counter easy hit

remand

’خورشید شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے اور جائیداد بھی مل گئی‘

’خورشید شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے اور جائیداد بھی مل گئی‘

سکھر: احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 6 روز کی توسیع کردی۔سکھر کی احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے پی پی رہنما کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔ خورشید شاہ اور جج […]

مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت  نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے 15 دن کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت  نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے 15 دن کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

,مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے 15 دن کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی مریم نواز کے اکاونٹ سے مشکوک ٹرانزیکشنز ہوئیں۔نیب پراسیکیوٹر حافظ اسداللہ مریم نواز کو دو دفعہ نیب طلب کیا گیا ۔ وکیل نیب آپکے پاس کیا مواد ہے جو […]

90 روز کا میرا ریمانڈ دے دیں لیکن اس خاتون کو جانے دیں۔۔۔

90 روز کا میرا ریمانڈ دے دیں لیکن اس خاتون کو جانے دیں۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں فریال تالپور کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور ملزمہ کو 22 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جعلی اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور کو احتساب عدالت میں […]

حمزہ شہباز شریف کو 26 جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

حمزہ شہباز شریف کو 26 جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے کرپشن کے مقدمات میں ملوث مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو 26 جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا نیب نے عدالت سے حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ لینے کی استدعا کی تھی۔آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن […]

سابق صدر آصف زرداری کو 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سابق صدر آصف زرداری کو 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کو 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے آصف زرداری کی مستقل ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر انہیں زرداری ہاؤس سے گرفتار کیا تھا۔ نیب کی جانب […]

شہبازشریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ منظور۔۔۔لیکن اہلخانہ سے ملنے کی درخواست پر عدالت نے کیا فیصلہ سنایا ؟ جانیے

شہبازشریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ منظور۔۔۔لیکن اہلخانہ سے ملنے کی درخواست پر عدالت نے کیا فیصلہ سنایا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک )احتساب عدالت نے شہبازشریف کا نیب کو 7 روز ہ راہدری ریمانڈ دے دیا ہے ۔غیر جمہوری طاقتوں نے ملکر خان صاحب کے ساتھ حکومت بنائی،بلاول بھٹو زرداری تفصیلات کے مطابق نیب نے شہبازشریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا ، نیب نے عدالت سے شہبازشریف کے سات روزہ راہداری ریمانڈ کی […]

آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق بینکر اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی تصور کیے جانے والے حسین لوائی کے جسمانی ریمانڈ میں 14 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے انہیں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار حسین حسین لوائی اور طحٰہ رضا […]

منی لانڈرنگ کیس: حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

منی لانڈرنگ کیس: حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق بینکر اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی تصور کیے جانے والے حسین لوائی اور طٰحٰہ رضا کو 11 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر فیڈل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے 6 جولائی کو حسین لوائی […]

احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جولائی تک توسیع

احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جولائی تک توسیع

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ کنسٹرکشن کے چیف ایگزیکٹو عدالت میں پیش ہوئے، […]

احد چیمہ، شاہد شفیق کو 14 دن کےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

احد چیمہ، شاہد شفیق کو 14 دن کےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

احتساب عدالت لاہورنے ایل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ اور ان کے شریک ملزم شاہد شفیق کو14دن کےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔احتساب عدالت نے نیب کو ہدایت کی کہ احد چیمہ اور ان کے شریک ملزموں کےخلاف ریفرنس دائر کیا جائے۔ آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں مبینہ طورپرملوث سابق ڈی جی […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی، نیب حکام کی جانب […]

