counter easy hit

Religion

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

تحریر: ایاز محمود ایاز اسلام کہتا ہے کہ جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے گویا ساری انسانیت کا قتل کیا اور اسلام تو بے وجہ کسی جانور کو بهی مارنے سے منع کرتا ہے تو پھر یہ کیسا اسلام ہے جس میں بے گناہ لوگوں کو مار کے خودکش دھماکے میں خود […]

مبلغین اسلام کا عالمی تبلیغی اجتماع

مبلغین اسلام کا عالمی تبلیغی اجتماع

تحریر: رانا اعجاز حسین ہر طرح کے نسلی، لسانی و فرقہ وارانہ تعصب سے قطع نظر اقوام عالم میں دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے لئے، عالم اسلام کے مسلمانوں کا سالانہ اجتماع ہر سال رائے ونڈ میں منعقد ہوتا ہے ۔ بلاشبہ حج کے بعد یہ عالم اسلام کا دوسرا بڑا اجتماع ہے، […]

سیرت و شہادت امام عالی مقام سیدالشہداء حضرت امام حسین

سیرت و شہادت امام عالی مقام سیدالشہداء حضرت امام حسین

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل، میانوالی قتل ِحسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ “بلاشبہ جنہوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر ثابت قدم رہے ان پر فرشتے اترتے ہیں اور (بشارت دیتے ہیں) کہ نہ تو تمہیں کسی […]

اسلام آفاقی مذہب اور دین فطرت ہے۔ سید ظریف شاہ

اسلام آفاقی مذہب اور دین فطرت ہے۔ سید ظریف شاہ

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما سید ظریف شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آفاقی مذہب اور دین فطرت ہے جس کی نہ کوئی سرحد ہے اور نہ ہی اسے کہیں مقید کیا جاسکتا ہے یہی وجہ ہے اسلام کی تعلیمات کو دنیا کے ہر خطے میں پھیلانا […]

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم دین شہید نے توہین رسالت کرنے والے دشمنِ دین کو جہنم واصل کرڈالا تھاان کا مقدمہ قائد اعظم جیسے عظیم قانون دان نے لڑا تھا مگر وہ آخر وقت تک قتل کااقرار کرتا رہا سلمان تاثیر نے بطور گورنر جیل میں پہنچ کرجرم کی مرتکب خاتون آسیہ بی […]

وہی جام گردش میں لا ساقیا !

وہی جام گردش میں لا ساقیا !

تحریر: شاہ فیصل نعیم وہ مذہب جس کی ابتدا ہی اِقراء سے ہوئی تھی آج اُس کا نام لینے والے علمی میدان میں بھی پسپا ہو چکے ہیں اگر ہمارے اقوال و افعال میں تضاد نا ہوتا تو آج بھی یہ دنیا چودہ سو سال پہلے والا منظر پیش کرتی جب مکہ و مدینہ وحی […]

نظر ثانی

نظر ثانی

تحریر : کہکشاں صابر، فصیل آباد ھم خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے ہیں اور پھر چلاتے ہیں کہ ھم زخمی ھو گئے یہی حالات ھمارے ملک کے لوگوں کا ھے پہلے ھم اپنا کام خود خراب کرتے ہیں اور بعد میں دھرنے دینے بیٹھ جاتے ہیں کبھی یہ دھرنا تو کبھی وہ دھرنا […]

را اور خادکی دہشت گردی اور بڈھ بیر حملہ

را اور خادکی دہشت گردی اور بڈھ بیر حملہ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کے لئے پاکستان کا وجود کانٹے کی طرح ہے۔جس سے ان کو کسی پل چین نہیں ہے ۔پاکستان کو موقعے موقعے سے ہندوستان نے نقصان پہنچایا ۔وہ چاہے 1948کا ابتدائی دور ہو یا آزادی کے دوسرے عشرے کا آخر 1965 کا دور ہو ، یا 1971کا زمانہ […]

پیر محمد نقیب الرحمن قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کے دورہ کے دوران علماء و مشائخ سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

