counter easy hit

released

ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک : ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکاروں اووَن ولسن اور پیئرس براسنن کی ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار جان ایرک ڈوڈل کی اس فلم میں اووَن ولسن اور پیئرس براسنن کیساتھ لیک بیل،اسٹرلنگ جیرنزاور اسپینسر گیرٹ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ مائیکل لٹوک اور ڈریو […]

ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو فلم آنٹ مین کے کلپس جاری کر دیے گئے

ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو فلم آنٹ مین کے کلپس جاری کر دیے گئے

لاس اینجلس : ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم ’آنٹ مین‘ کے کلپس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ہدایت کار پیٹون ریڈ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ہینک پائم نامی ایک نہایت ذہین سائنسدان کے گِرد گھوم رہی ہے جو ایسا مادہ تیار کرتا ہے جس […]

بالی ووڈ فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی اور ودیا بالن کی نئی آنے والی فلم ” ہماری ادھوری کہانی کے گانے ” ضروری تھا ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ گانا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views […]

پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

ممبئی : پاکستان سے سیریز کے لیے بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے آنکھیں دکھانے پر آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لے لیا، وہ کہتے ہیں کہ بھارت پڑوسی ملک سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو حتمی شکل […]

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پکسلز کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پکسلز کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ایڈم سینڈلر اور پیٹر ڈِنکلیج نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ سائنسدانوں نے 1982 میں مختلف ویڈیو گیمز خلا میں بھیجیں تاکہ خلائی مخلوق سے رابطہ ہو سکے لیکن خلا سے ان ویڈیو گیمز کے کرداروں کو […]

ہالی ووڈ فلم ٹیکساس رائزنگ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم ٹیکساس رائزنگ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک : ہالی وڈ فلم ٹیکساس رائزنگ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جو کہ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ٹیکساس رائزنگ کی کہانی ریاست میں خانہ جنگی کے دوران ہونے والے ہنگاموں کے گرد گھومتی ہے۔ جب پسے ہوئے طبقات نے علم بغاوت بلند کر دیا تھا۔ Post Views – […]

ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے خاکے جاری

ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے خاکے جاری

کراچی : پولیس کے مطابق خاکے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تیار کئے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیار کئے گئے خاکے دہشت گردوں سے اسی فیصد مشابہت رکھتے ہیں۔ دوسری جانب مقتول ڈی ایس پی کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی افتخار زیدی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف […]

سیاہ فاموں کی غلامی پر بننے والی فلم ”فریڈم ” کا نیا ٹریلر جاری

سیاہ فاموں کی غلامی پر بننے والی فلم ”فریڈم ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : فلمساز پیٹر کوسنس کی زیر نگرانی بننے والی فلم امریکی تاریخ کے سیاہ ترین باب یعنی سیاہ فاموں کی غلامی کے دور پر مبنی ہے۔ فلم کی کہانی ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جسے غلام بنا کر اپنے خاندان سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ تاہم طویل جدوجہد کے بعد وہ […]

کراچی : پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری

کراچی : پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بی ایریا تھانہ یوسف پلازہ کی حدود میں قتل ہونے والے جامعہ کراچی کے اسسٹںٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت کرلی گئی پولیس نے عینی شاہدین کی مدد سے واقعے میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری کر دیا۔ جاری کردہ خاکہ کے مطابق ملزم کی عمر تیس […]

جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا

جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مختلف سوالات پر مشتمل سوالنامہ جای کردیا جس میں ان سے مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے شواہد اور گواہ طلب کئے گئے ہیں جب کہ کمیشن کا اب اجلاس 29 اپریل کو ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]

نئی تھرل فلم پولٹر گِیسٹ کا نیا ٹیزرجاری

نئی تھرل فلم پولٹر گِیسٹ کا نیا ٹیزرجاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکربنی نئی ہاررتھرل فلم”پولٹر گِیسٹ کا نیاٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ گِل کینن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی شیطانی ارواح کے زیرِ اثرایک ایسے ویران گھر کے […]

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ڈائنو سارز پر بنی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ”جراسک ورلڈ” میں ”جراسک پارک ” کے بائیس برس کا زمانہ دکھایا گیا ہے جب لوگ ایک نئے تھیم پارک کی سیر کے لئے آ رہے ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار کولن ٹریورو […]

