counter easy hit

remand

قمر منصور کا 90 روزہ ریمانڈ قابل مذمت ہے: الطاف حسین

قمر منصور کا 90 روزہ ریمانڈ قابل مذمت ہے: الطاف حسین

لندن: لندن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دینے کی مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو آج منہ پر کپڑا […]

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

کراچی : مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے۔ رینجرزاہلکاروں نے قمر منصور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ قمر منصور کو عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے انسداد دہشت گردی […]

سانحہ صفورا کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

سانحہ صفورا کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ صفورا کے گرفتار 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزمان سعد عزیز، طاہر حسین اور اسد الرحمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ […]

چائناکٹنگ میں ملوث کے ڈی اے افسرعاطف علی 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

چائناکٹنگ میں ملوث کے ڈی اے افسرعاطف علی 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے کے ڈی اے میں گریڈ 18 کے افسر عاطف کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں رینجرز نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 18 گریڈ کے افسر ملزم عاطف علی کو پیش کیا۔ اس موقع پررینجرز نے عدالت سے استدعا کی کہ […]

دہشتگردوں‌ کو پناہ دینے کا الزام, ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

دہشتگردوں‌ کو پناہ دینے کا الزام, ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی : ایم کیو ایم کے زیر حراست رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔ عدالت میں پیشی سے قبل ایم کیو ایم کے کارکنان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول کا کہنا ہے کہ […]

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

راولپنڈی: عدالت نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے ایان علی کی خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ کسٹم حکام کی جانب سے مقدمے کا مکمل چالان پیش نہ کرنے پر […]

عمران فارق قتل کیس؛ ملزم معظم علی 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

عمران فارق قتل کیس؛ ملزم معظم علی 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فارق قتل کے الزام میں گرفتار معظم علی خان کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ مطابق رینجرز نے سخت سیکیورٹی میں معظم علی خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا۔ اس موقع پر رینجرز نے معظم علی کے چہرے کو […]

زین قتل کیس کا مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زین قتل کیس کا مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو سمیت 5 ملزمان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کی جانب سے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو سمیت 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں پیش کیا […]

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ملزم رفیق عرف کائیں کی 90 روزہ نظر بندی سے متعلق رینجرز کی درخواست منظور کرلی رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم سانحہ 12 مئی سمیت ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ ملزم عبدالرفیق کو رینجرز کی […]

ذکی الرحمان لکھوی نے اغوا کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ چیلنج کر دیا

ذکی الرحمان لکھوی نے اغوا کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کے وکیل رضوان عباسی ایڈووکیٹ نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ردا چودھری کی عدالت میں درخواست دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ میرے موکل کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ جھوٹی ایف آئی آر میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ […]

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالت نے اغوا کے مقدمے میں ذکی الرحمان لکھوی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی ایف 8 کچہری میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے ایک مقدمے میں ڈیوٹی میجسٹریٹ ملک امان اللہ کے روبرو پیش کیا […]