counter easy hit

Releases

خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں

خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں

لاس اینجلس : انجلینا جولی 4 جون 1975ء کو امریکی ریاست کیلیفورینا کے شہر لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ سٹار 1982ء میں بننے والی فلم لکنگ ٹو گیٹ آﺅٹ سے۔ 2001ء میں ریلیز ہونے والی فلم لارا کرافٹ ٹو مب ریڈز نے انجلینا جولی کو شہرت کی […]

پنجابی زبان کے مشہور گلوکار ظہیر لوہار کا نیا والیم منڈا لوہار دا ریلیز ہو گیا ہے.

پنجابی زبان کے مشہور گلوکار ظہیر لوہار کا نیا والیم منڈا لوہار دا ریلیز ہو گیا ہے.

جدہ سعودی عرب (نوید فاروقی) پنجابی زبان کے مشہور گلوکار ظہیر لوہار نے اپنے نئے البم کے ریلیز کے موقع پر صحافیوںسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا آڈیو اور ویڈیو البم منڈا لوہار دا مارکیٹ میں دستیاب ہے جس طرح کے حالات ہے آج کے زمانے میں کوئی بھی گلوکار اپنی کیسٹ ریلیز […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جاسوسی کی دنیا کے گرد گھومتی کہانی میں ٹیرن ایجرٹن ، کولن فرتھ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا دل گارڈن گارڈن گاوے ریلیز

بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا دل گارڈن گارڈن گاوے ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا ”دل گارڈن گارڈن گاوے” ریلیز کر دیا گیا۔ گانا شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم ستائیس فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جائےگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

’’بن روئے‘‘ صرف فلم نہیں رومانوی ڈرامہ بھی ہے، ہمایوں سعید

’’بن روئے‘‘ صرف فلم نہیں رومانوی ڈرامہ بھی ہے، ہمایوں سعید

لاہور (یس ڈیسک) اداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید کی فلم ’’بن روئے‘‘ عیدالفطر پر ریلیز ہو گی۔ ہدایتکار آئیسم حسین ڈرامہ ’’ہمسفر‘‘ کے رائٹر فرحت اشتیاق کے ایک ناول ’’بن روئے آنسو‘‘ پر ’’بن روئے‘‘ کے نام سے فلم بنائی ہے جس میں ہمایوں سعید، مائرہ خان، زیبا بختیار، آرمینا رانا خان، حمزہ علی عباسی اور […]

امیتابھ بچن کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے گانے پڈلی سی باتیں کی ویڈیو ریلیز

امیتابھ بچن کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے گانے پڈلی سی باتیں کی ویڈیو ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ایک بار پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگا یا ہے جن کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے گانے” پڈلی سی باتیں” کی مکمل ویڈیو بھی ان کے مداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔ یہ گایا امیتابھ بچن نے اپنی ہی فلم”شاہ میتابھ” […]