پیر محمد نقیب الرحمن قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کے دورہ کے دوران علماء و مشائخ سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اسلامی ادارے دین کی نرسریاں ہیں جہاں پر ایک مرد مومن دین کی حقیقی تعلیمات سے روشناس ہوتا ہے ، قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کی دین متین کی تبلیغ و ترویج اور تعلیم کے فروغ کے لیے انقلا بی خدمات قابل ستائش ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر ممتاز […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کی دین متین کی تبلیغ کے فروغ کے لیے انقلابی خدمات قابل ستائش ہیں، پیر محمد نقیب الرحمن قادری

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کی دین متین کی تبلیغ کے فروغ کے لیے انقلابی خدمات قابل ستائش ہیں، پیر محمد نقیب الرحمن قادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اسلامی ادارے دین کی نرسریاں ہیں جہا ں پر ایک مرد مومن دین کی حقیقی تعلیمات سے روشناس ہو تا ہے ، قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کی دین متین کی تبلیغ و ترویج اور تعلیم کے فروغ کے لیے انقلا بی خدمات قابل ستائش ہیں ان خیالا ت کا اظہا […]

پریاں والا بابا

پریاں والا بابا

تحریر : عقیل خان انسان اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہر حد کو کراس کرجاتا ہے۔ بہت سے لوگ تو اپنے مذہب کو بھی اپنی خواہشات پر قربان کردیتے ہیں۔ ان کی ایک ہی سوچ ہوتی ہے کہ ہماری خواہش پوری ہوجائے۔خواہشات تو ہر انسان کے دل میں ہوتی ہیں مگر ضروری نہیں […]

”اصلاح معاشرہ میں ہماری ذمہ داری”

”اصلاح معاشرہ میں ہماری ذمہ داری”

تحریر : رانا اعجاز حسین آج ہمارے معاشرے میں شدید اخلاقی انحطاط پایا جاتا ہے۔ لوگ جوک در جوک بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں۔لوگوں نے نیکی اور بدی ، حلال اور حرام کی سمجھ بوجھ ر کھنا چھوڑ دیا ہے ۔آخر اس معاشرتی بیگاڑ کی وجہ کیا ہے، ہمیں غور کرنا ہوگا کہ […]

رنگ روڈ پشاور کے مسائل

رنگ روڈ پشاور کے مسائل

تحریر: رضوان اللہ پشاوری مکرمی جناب ایڈیٹر صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ میں حیات آباد رنگ روڈ پر واقع ایک دینی ادارے کا طالب علم ہوں، یہ ایک دینی ادارہ ہے جو جامعہ علوم القرآن پشاور کے نام سے موسوم ہے، یہاں پہ ہم دینی علوم کے حصول میں مگن ہیں،یہ ایک رجسٹرڈ ادارہ […]

دین کا مذاق بند کرو

دین کا مذاق بند کرو

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ویسے تو پاکستان میں کوئی بھی معاملہ یا حادثہ ہو جائے اسے کسی دوسرے حادثے سے ری پلییییس کر دیا جاتایے. تاکہ عوام کا غم کم کیا جا سکے . بجلی کو روئیں گے تو گیس کا رونا ڈلوا دیا جایئے گا ، گیس پر تڑپیں گے تو پانی کا مسئلہ […]

چھٹی مردم شماری کا اعلان

چھٹی مردم شماری کا اعلان

تحریر : اختر سردار چودھری عمو مادس سال کے بعد ملک میں افراد کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا مردم شماری کہلاتا ہے ۔مردم شماری سے معاشی ،تعلیمی،سیاسی ،عمرانی ، منصوبہ بندی میں مدد ملتی ہے ۔اس سے تعلیم کا تناسب اور ملک کی ضروریات کیا ہیں کے علم کے علاوہ […]

خشکی و تری میں فساد برپا ہو گیا ہے!

خشکی و تری میں فساد برپا ہو گیا ہے!