بالی وڈ کی کامیڈی فلم ویلکم ٹو کراچی کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی کامیڈی فلم ویلکم ٹو کراچی کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ویلکم ٹو کراچی کے ٹریلر لانچنگ تقریب میں ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ان کی فلم غیر سیاسی اور مزاحیہ ہے۔ اشیش آر موہن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ویلکم ٹو کراچی کی کہانی دو دوستوں کی ہے۔ جو پاسپورٹ کے بغیر امریکا جانے کی کوشش میں پاکستان پہنچ جاتے ہیں۔ […]

جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا ٹریلر جاری

جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو حادثاتی طور پر انڈر کور ایجنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیتی ہے اور جرائم کی دنیا کو کھوجنے نکل پڑتی ہے۔ […]

سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری

سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’ایکس ماکینا‘ کا نیا کلپ جاری کردی گیا۔ سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ایکس ماکینا کا نیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ ایلکس گارلینڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے پروگرامرز کے گرد گھومتی ہے، جنہیں ایک […]

ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹر جینیسز کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹر جینیسز کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک)ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم میں آرنلڈ شوارزنیگر مشینوں سے جنگ کرتے نظر آئیں گے۔ فلم میں دشمنوں کے ساتھ روایتی جنگ میں دیکھنے کو ملے گی۔ سال دو ہزار انتیس پر بنائی گئی فلم میں تباہی کے کئی مناظر بھی شامل کئے گئے ہیں۔ فلمی پنڈتوں کے مطابق فلم باکس آفس […]

بالی ووڈ نئی فلم ایک پہیلی لیلا کے گانے ”میں ہوں دیوانہ تیرا” کی وڈیو جاری

بالی ووڈ نئی فلم ایک پہیلی لیلا کے گانے ”میں ہوں دیوانہ تیرا” کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”ایک پہیلی لیلا” کے گانے ”میں ہوں دیوانہ تیرا” کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ یہ گانا سونو نگم نے گایا تھا اور اسے انکی اجازت سے فلم میں شامل کیا گیا ہے۔ سنی لیون اور جے بھنوشالی کی فلم آنے والے جمعہ کو ریلیز […]

ہالی وڈ فلم سین اینڈریاس کا نیاٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم سین اینڈریاس کا نیاٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی و ڈ ایکشن ہیرو اور نامور ریسلر ڈیوین جانسن کی زلزلے اور قدرتی آفات پر مبنی ہالی وڈ فلم “سین اینڈریاس “کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 29 مئی کو ریلیز ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 115

خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم پولٹر گِیسٹ کا نیا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم پولٹر گِیسٹ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں ان دنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکر بنی، نئی ہارر تھرل فلم پولٹر گیسٹ، جس کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ گِل کینن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی شیطانی ارواح کے زیرِ اثر […]

بالی ووڈ رومانوی فلم عشق کے پرندے کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ رومانوی فلم عشق کے پرندے کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آنے والی رومانوی فلم ”عشق کے پرندے ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں نئے چہرے رشی ورما اور پریانکا مہتہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ سبھاش گھئی کے شاگرد شاکر خان فلم کے ہدایتکار ہیں۔ فلم چوبیس اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جا […]

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) سٹیون سپیلبرگ کی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 108

شیخ اصغر علی کی سالی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

شیخ اصغر علی کی سالی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

فرانس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے سرپرست اعلٰی شیخ اصغر علی دولتالہ کی سالی کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سینئر مرکزی رہنماءچوہدری محمد اعظم، چوہدری جاوید پکھووال، مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے […]

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم’’ اسپیکٹر ‘‘کا ٹیزر ٹریلر جاری

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم’’ اسپیکٹر ‘‘کا ٹیزر ٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم اسپیکٹر ” Spectre ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم چھ نومبر میں ریلیز کی جائے گی ۔ خفیہ ایجنٹ جیمز بانڈ ایک بار پھر باکس آفس پر دھوم مچانے آرہا ہے۔ فینز کے لیے فلم اسپیکٹر کا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ […]

ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی دو ہزار پانچ کے ناول آسلائیٹ ٹرک آف مائنڈ سے ماخوذ ہے۔ فلم میں ترانوے سالہ شخص کی زندگی کے کامیاب پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جو اپنی زندگی کے کامیاب سفر کو ایک کتاب […]