By Web Editor on April 19, 2018 300, crime, executed, in, iraq, ISIS, people, related, to, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق کی 2 عدالتوں نے کالعدم شدت پسند داعش سے تعلق رکھنے کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کی دو عدالتوں نے شدت پسند گروپ داعش سے تعلق کے الزامات میں 300 سے زائد افراد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دے دیا […]
By Web Editor on January 22, 2018 Future, governor, is, Pakistan's, Punjab, related, the, to, youth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے، ملک کی خدمت کرکے نام بنایا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ملتان کیمپس میں چھٹے کانوکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک کی خدمت کے لئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہوتی، […]
By MH Kazmi on December 27, 2017 all, cases, College, court, fee, Medical, of, ordered, pakistan, related, Shift, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے نجی میڈیکل کالجوں کی فیسوں سے متعلق تمام درخواستیں سپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی میڈیکل کالجزمیں زائد فیسوں کی وصولی کے ازخود نوٹس کیس کی […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 ayesha, come, front, Gulalai, in, new, related, revelations, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پی ٹی آئی ایم این اے کی امیر مقام سے ملاقات اور دبئی فنڈریزنگ اور ٹکٹ سے متعلق ناامیدی عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کی بنیادی وجہ بنی۔ پشاور: تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے والی عائشہ گلالئی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے عائشہ گلا لئی کی پریس کانفرنس پر عمران خان مسکراتے رہے، […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 be, case, concerns, court, filed, in, Investigation, Joint, Panama, related, security, Supreme, team, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ اسلام آباد: پناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی مشترکہ ٹیم کا اجلاس آج پھر ہوگا جس میں وزیراعظم کے صاحبزادوں کی فراہم کردہ مزید دستاویزات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء جے […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 Akmal, Champions, controversial, in, junaid, Khan, participation, related, statements, the, threatened, to, trophy, Umar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کپ میں شریک ٹیم پنجاب کے کپتان عمر اکمل نے گزشتہ روز ٹیم کے پیسر جنید خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں اور ٹیم منیجمنٹ […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 historical, Importance, Languages, mountains, of, related, to خبریں, کالم
میری مادری زبان پہاڑی ہے، آج خود کو یہ یقین دلانا دُشوار ہے کہ اِس زبان کا ماضی اِس قدر تابناک بھی رہا ہوگا۔ یہ حقیقت ہے کہ اِس زبان نے کئی دانشور، بہادر، قلم کار اور شاعر پیدا کئے۔ اِس کے بولنے والے کئی حکمرانوں نے برصغیر کے مختلف خطوں پر اپنی حکمرانی کے […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 criticized, dual, Kapoor, modi, on, pakistan, policy, related, Rishi, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی فلموں میں پاکستانی اداکاروں کے کام پر پابندی کے حوالے سے اداکار رشی کپور نے اپنی ہی حکومت کی دوغلی پالیسی پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستانی اداکاروں پر بھارتی فلموں میں کام پر پابندی کے حوالے سے بھارتی اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ فلمیں ایک دو دن میں […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Actress, answere, Indian, Minister, related, retort, sports, to, Veil, waseem, young, Zaira اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ میں گیتا پھوگاٹ کی کم عمری کاکردار کرنے والی ننھی زائرہ وسیم نے بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل کو حجاب سے متعلق بیان پر کرارا جواب دیا ہے۔ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور ہندو انتہاپسند جماعتیں اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کا کوئی بھی […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 disqualification, pti, reference, related, Shahbaz, sharifs, submitted, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف نےوزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کا ریفرنس پنجاب اسمبلی سیکرٹیریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ پر کرپشن، اثاثے چھپانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید،اعجاز چودھری اور دیگر کی جانب سے جمع کرایا گیا۔ […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 back, case, ICIJ, information, proved, rasheed, related, sheikh, take, will, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتےہیں کی 20کروڑلوگوں کےدرمیان ایک ہی دن میں 3 دفعہ گول ہوتا ہے،حکومتی وکیل جائیداد ادھر سے ادھر ہونے کے بیانات دیتاہے،آئی سی آئی جے کی معلومات میں تضاد ثابت کردیں،کیس واپس لے لوں گا۔ پاناما پیپرز کی سماعت کے موقع پر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 about, answer, difficult, funding, Interior, is, Ministry, related, response, terrorists, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے فنڈز کے ذرائع کیا ہیں،اس حوالے سے 100فیصد درست معلومات حاصل کرنا مشکل ہے، تاہم اندازے ضرور لگائے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے وقفہ سوالات میں سینیٹ کو دیئے گئے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ دہشت گرد گروپ فنڈز اکٹھے کرنے کے […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 are, company, documents, fake, Maryam, Nawaz, Nescol, on, related, signatures, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت میں مریم نواز نے عدالت میں جواب جمع کرادیا ہے۔ مریم نواز کے مطابق نیسکول سے متعلق دستاویزات پر دستخط جعلی ہیں، یہ دستاویزات نام نہاد پاناما لیکس کا حصہ نہیں ۔ مریم نواز نے سپریم کورٹ میں اپنے جواب میں مزید بتایا ہے کہ شمیم ایگری فارمزالمعروف رائے […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 Asim's, Attorney, case, of, power, related, son, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق درخواست کی، سماعت میں عدالت نے وکلا کو 15 نومبر تک تیاری کی مہلت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 are, baseless, Fawad, Indian, Khan, media, related, reports اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستانی اداکار فواد خان کو ہندوستان کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد انڈین میڈیا نے فواد خان کی ہندوستان سے خفیہ روانگی کی بے بنیاد خبریں دیں، تاہم فواد خان تو کئی ماہ سے پاکستان میں ہی ہیں۔ پی آئی اے کی کوئی […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2015 changes, climate, conference, Paris, Prime Minister, related, تبدیلیوں, ماحولیاتی, متعلق, وزیر اعظم, پیرس, کانفرنس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
پیرس: پیرس میں کل سے شروع ہونیوالی کانفرنس میں امریکا، روس اور چین کے صدور اور برطانوی وزیر اعظم سمیت ایک سو سینتالیس ممالک کے سربراہان اور نمائندے شرکت کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف موسمی تغیرات کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے۔ خاتون اول […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Barbie Doll, Katrina, language, marriage, related, sounds, باربی ڈول, بالی ووڈ, زبان, شادی, متعلق, کترینہ شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول اور رنبیر کی منگنی اور شادی کے چرچے زبان زد عام ہونے پر بالآخر کترینہ نے اس حوالے سے اپنی بند زبان کھول ہی ڈالی۔ کترینہ اور رنیبر کی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں پر بالآخر کترینہ نے اپنی زبان کھول ہی ڈالی اور جب ان سے […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 accusations, Islam, issue, Protect against, related, tried, اسلام, حفاظت, خلاف, متعلق, مسئلہ, پاداش, کوشش کالم
تحریر:عتیق الرحمن امام شافعی پر والی یمن کی جانب سے علویوں کی حمایت اور عباسی حکومت کے خلاف بغاوت کو ابھارنے کا الزام عائد کیا تو عباسی خلیفہ نے گرفتار کرواکر بغداد پہنچانے کا حکم صادر کیا۔ امام شافعی بغداد پہنچے تو ہارون الرشید نے سوال و جواب کے بعد امام کو قتل کرنے کا […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 application, High Court cases, related, Zaki-ur Rehman Lakhvi, درخواست, ذکی الرحمن لکھوی, متعلق, مقدمات, ہائیکورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ممبئی حملے کے مبینہ منصوبہ ساز ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف صرف 2 مقدمات عدالتوں میں ہیں۔ ممبئی حملے کامقدمہ تھانہ ایف آئی اے جبکہ شہری کو اغوا کرنے کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج ہے، وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی جس پر جسٹس نورالحق […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 Arrest, directors, fia, Punjab, related, Target, ایف آئی اے, متعلق, ٹارگٹ, پنجاب, ڈائریکٹرز, گرفتاری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ڈی جی ایف آئی اے اکبر علی خان ہوتی کی سربراہی میں اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ڈائریکٹرز کانفرنس ہوئی جس میں ڈی جی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزموں، ریڈ بک اور دیگر شعبوں کے اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ […]
By Yes 1 Webmaster on December 14, 2014 Nadra, polling, port, pti, related, saad rafique, stations, اسٹیشنوں, سعد رفیق, متعلق, نادرا, پورٹ, پولنگ, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نادرا کی پورٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں کے بارے میں ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کا شور شرابا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، ان 5 پولنگ اسٹیشنوں پرتحریک […]
By Yes 2 Webmaster on December 12, 2014 application, file, implementation, islamabad, judicial decisions, NRO, Prime Minister, related, اسلام آباد, این آر او, دائر, درخواست, عدالتی فیصلے, عملدرآمد, متعلق, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) این آر او سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف سمیت کئی اعلٰی سرکاری حکام کے خلاف توہین عدات کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ فرخ نواز بھٹی نامی ایک شہری کی جانب سےسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعظم نواز شریف، […]