By Web Editor on October 21, 2017 2, Arth, By, first, movie, Pakistani, released, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستانی اداکار شان کی آنے والی فلم ’ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’ارتھ ٹو‘ میں شان، ہمایوں سعید، محب مرزا، حمیمہ ملک اور عظمی حسن سمیت دیگر کاسٹ شامل ہے۔ تین منٹ کے ٹریلر کو دیکھ کر فلم کی کہانی کو سمجھنا ممکن نہیں، تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم میں جذبات […]
By Web Editor on October 19, 2017 Bright, Fantasy, fiction, hollywood, movie, of, released, Science, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
سنسنی خیز واقعات کی منظر کشی کرتی نئی ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فینٹسی فلم برائٹ ‘ کاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایت کارڈیوڈ ائیرکی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیارے کے گِرد گھوم رہی ہے جہاں انسان اور پر اسرار مخلوق ایک ساتھ رہتی ہیں تاہم ایک پولیس آفیسر کو خفیہ طور […]
By Web Editor on October 19, 2017 "Tera, and, arbaaz, Intezaar", Khan, Leone, movie, of, released, sunny, the, Trailer, upcoming اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: فلم میں سنی لیون اور ارباز خان کے درمیان انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کیے گئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون تو ویسے ہی اپنے بولڈ مناظر کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں تاہم سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم میں انہوں نے انتہائی بولڈ سین دے […]
By Web Editor on October 18, 2017 comedy, film, goal, mall, new, of, released, song, video اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی اداکاراجے دیوگن، ارشد وارثی، تشار کپور اور شریاس تلپاڈی کی ہنسی اور قہقہوں سے بھر پور بالی ووڈ فلم گول مال کی سلور اسکرین پر ایک بار پھرتہلکہ مچانے آ رہی ہے۔ جی ہاں، 2006 میں بننے والی بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ‘گول مال کی چوتھی کڑی گول مال اگین کے ایک اور […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Arfa, be, december, in, Mathira, movie, released, will اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: فلم میں متیرا نے ولن دائود کی محبوبہ کا کردار ادا کیا ہے، معروف رائٹر ابو علیہ کی بطور ڈائریکٹر یہ پہلی فلم ہے اداکارہ متیرا فلم ‘عارفہ’ میں پہلی بار منفرد کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ وہ فلم میں پھولن کا کردار ادا کر رہی ہیں جو ولن دائود (شارق محمود) کی […]
By Web Editor on October 15, 2017 100, Arrest, former, in, of, officers, police, released, Turkey, warrant اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترک انتظامیہ نے 100سابق پولیس اہلکاروں کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ ترک سرکاری ایجنسی کے مطابق ان افراد پر بغاوت کا الزام ہے اور پولیس نےان میں سے 63 سابق اہلکاروں کو گرفتار بھی کرلیا ہے، دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ ترکی میں گذشتہ برس جولائی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے […]
By Web Editor on October 14, 2017 Army, Canadian, country, family, in, of, Operation, Pak, released, returned, successful, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوٹاوا: ٹورنٹو ائرپورٹ پر جوشوا کا کہنا تھا کہ طالبان نے ایک بیٹی کوقتل اور اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی کامیاب کارروائی سے بازیاب ہونے والا کینیڈین خاندان پانچ سال بعد اپنے ملک واپس پہنچ گیا، ٹورنٹوائرپورٹ پر جوشوا بوائل کا استقبال والد نےکیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جوشوا کا کہنا […]
By Web Editor on October 9, 2017 10, 87, Announced, billion, By, For, funds, million, Nawaz, Punjab, released, Rs, schemes, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ترقیاتی سکیموں میں سیوریج سسٹم، سڑکوں کی تعمیر و مرمت، گراؤنڈز بہتر بنانا، ٹائلز،لائٹس لگانا اور صاف پانی کی فراہمی شامل، لاہور ڈویژن کیلئے 1 ارب 83 کروڑ 75 لاکھ روپے کے فنڈز کا اجرا، کلثوم نواز، ایاز صادق، سعد رفیق کے حلقے زیادہ مستفید ہونگے۔ پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی […]
By Web Editor on October 7, 2017 "REPLICAS", By, fiction, first, movie, released, Science, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
تھرل سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’ریپلیکاز‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ سائنس فکشن پر مبنی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدان کے بارے میں ہے جو ایک حادثے میں ہلاک ہونے والی اپنی فیملی کو واپس لانے کیلئے کیمیائی طریقے اپناتا ہے۔ فلم میں مشہور اداکار کینو ریووز مرکزی […]
By Web Editor on October 2, 2017 and, Arrest, bail, Nawaz, of, released, sharifs, son in law, sons, the, unacceptable, warrants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن و حسین اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانتجب کہ بیٹی مریم نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف ، ان کے بچوں حسین، حسن، مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب […]
By Web Editor on September 25, 2017 be, could, fear, money, not, of, released, stuck, Umrah, visas, Visitors اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع نہ ہوسکا، عمرہ زائرین نے ٹکٹیں بک کرالی ہیں زائرین کی بھاری رقم پھنسنے کا اندیشہ ہے، سعودی حکومت نے اپنی نئی پالیسی کے تحت محرم الحرام کے مہینے میں بھی عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا تھا توقع ہے کہ عمرہ ویزوں کا اجرا جلد […]
