By Web Editor on May 30, 2018 America's, Freedom, India, is, Minority, muslims, N, ncluding, No, religious, report, there اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: امریکا کی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی۔ مسلمانوں سمیت کوئی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں، فرقہ وارانہ حملوں میں زبردست اضافہ ہو اہے۔ بھارت کو ان ملکوں میں صف میں شامل کر دیا گیا جنکی نگرانی کی جائے گی۔ مودی کے بھارت میں […]
By Web Editor on May 25, 2018 Amir, biggest, came, Dr, famous, fan, liaquat, religious, scene, Scholar, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا سب سے بڑا مداح منظرعام پر آ گیا ہے جس نے اپنی والدہ کے سامنے ہی عامر لیاقت سے یہ کہہ دیا کہ کاش آپ میرے والد ہوتے۔ نجی ٹی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت کے سب سے بڑے مداح […]
By Web Editor on May 8, 2018 illusion, of, our, parties, political, religious اہم ترین, خبریں, کالم

قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظرنامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی، مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی برسر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے، مسلمان اسلام سے جذباتی وابستگی رکھتے […]
By Web Editor on April 23, 2018 dissatisfaction, of, our, parties, political, religious اہم ترین, خبریں, کالم

تاریخ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظر نامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی بھی بر سر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے۔ […]
By Web Editor on April 23, 2018 dissatisfaction, of, our, parties, political, religious اہم ترین, خبریں, کالم

تاریخ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظر نامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی بھی بر سر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے۔ […]
By Web Editor on April 12, 2018 ascension, festival, Freedom, manifestation, Minorities, of, religious, the اہم ترین, خبریں, کالم

پنجاب میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوچکا ہے، مشرقی پنجاب کے لوگ گندم کی کٹائی کے اس سیزن میں بیساکھی کاتہوارمناتے ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل متحدہ پنجاب میں یہ تہوار اپنی پوری آب و تاب اور خوشیوں کے ساتھ منایا جاتا تھا۔ گندم کی کٹائی کے موقع پر پنجاب کے گھبرو جوان ڈھول […]
By Web Editor on April 6, 2018 HAMID ALI NAQVI, joined, news, religious, REPUTED, SCHOLOR, today, yesurdu اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کالم

اسلام آباد، ممتاز مذہبی سکا لر حامد علی نقوی یس اردو نیوز سے منسلک ہوگَے ، حامد علی نقوی ممتاز ماہر تعلیم سید صابر علی نقوی کے فرزند ہیں ۔ آپ کا کالم ساجدین کے نام سے قارَین کیلَے لکھا جایا کریگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65
By Web Editor on April 4, 2018 class, is, religious, the, unfortunate, Why اہم ترین, خبریں, کالم

آپ نے اپنے اردگرد ایسے افراد ضرور دیکھے ہوں گے جو جہاں بیٹھتے ہیں مولوی کے خلاف بات کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسے لوگ مولوی کو معاشرے میں ہونے والی ہر برائی کا ذمہ دار سمجھتے ہیں لیکن ایسا کہتے ہوئے وہ اپنے گریبان میں جھانکنا بھول جاتے ہیں کہ وہ اپنی ذاتی زندگیوں […]
By Web Editor on March 20, 2018 AAM, Affairs, arrived, days, five, For, in, invitation, Minister, MURSHAD, of, Official, on, pakistan, religious, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبدالکریم وزارت مذہبی امور کی دعوت پر آج پانچ روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر مملکت مذہبی امور پیر امین الحسنات معزز مہمان کا ایرپورٹ پر استقبال کیا۔ مصری مفتی اعظم صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان، وزیر اعلی پنجاب، وزیر مذہبی […]
By Web Editor on March 19, 2018 Affairs, against, court, decided, decision, dissemination, go, hajj, in, Ministry, of, quota, religious, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے )وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں میں حج کوٹہ کی تقسیم کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری سکیم کا کوٹہ 60 فیصد اور پرائیویٹ سکیم […]
By Web Editor on February 28, 2018 Affairs, AL AZHAR, and, discussed, egypt, faith, For, harmony, inter, matters, meet, Minister, mutual, of, religious, Sardar, SHEKH AL AZHAR, to, Understanding, university, visited, Yousaf اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, ویڈیوز - Videos, کالم

قاہرہ، اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مصر میں ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات کے دوران الازھر یونیورسٹی کی علمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ الازھر وہ اہم ادارہ ہے جو اسلام کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے ، الازھر ایک ہزار سال سے […]
By MH Kazmi on February 14, 2018 Affairs, and, civil, Committee, councils, district, faith, harmony, inter, Interior, meeting, Ministry, organization, organizing, religious, Representatives, salat, system, trade, with News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت نظامِ صلوٰۃ پر کمیٹی اراکین، علما کرام، انجمن تاجران کا اہم اجلاس، وزارتِ داخلہ، ضلعی انتظامیہ، محکمہ اوقاف، سول سوسائٹی، چیئرمین یونین کونسلوں کی شرکت۔ نظامِ صلوٰۃ پر تازہ ترین پیش رفت، مسائل اور تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا حکومتیں بدلتی ہیں اللہ کا حکم […]
By Web Editor on February 7, 2018 Affairs, during, example, Federal, For, found, Freedom, got, in, is, media, Minister, Mohammad, not, past, period, religious, Sardar, the, this, to, yousuf اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ میڈیا کو جتنی آزادی اس دور میں ملی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ‘ پاکستان کا دنیا کے سامنے سافٹ امیج اجاگر کرنا میڈیا کی اولین ذمہ داری ہے اور پاکستانی میڈیا یہ کام بخوبی سرانجام بھی دے رہا ہے۔ اسلام آباد: […]
By Web Editor on February 6, 2018 camp, continue, Day, fourth, haji, in, model, on, protest, religious, school., the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ماڈل دینی مدرسہ حاجی کیمپ میں چوتھے دن بھی طالبات کا احتجاج جاری راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) چیئرمین مدرسہ بورڈ کیپٹن آفتاب اور وزارت مذہبی امور کے دیگر حکام کا مدرسہ کا دورہ طالبات نے احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا- طالبات کا مطالبہ ہے کہ ماڈل دینی مدرسہ کی پرنسپل ذل عظیم کو برطرف کیا […]
By Web Editor on February 2, 2018 Affairs, along, among, and, delegation, keeping, Minister, Minorities, MOSASSA, office, Peace, religious, Sardar, South Asia, visited, with, Yousaf اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