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی اسلام وہ دین حنیف ہے جو انسان کو صراط مستقیم عطا کرتا ہے۔ ساتھ ہی ان بے شمار سوالات کے جواب فراہم کرتا ہے جو اس کے ذہن میں پیدا ہوتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک سوال یہ بھی ہے کہ زندگی دائمی ،ابدی اور لافانی ہے یا یہ […]

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

تحریر : سید فیضان رضا پاکستان میں باطل کے پھیلائے ہوئے الحادی جال کا دوسرا حصہ حاضرِ خدمت ہے۔پہلے حصے میں الحاد کا مختصر تعارف پیش کیا گیا تھا۔الحاد جسے ملحدین ”الحادِ عظیم” کہتے ہیں (دنیا کی کم و بیش 2 فیصد آبادی ہونے پر)کن مذاہب میں اور کیوں زیادہ مقبول ہے اس پر ایک […]

شاہنامہ کربلا

شاہنامہ کربلا

تحریر : دائم اقبال دائم بادشاہ دا واقعہ بادشاہی ،سر تے کوہ رضا اُٹھا رکھیا ایس شاہی شاہکار دانام دائم،تائیں شاہنامہ کربلا رکھیا ریگزار ِکربلا پر دین ِاسلام کے بقائے دوام کی خونی داستان ہر دور میں عصری تقاضوں کے مطابق بیان کی جاتی رہی ہے جس نے ہر تہذیب کی معاشرتی اقدار پہ انمٹ […]

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

تحریر: حسن اختر احسن واسو کی تاریخ کے مذہبی پیشوائوں میں سرفہرست اسم گرامی حضرت پیر سید عالم شاہ سرکار مشہدی (ولادت :١٣٠٥ھ،وصال :چار جمادی الثانی ١٣٥٩ئ،١٩٥٩ئ) کا ہے۔ آپ سوہاوہ جملانی کے کاظمی مشہدی، آل ِہارون ِولایت سادات ِعظام کے مایہ ناز چشم وچراغ اور سیدنا امام موسیٰ الکاظم کی چونتیسویں پشت میں آتے […]

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے

تحریر: ایم سرور صدیقی اسلام کو دین ِ فطرت کہا گیاہے جو ہرقسم کی انتہا پسندی کے خلاف ہے بلکہ یہ کہنا زیادہ موزوںہے کہ اسلام اور انتہا پسندی اور دہشت گردی ایک دوسرے کی ضد ہیں اب اسلام کے نام پر قتل و غارت والا فلسفہ کسی کی سمجھ میںنہیں آسکتا اور نہ مسلمانوں […]

دین اسلام اخوت و مساوات اور رحمدلی کا درس دیتا ہے: مولانا مشہود احمد قادری ندوی

دین اسلام اخوت و مساوات اور رحمدلی کا درس دیتا ہے: مولانا مشہود احمد قادری ندوی

پٹنہ (کامران غنی) ہندوستان بھر میں عید انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر راجدھانی دہلی سمیت ملک کے مختلف شہروں کی عید گاہوں اور مساجد میں مسلمانوں نے عید کی نماز ادا کی۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بھی مسلمانوں نے عید کی نماز ادا کی۔ پٹنہ کے تاریخی گاندھی […]

انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے، محمد عثمان افضل قادری

انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے، محمد عثمان افضل قادری

بریڈ فورڈ : انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے۔ یہ ایسا خوبصورت دین ہے جو آفاقی و فطری بھی ہے اور جامع واکمل بھی۔ عقائد و عبادات، اخلاقیات و معاملات، تجارت وسیاست، حقوق وفرائض، روحانیت و جسمانیت، دنیا وآخرت، قبر وحشر سمیت ہر موضوع پر رہنمائی کرنا دین اسلام […]

بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب خدمت، جوزف فرانسیس کا جرم

بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب خدمت، جوزف فرانسیس کا جرم

تحریر: اقبال کھوکھر خبر ہے کہ حکومت نے جوزف فرانسیس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ملک بھر کی سیاسی ،سماجی وعوامی تنظیموں، شخصیات نے گزشتہ دنوں دو اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبرکی پرزور مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کااظہار کیا ہے۔ جوزف فرانسیس نے سانحہ یوحناآباد کی نہ […]

علماء کرام کا ایک کامن پلیٹ فارم

علماء کرام کا ایک کامن پلیٹ فارم

تحریر : محمد آصف اقبال یہ حقیقت ہے کہ اللہ جس سے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اْسے دین میں سمجھ عطا کرتا ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ جن لوگوں پر دنیا میں ہی اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل کرنے کا فیصلہ کرتا ہے وہ ایسے لوگ ہیں جنہیں اللہ دین کا علم عطا عطا کرتا ہے۔ […]