By MH Kazmi on March 1, 2021 AMERICAN, reinstated, saudi arabia, service, visa بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں امریکی سفارتخانہ ریاض اور جدہ اور ظہران کے قونصلیٹ میں معمول کی نان امیگرنٹ ویزا سروس بحال کردی گئی ہے۔ جہاں محدود تعداد میں ویزے جاری ہوں گے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانے نے پیر کو ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ’انٹرنیٹ کے ذریعے ویزا […]
By MH Kazmi on November 19, 2020 international, israel, media, Palestine, reinstated, relations, says ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ بھی سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطین کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ”محمود عباس کے بین […]
By MH Kazmi on November 7, 2020 Chief Organizer Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), For, France, malik abid, period, president, pti, reinstated, remaining تارکین وطن
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کا انتہائی معتبر نام اور ہردلعزیز راہنما ملک عابد تنظیم کے صدر برقرار رہیں گے، تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن کی اپیلیٹ کمیٹی ان کیخلاف ایس سی اے ڈی یورپ کی […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 also, Corrupt, country, depot, issue, old, punishment, RASHAN, REFERUNDUM, reinstated, SHOUD BE اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملکی وسائل لوٹنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے اس کیلئے ملکی سطح پر ریفرنڈم کرایا جاناچاہیے۔ یہ تجویز کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ممبر قومی اسمبلی شکور شاد قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو پیش کی۔ انھوں نے وزیراعظم کو لیاری کے بدترین بلدیاتی مسائل […]
By MH Kazmi on September 30, 2019 as, CORRESPONDENT, Dr. Maliha Lodhi, in, MUNIR AKRAM, Nations, pakistan, permanent, reinstated, removed, United اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ان کی جگہ منیر اکرم پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کی نشست سنبھالیں گے ۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خاننے وفاقی کابینہ میں 8 […]
By MH Kazmi on March 6, 2017 cricket, in, international, pakistan, reinstated اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے آئی سی سی نے ورلڈ الیون سیریز رواں سال پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی اخبار، فوٹو؛ فائل لندن: پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فوری بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ الیون […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 appeals, ban, Cabinet, countries, Muslim, on, reinstated, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندی کے صدارتی احکامات کو معطل کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی […]