counter easy hit

rejects

کرک واقعہ ، پاکستان نے اقلیتوں پر غیر ضروری بھارتی دعوے مسترد کردیئے

کرک واقعہ ، پاکستان نے اقلیتوں پر غیر ضروری بھارتی دعوے مسترد کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 2020 کے بدترین مسلم کش فسادات کی بھارتی حکومت کی طرف سے تاحال مذمت نہیں کی گئی۔ بھارتی حکومت دیگر ممالک پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے گھر کو درست رکھے۔ وزارت خارجہ نے کرک میں مندر جلائے جانے کے معاملے پراقلیتوں کے بارے میں غیر ضروری […]

اقوام متحدہ کے مبصرین پرحملے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا ذمہ داری سے انکار کا بیان مسترد

اقوام متحدہ کے مبصرین پرحملے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا ذمہ داری سے انکار کا بیان مسترد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ امور کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری لینے سے انکار کے بیان کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان کے […]

’مذہبی علامتوں کی توہین جرم قرار دی جائے‘ ، اوآئی سی کا مطالبہ

’مذہبی علامتوں کی توہین جرم قرار دی جائے‘ ، اوآئی سی کا مطالبہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی علامتی کی توہین کو جرم قرار دیا جائے ۔ اقوام متحدہ مذہبی علامتوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کےلیے واجب النفاذ قرار داد جاری کرے ۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر […]

اقلتیوں کے غیر محفوظ ہونے کے بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اقلتیوں کے غیر محفوظ ہونے کے بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں اقلیتوں کے عدم تحفظ کا شکار ہونے اوردہشتگردی کے حوالے سے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، بھارتی وزارت خارجہ اپنے ملک میں اقلیتوں کیخلاف ناروا سلوک اوردہشتگردی سے توجہ ہٹانے کیلئے ایسے بیانات جاری کرتی ہے۔یہ بات ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے پاکستان میں اقلیتوں کے عدم […]

کرتارپور راہداری کو پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کو سونپنے کیخلاف جھوٹا بھارتی پراپیگنڈہ مسترد

کرتارپور راہداری کو پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کو سونپنے کیخلاف جھوٹا بھارتی پراپیگنڈہ مسترد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کی طرف سے بدنیتی پر مبنی پراپیگنڈا امن راہدری کو بدنام کرنے کی کوشش ہے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کرتار پور پر راہداری کے خلاف بھارتی پراپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گردوارہ کرتار پور صاحب کے معاملات کو پربھاندک کمیٹی سے لیکر کر پراجیکٹ مینجمنٹ […]

دفتر خارجہ نے گلگت بلستان سے متعلق بے بنیاد بھارتی بیان مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے گلگت بلستان سے متعلق بے بنیاد بھارتی بیان مسترد کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کے جھوٹے اور من گھڑے دعوے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے،بھارت کے پاس گلگت بلتستان کے حوالے سے کوئی قانونی ،اخلاقی اور تاریخی جواز نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے گلگت بلتستان کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بھارتی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت […]

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)بھارت کے وزیر خارجہ کی بلا جواز اور روایتی ہرزہ سرائی مذموم ہے اسے مسترد کرتے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا گیا ہے۔ یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے […]

گلگت بلتستان پربھارتی دعوے جھوٹے اور من گھڑت ہیں، دفتر خارجہ

گلگت بلتستان پربھارتی دعوے جھوٹے اور من گھڑت ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ نے گلگت بلتستان کے بارے میں بھارت کی جانب سے غیرضروری اور غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے انھیں جھوٹا اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانونی ، اخلاقی یا تاریخی – بھارت کے پاس اس […]

بھارت بدترین ریاست دہشتگردی میں ملوث، دوسروں پربے بنیاد الزام تراشی مقبوضہ کشمیر کی بدتیرین صورتحال سے توجہ ہٹانے کی سازش، دفتر خارجہ

بھارت بدترین ریاست دہشتگردی میں ملوث، دوسروں پربے بنیاد الزام تراشی مقبوضہ کشمیر کی بدتیرین صورتحال سے توجہ ہٹانے کی سازش، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ امور وی مرلی دھرن کے راجیہ سبھا کے اجلاس میں بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہویے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت خود مقبوضہ جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں اور ریاستی دہشت گردی […]

گلگت بلتستان میں ایل او سی پر اضافی فوج کی تعیناتی کا بھارتی دعویٰ مسترد

گلگت بلتستان میں ایل او سی پر اضافی فوج کی تعیناتی کا بھارتی دعویٰ مسترد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی جانب سے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاک فوج کی اضافی تعیناتی اور چین کی جانب سے اسکردو ایئر بیس کے مبینہ استعمال کا دعویٰ جھوٹا، غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے عاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

حکومت دینی اصلاحات کے نام پر ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتی ہے، دینی مدرسے اس کخلاف کھڑے ہونگے