سردار محمد یوسف نے وفد کے ہمراہ مؤسسہ جنوب ایشیاء کا دورہ کیا۔آج ہم یہاں حجاج کی خدمت کے نیک مقصد کیلئے اکھٹے ہوئے ہیں۔ حج اسلام کا اہم رکن ہے اس لئے اسے بہت اہمیت دیتے ہیں۔ حرمین شریفین کی بہترین خدمت سعودی حکومت کا طرہء امتیاز ہے ۔ پاکستانی عوام نے بھی سعودی حکومت کی کوششوں کی […]
By Web Editor on January 26, 2018 Affairs, balloting, hajj, Ministry, of, postpones, religious اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزارت مذہبی امورنے شیڈول کے مطابق آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ وزارت مذہبی امورنے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرسرکاری اسکیم کے تحت آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ اس حوالے سے وزیرمذہبی امورسرداریوسف کا کہنا ہے کہ حج 2018 معاہدے پردستخط کے لئے سعودی عرب جاؤں گا، سعودی عرب کے ساتھ حج […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 1839, and, are, bombs, fatwa, given, Haram, illegal, in, jointly, lahore, religious, Scholars, Sharia, suicide اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علمائے کرام نے اتفاق رائے سےپاکستان میں خود کُش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔ پاکستان میں خودکش حملوں کے خلاف1829علماء کے فتوے کی تفصیل سامنے آگئی ہیں، فتوے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملے کرنے اور کرانے والے اسلام کی رو سے […]
By Web Editor on December 2, 2017 Announcement, end, mall, party's, religious, road, strike, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مال روڈ پر موجود تحریک لبیک یارسول اللہ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت پنجاب اور مال روڈ چیئرنگ کراس پر بیٹھے دھرنا قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دونوں کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا اور دھرنے کی قیادت کرنے والے […]
By Web Editor on November 6, 2017 across, audit, begin, country, of, religious, schools, soon, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا جبکہ مدارس کو سالانہ آڈٹ کے لیے نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھرکے تمام دینی مدارس کے سالانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان پانچ تنظیمات پر مشتمل بورڈ ہے جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان، تنظیم المدارس اہلسنت […]
By Web Editor on October 21, 2017 Enterprises, extremist, G7, large, material, of, prevention, religious, technology اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جی 7 ممالک اور ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں بشمول گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے انٹرنیٹ پر مذہبی انتہا پسندانہ مواد کے پھیلائو کو روکنے کےلئے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق اس سلسلے میں اطالوی وزیر داخلہ مارکو منیٹی نے کہا ہےکہ آزادی کے نام پر عظیم […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Demonstration, in, religious, solidarity, the, USA اہم ترین, خبریں, کالم

امریکی ریاست منی سوٹا کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں لوگ مسجد کے باہر جمع ہوگئے اور امریکی انتہا پسندوں کے خلاف سخت احتجاج کیا، ان احتجاجی مظاہرین میں زیادہ تعداد غیر مسلموں کی تھی جن میں سیاستدان بھی شامل تھے۔ اسلامی مرکز کے منتظم اعلیٰ محمد عمر نے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 again, Arrest, conquer, Hindus, issued, of, Rakhi, religious, Sawant, sentiments, to, warrent اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔ بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہوجاتی ہیں، گزشتہ کچھ […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 Affairs, hajj, islamabad, Ministry, of, released, religious, schedule, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

وزارت مذہبی امور نے حج 2017 کے لیے فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کے روانہ ہونے کا سلسلہ 24 جولائی سے 25 اگست تک جاری رہے گا جس کے لیے پہلی حج پرواز 24 جولائی کو عازمین کو اسلام آباد سے لے کر مدینے روانہ ہوگی۔جب کہ عازمین […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 action, Affairs, facilitate, For, hajj, Ministry, of, Pilgrims, ready, religious, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عازمین کو تین وقت کا کھانا ، جدہ اور مدینہ منورہ ائر پورٹس پر ایکسپریس کلیئرنگ اور ائر پورٹس پر عازمین کو جوسز، سینڈوچ ، پھلوں اور دیگر اشیا پر مبنی ریفریشمنٹ دی جائے گی۔ اسلام آباد: حج ادائیگی کیلئے جانے والے عازمین کو وزارت مذہبی امور نے گزشتہ برسوں کے مقابلے میں بہتر سہولیات […]