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ۔ نیو جرسی بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار احمد خان رحیمی نے اپنا ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جس میں اس نے نیویارک اور نیو […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 Asia, Bibi, case, hameed, hearing, Iqbal, justice, refused اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب
سپریم کورٹ میں توہین رسالت کیس کی ملزمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت کےخلاف اپیل کی سماعت میں جسٹس اقبال حمید الرحمان نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،جسٹس اقبال کا کہنا تھا کہ سلمان تاثیر قتل کے […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 ambulance, Bags, body, in, India, refused, Survivor, the, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارت میں انسانیت کی تذلیل کے پے درپے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں لاشوں کی بے حرمتی کے بھی پے درپے واقعات سامنے آرہے ہیں اور بہار میں اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکارپر […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 Bangladesh, in, participate, refused, SAARC, Summit, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: ہندوستان کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھوٹان اور افغانستان کے بھی سارک اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے خبریں گرم ہیں۔ بنگلہ دیش کے جونیئر وزیر […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 Amir, Muhammad, refused اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کھیل
اسلام آباد(این این آئی) شادی کے دن اور ویسٹ انڈیز روانگی کی تاریخوں میں یکسانیت،محمد عامر نے ٹیم کے ہمراہ دورے پر جانے سے انکارکردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر 20 ستمبر کو شادی کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کے ہمراہ دبئی نہیں جائیں گے۔محمد عامر کی شادی کی […]
By MH Kazmi on August 31, 2016 born, daughters, his, Kapoor, newly, Pictures, refused, sale, Shahid, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی(یس شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش کے بعد سے تمام میڈیا چینلز اس کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب ہیں اور متعدد نے تو ان کی بیٹی کی تصاویر خریدنے کی بھی پیشکش کردی۔ شاہد اور میرا کی بیٹی رواں ماہ 26 اگست کو […]
By Yes 2 Webmaster on December 8, 2015 Ajay Devgan, bollywood, Kajol, movie, Mumbai, refused, wife, اجے دیوگن, انکار, اہلیہ, بالی ووڈ, فلم, ممبئی, کاجول شوبز
ممبئی : بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ اداکارہ کاجول کو اپنی فلم میں لینے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا شمار فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اورانہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد فلموں میں اداکاری جوہر دکھائے یہی نہیں بلکہ کاجول صف […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 actor, bollywood, Irfan Khan, Ranbir Kapoor, refused, son, اداکار, انکار, بالی ووڈ, بیٹا, رنبیر, عرفان خان شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان جنھیں کیریکٹر ایکٹنگ کی وجہ سے مانا جاتا ہے۔ ان دنوں ہیرو بننے کے چکر میں ہیں، اسی لیے انھوں نے ایک فلم میں اداکار رنبیر کپور کا والد بننے سے انکار کر دیا۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی نئی فلم جگہ جاسوس میں گووندا رنبیر کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 France, issue, pakistan, refused, submarines, Technology transfer, انکار, آبدوزیں, فرانس, معاملہ, ٹیکنالوجی ٹرانسفر, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک نے اجلاس میں یمن بحران کے حوالے سے پہلی بار فوج کا موقف پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب فوج بھیجنے سے متعلق کسی بھی حکومتی پالیسی یا فیصلے پر عمل کیا جائے گا تاہم کمیٹی ارکان کے درمیان فوج کو سعودی […]