ریلیف دینے والے جیل جبکہ تکلیف دینے والے اقتدار میں بیٹھے ہیں حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری بالکل بے بنیاد اور بلاجواز ہے، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ
سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ نے کہا ہے کہ ریلیف دینے والے جیل جبکہ تکلیف دینے والے اقتدار میں بیٹھے ہیں حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری بالکل بے بنیاد اور بلاجواز ہے کئی حکومتی وزرا کرپشن میں ملوث ہیں انہیں کوئی نہیں دیکھتا پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان […]