By Yes 2 Webmaster on January 9, 2015 application, court, film, insult, New Delhi, rejection, restrictions, توہین, درخواست, عدالت, فلم, مسترد, نئی دہلی, پابندی شوبز
نئی دہلی (یس ڈیسک) انڈین میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے عامر خان کی فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالتی بینچ کا کہنا تھا کہ فلم میں ہندو مذہب کے خلاف نازیبا کچھ نہیں دکھایا گیا۔ عدلت نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 application, deputation, finish, government, karachi, Out of turn promotions, rejection, Sindh, آؤٹ آف ٹرن ترقیوں, حکومت, ختم, درخواست, سندھ, مسترد, ڈیپوٹیشن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے سندھ حکومت کی جانب سے آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 again, against, application, Ayaz Sadiq, counting, lahore, rejection, Votes, ایاز صادق, خلاف, درخواست, دوبارہ, لاہور, مسترد, ووٹوں, گنتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے این اے122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال […]
By Yes 1 Webmaster on December 16, 2014 judicial, lahore, local, negotiation, rejection, saad rafique, Tsunami, vicious, ، سعد رفیق, اہلیان, جوڈیشل, سونامی, شیطانی, لاہور, مذاکرات, مسترد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کر دیا ہے،ہر سیاسی جماعت کا کچرا ان کے کنٹینر پرجمع ہو چکا ہے، مذاکرات کا راستہ ہم نے کبھی بند نہیں کیا، عمران خان کو جوڈیشل کمیشن بنوانا ہے تو پارلیمنٹ میں واپس آئیں۔ لاہور […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 lahore, pakistan, press conference, rejection, saad rafique, Tsunami, سعد رفیق, سونامی, عمران خان, لاہور, مسترد, پریس کانفرنس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور والوں نے عمران خان کی شیطانی سونامی کو مسترد کر دیا اب وہ باز آ جائیں اور بال ٹھاکرے نہ بنیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نےکہا کہ شہریوں کو نقل و حرکت اور تاجروں کو تشدد کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 applications, incompetence, Nawaz Sharif, Prime Minister, rejection, درخواستیں, مسترد, نااہلی, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی لارجر بنچ نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2014 application, attendance, case, Ghazi, immunity, murder, Pervez Musharraf, rejection, استثنیٰ, حاضری, درخواست, غازی, قتل, مسترد, مشرف, کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے مقدمہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2014 businessman, lahore, organizations, program, protest, pti, rejection, احتجاجی, تاجر, تحریک انصاف کا, تنظیموں, لاہور, مسترد, پروگرام لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) شہر کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کے احتجاجی پروگرام کو مسترد کر دیا۔ تاجر تنظیموں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی کسی دھمکی پر ہڑتال ہونے نہیں دیں گے اور اگر زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ تاجر رہنماؤں نے کہا کہ […]