پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 10 ماہ بعد پاکستانی معیشت کی جان میں جان آگئی
کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 32752.25 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، مسلسل چوتھے روز بھی 389 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی، تیزی کے باعث 32 کروڑ شیئرز کا کاروبار ریکارڈ کیا گیا، یہ ریکارڈ 277 روز کے بعد بنا، پانچ کاروباری سیشنز کے دوران حصص مارکیٹ […]