مفتی عبدالقوی کا جسمانی ریمانڈ، ڈاکٹروں نے بھی دل کو صحتمند قرار دیدیا

مفتی عبدالقوی کا جسمانی ریمانڈ، ڈاکٹروں نے بھی دل کو صحتمند قرار دیدیا

مفتی عبدالقوی کی طبعیت تسلی بخش، تمام ٹیسٹ نارمل ملتان: ڈاکٹروں نے مفتی عبدالقوی کی طبعیت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ گزشتہ رات مفتی عبدالقوی کو دل میں تکلیف ہوئی اور طبعیت بگڑنے پر انہیں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے فوری انہیں طبی امداد فراہم کی اور مختلف ٹیسٹ […]

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی کو 4 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی […]

بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر ہلاک کرنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر ہلاک کرنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایبٹ آباد میں بچے کو گدھے سے باندھ کر ہلاک کرنے والے ملزم کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ گزشتہ روز ایبٹ آباد کے تھانہ لورا کی حدود میں یہ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا تھا جہاں زمیندار نے گدھا کھیت میں گھسنے پر اس کے ساتھ آنے والے […]

عبدالمجید اچکزئی کے ریمانڈ میں 3روز کی توسیع

عبدالمجید اچکزئی کے ریمانڈ میں 3روز کی توسیع

‏ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3روز کی توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے ایم پی اے عبد المجید اچکزئی کی جانب سے ضمانت کی درخواست دی گئی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایک اور مقدمے میں عبدالمجید […]

مشال کیس: 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم

مشال کیس: 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم

مشال قتل کیس میں گرفتار 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم ہو رہا ہے، آٹھوں ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس میں 32 ملزمان گرفتارکیے جا چکے ہیں، جبکہ 24 ملزمان جیل میں ہیں، عبدالولی خان یونیورسٹی بدستور […]

سرگودھا: 20 افراد کا قتل، ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

سرگودھا: 20 افراد کا قتل، ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 20افرادکے قتل کے مقدمہ میں گرفتارمرکزی ملزم سمیت چاروں ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بجھوادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی سرگودھا کی خصوصی عدالت کے جج طارق سلیم زرغام کی عدالت […]

گستاخانہ مواد کی اشاعت کے الزام میں تین ملزموں کا سات روزہ ریمانڈ

گستاخانہ مواد کی اشاعت کے الزام میں تین ملزموں کا سات روزہ ریمانڈ

ملزموں کو ایف آئی اے نے گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کے سامنے پیش کیا اسلام آباد  ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ڈالنے کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کا انسداد دہشت گردی عدالت سے سات روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا ۔ سوشل میڈیا […]

سلیم شہزاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سلیم شہزاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

دہشت گردوں کے علاج کے مقدمے میں گرفتار سابق رہنما ایم کیو ایم سلیم شہزاد کو 18 فروری تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ، سلیم شہزاد کا کہناہےکہ گردے اور جگر کا کینسر ہے ، گرفتاری کا اندازہ نہیں تھا، شرجیل میمن کو دیکھیں حفاظتی ضمانت پر ہیں ۔ سلیم شہزاد کوانسداد […]

ایم کیوایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایم کیوایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی کامران فاروقی کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ […]

فیصل رضا عابدی کو 19 نومبرتک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

فیصل رضا عابدی کو 19 نومبرتک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

کراچی:  فیصل رضا عابدی کو عدالت نےغیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں 19 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے فیصل رضا عابدی کو غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا اس موقع پر تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ فیصل رضاعابدی کے گھر […]

فیصل رضا عابدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

فیصل رضا عابدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نےانہیں 19 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں فیصل رضا عابدی کو پیش کیا گیا،فیصل رضا عابدی کو سچل تھانے میں درج غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے […]

جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ڈاکٹر عاصم حسین

جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ڈاکٹر عاصم حسین

کراچی : ڈاکٹرعاصم نےخود پر لگائے گئے الزامات مستر د کردیے ۔ڈاکٹر عاصم نے پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں لگائے الزامات سے انکارکردیا۔عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر عاصم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے […]

پیپلز پارٹی رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

پیپلز پارٹی رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

لاہور : احتساب عدالت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تو اس موقع پر سید خورشید شاہ سمیت پیپلزپارٹی کے […]