آخر زلزلہ زدگان کی امداد ہڑپ کرنے والے نام نہاد خادم اعلیٰ برطانوی صحافی کے خلاف لندن کی عدالت میں کیس دائر کیوں نہیں کر رہے ، وہ کس چیز کے انتظار میں ہیں ؟ حسن نثار کے تازہ ترین انکشافات
لاہور (ویب ڈیسک) چڑیلوں، پچھل پیریوں اور بُھوتنیوں جیسی مکروہ اور ڈرائونی خبروں کے ہجوم میں دور کہیں اک ہنستی مسکراتی خبر دکھائی دی جسے پڑھ کر عرصہ بعد آسودگی کا احساس ہوا۔آپ کے ساتھ شیئر کرنا اس لئے ضروری کہ آپ بھی ٹینشن کے اس ماحول میں کچھ ریلیکس کر سکیں۔ نامور کالم […]