حکومت دینی اصلاحات کے نام پر ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتی ہے، دینی مدرسے اس کخلاف کھڑے ہونگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حکومت کی طرف سے مدارس اصلاحات کے نام پر مختص کیا گیا بجٹ مدارس کی مختاری کو سلب کرنے ک ایک کوشش ہے۔ اسے من وعن مسترد کرتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے وفاقی بجٹ میں مدارس اصلاحات کیلئے مختص کیے گئے بجٹ کو مسترد کرتے […]

عمران خان کی مودی سرکار کو کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش، بھارتی سرکار نے پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا

عمران خان کی مودی سرکار کو کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش، بھارتی سرکار نے پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے وزیراعظم عمران خان کے کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش پر تنقید کی ہے،وزیراعظم کو اپنے مشیر بدلنے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو احساس کیش پروگرام کے تبادلے کی پیشکش کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے متاثرہ ایک […]

ٹرمپ کی ضرورت نہیں، لداخ پر چین نے امریکہ کو دوررہنے کا مشورہ دیدیا

ٹرمپ کی ضرورت نہیں، لداخ پر چین نے امریکہ کو دوررہنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے لداخ کے معامعلے پر تیسرے فریق کی مداخلت غیر ضروری قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجان نے کہا کہ چین اور بھارت مذاکرات اور آپسی صلاح و مشورے سے اس مسئلے کو مناسب طریقے سے حل […]

بھارت نے کشمیر کی طرح لداخ پر بھی امریکہ کی ثالثی مسترد کردی، چین کے ہاتھوں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارت اپنی خفّت مٹانے کیلئے بے چین

بھارت نے کشمیر کی طرح لداخ پر بھی امریکہ کی ثالثی مسترد کردی، چین کے ہاتھوں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارت اپنی خفّت مٹانے کیلئے بے چین

بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعہ حل کرنے میں ثالثی کی امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش پرنئی دہلی نے گوکہ ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس معاملے میں امریکا کی ثالثی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ دوسری طرف بھارتی دفاعی ماہرین نے چین کے رویے […]

میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد

میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نے نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں لکھا ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں مل سکتی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی […]

سابق ایم این اے مسلم لیگ ن شیخ وسیم اختر اور مقامی رہنما احمد لطیف کی غیرمشروط معافی مسترد

سابق ایم این اے مسلم لیگ ن شیخ وسیم اختر اور مقامی رہنما احمد لطیف کی غیرمشروط معافی مسترد

لاہور: سپریم کورٹ نے عدلیہ مخالف بیان پر توہین عدالت کیس میں ن لیگ کے سابق ایم این اے شیخ وسیم اختر اور مقامی رہنمااحمد لطیف کی غیرمشروط معافی مسترد کردی ہے اور دونوں رہنماﺅں کی سزا اور نااہلی کو برقرار رکھا گیا ہے۔ عدلیہ مخالف بیان پر توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت […]

فلسطینی نے 100 کروڑ امریکی ڈالر کی اسرائیلی کی آفر ٹھکرا دی، مگر اپنا تباہ شدہ گھر نہ بیچا، دیکھیں رلا دینے والا واقعہ

فلسطینی نے 100 کروڑ امریکی ڈالر کی اسرائیلی کی آفر ٹھکرا دی، مگر اپنا تباہ شدہ گھر نہ بیچا، دیکھیں رلا دینے والا واقعہ

فلسطینی نے 100 کروڑ امریکی ڈالر کی اسرائیلی کی آفر ٹھکرا دی، مگر اپنا تباہ شدہ گھر نہ بیچا، دیکھیں رلا دینے والا واقعہ Palestinian rejects $100m Israel offer to buy his Hebron home CLICK HERE TO WATCH VIDEO’ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

بریکنگ نیوز :شہباز شریف کی جانب سے فیصلہ مسترد۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کیا کھڑاک کرنے والی ہے؟ پریس کانفرنس کے دوران دھماکہ خیز اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز :شہباز شریف کی جانب سے فیصلہ مسترد۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کیا کھڑاک کرنے والی ہے؟ پریس کانفرنس کے دوران دھماکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور; پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف کے خلاف عدالتی فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے عدالتی فیصلے کے بعد پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ پاناما، ایون فیلڈ اور آف شور کمپنیوں میں نوازشریف کا نام […]

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

ایران انقلابی گارڈز کے کمانڈرمحمد علی جعفری نے کہا ہے کہ نئے میزائل تجربات یا موجودہ میزائل کی حد بڑھانے کیلئے کسی نئے تجربے کا کوئی راداہ نہیں۔ ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد علی جعفری کا کہنا ہے کہ ایران کی موجودہ میزائل صلاحیت 2000کلومیٹر تک مار کرنے کی ہے جو ایران […]

ریٹرننگ افسر کا تاریخی فیصلہ، این اے 53 سے عمران خان، شاہد خاقان، عائشہ گلالئی، مہتاب عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد

ریٹرننگ افسر کا تاریخی فیصلہ، این اے 53 سے عمران خان، شاہد خاقان، عائشہ گلالئی، مہتاب عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے عمران خان، شاہد خاقان،عائشہ گلالئی اور مہتاب عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چاروں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے، آر او کا کہناتھا کہ […]

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ […]

نواز شریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

نواز شریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]

نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد