counter easy hit

Region

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ (یس ڈیسک) تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس مقابلہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں ہوا جس میں ایک 2 ڈاکو مارے گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

جی بھارت ہی پاکستان اور خطے کے امن کا اصل دشمن ہے….!!

جی بھارت ہی پاکستان اور خطے کے امن کا اصل دشمن ہے….!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب سے وہ وزیراعظم بنے تھے، یہ کافی عرصے سے وہ کام نہیں کرسکے تھے جو ان کی پہچان اور وجہ شہرت بناتھا، اُن کے ہاتھ میں بہت دِنوں سے خارش ہورہی تھی،جس نے اِنہیں بہت دِنوں سے تنگ اور پریشان کررکھاتھا اور اِنہیں تب اِس سے نجات ملی […]

میزائل پروگرام ملکی دفاع اور خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلیے ضروری ہے، سرتاج عزیز

میزائل پروگرام ملکی دفاع اور خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلیے ضروری ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ امریکا بھارت جوہری تعاون خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ کو چاہیے کہ اس حوالے سے پاکستان کے خدشات سے عالمی برادری کو آگاہ کرے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی شہر پاکستان کے میزائل […]

بھارت خطے میں جنگ کا ماحول چاہتا ہے: سرتاج عزیز

بھارت خطے میں جنگ کا ماحول چاہتا ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی منسوخی کے بھارتی اقدام کو دنیا بھر میں اچھا نہیں سمجھا گیا حالانکہ پاکستان کشمیر پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے۔ کشمیر کی حیثیت تبدیل […]

طاقت کے عدم توازن سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا: سرتاج عزیز

طاقت کے عدم توازن سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا: سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا ایک سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ کنٹرول لائن سمیت مختلف مسائل کے باعث پاکستان اور بھارت میں تناؤ اور کشیدگی رہتی ہے۔ ہم عالمی سیاست اور اقتصادیات میں ہونے والی مسلسل تبدیلیوں کے دور میں رہ رہے ہیں۔ پاکستان اور […]