By Web Editor on September 20, 2017 Arrest, bailable, dar, Finance, ishaq, Minister, of, released, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 25ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق نیب ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزم کو دس لاکھ […]
By Web Editor on September 19, 2017 block, Buster, film"Jumanji:, jungle, of, released, the, to, Trailer, welcome اہم ترین, خبریں, شوبز
1995میں باکس آفس پر کامیابیوں کی جھنڈے گاڑنے والی بلاک بسٹر فلم جمانجی ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار ہے ، اسی سلسلے میں جمانجی کے سیکوئل ‘جمانجی؛ویلکم ٹو جنگل ‘ کا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا۔ ہدایت کارجیک کیسڈن کی یہ سنسنی خیز فلم جمانجی فلم کا ریمیک نہیں بلکہ بائیس سال […]
By Web Editor on September 18, 2017 14, from, greece, Pakistani, prison, refugees, released, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایتھنز: پاکستانیوں کو ان کے ہم وطنوں نے پیسے کے مطالبے کے لئے قید کررکھا تھا، پولیس نے فرار ہونے والے شخص کی اطلاع پر چھاپہ مارکر آزادی دلائی۔ یونانی پولیس نے 14 پاکستانی پناہ گزینوں کو انکے ہم وطنوں کی قید سے آزاد کرا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی پولیس کا کہنا ہے […]
By Web Editor on September 15, 2017 drama, Foreigner, fTrailer, full-action, new, of, released, the, thrillar, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
معروف ایکشن ہیرو جیکی چین کے مداح تیار ہو جائیں کیونکہ نئی ایکشن فلم دی فورنر’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار مارٹن کیمبل کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ریسٹورٹ کے مالک کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی بیٹی بم دھماکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے ۔ بیٹی کی موت […]
By Web Editor on September 15, 2017 "Saawan", be, colorful, movie, of, premier, released, the, today, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کلاکار فلم پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم’ساون‘ کا رنگا رنگ اور شاندار پریمیئر اچی کے مقامی سینما گھر میں منعقد ہوا جس میںفلم کی کاسٹ، شوبز کی معروف شخصیات، عوام اور میڈیا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شائقین نے ’پولیو اور بچوںکے اغوا‘ جیسے حساس موضوع پر تخلیق کی گئی منفرد […]
By Web Editor on September 14, 2017 Arrest, case, contempt, court, imran, Khan, released, the, warrants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 توہین رکنی بینچ نے عدالت کیس کی سماعت کی، اس موقع پر اکبر ایس بابر کی طرف سے احمد حسن ایڈووکیٹ اور پی ٹی آئی […]
By Web Editor on September 12, 2017 Amir, birth, daughter, media, Mohammad, of, on, photo, released, social, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر بچی کے والد بن گئے، خدا کی رحمت عطا ہونے پر سٹار کرکٹر نے ٹویٹر پیغام میں اظہار تشکر کیا ہے۔ قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کو بڑی خوشی مل گئی، چیمپئن کرکٹر پہلے بچے کے باپ بن گئے۔ فاسٹ باؤلر نے ٹویٹر پیغام میں اپنے مداحوں کو بچی کی […]
By Web Editor on September 12, 2017 -lahore, Azadi, cup, For, plan, released, the, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]
By Web Editor on September 8, 2017 By Election, For, in, NA-4, released, schedule اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔ این اے 4 پشاور میں ضمنی الیکشن 26 اکتوبر کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ شیڈول کے مطابق امیدوار 18 سے 20 ستمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ […]
By Web Editor on September 5, 2017 azha, Eid, Ground, hit, movies, on, Pakistani, released, the, ul اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: فلم “نامعلوم افراد 2 ” کا تین روز میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس، سینما گھروں میں پاکستانی پرانی فلموں کی بھی نمائش کی گئی۔ عیدالاضحی پر ریلیزہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا۔ باکس آفس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق فلم نا معلوم افراد 2 نے تین روز میں 5 کروڑ […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 120's, 44, candidates, election, field, Final, in, list, NA, released, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز کو امیدوار نامزد کیا ہے اور میاں نعمان کورنگ […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 "Unlocked", hollywood, movie, released, Trailer, was اہم ترین, خبریں, شوبز
فلم کی کاسٹ میں نومی ریپیس، مائیکل ڈگلس، ٹونی کولیٹ نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں، یکم ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی نیویارک: سی آئی اے ایجنٹ کی کہانی جسے اپنی جان کے لالے پڑ گئے، ،ہالی ووڈ کی ایکشن فلم “ان لاکڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 and, Arrest, case, founder, MQM, of, others, provocative, released, speech, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمات میں بانی ایم کیو ایم سمیر دیگر پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر ایم کیو ایم کے بانی اور خالد […]