counter easy hit

Remember

نہال ہاشمی کو 3برس تک سب باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ندیم نصرت

نہال ہاشمی کو 3برس تک سب باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ندیم نصرت

ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے3 سال تک نہال ہاشمی کو سب باتیں یاد کیوں نہ آئیں؟ گورنر سندھ سے متعلق نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ندیم نصرت نے کہا کہ بیان نہایت غیر ذمہ دارانہ ہے،ن لیگ نہال ہاشمی […]

’تیری یاد آگئی‘مسعود رانا پرستاروں کے دلوں میں زندہ

’تیری یاد آگئی‘مسعود رانا پرستاروں کے دلوں میں زندہ

پاکستانی اردو اور پنجابی فلموں میں ایک طویل عرصے تک اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار مسعود رانا21برس بعدبھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے عظیم گلوکار مسعود رانا 9 جون 1938ء کو میر پور خاص سندھ میں پیدا ہوئے،انہوں نے اپنی فلمی کیریئر کا آغاز 1962 ء […]

ناروے میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک تقریب کی تصویری جھلکیاں

ناروے میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک تقریب کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مرحوم مولانا عبدالستار ایدھی کی یاد میں گذشتہ ہفتے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ تقریب کے میزبان ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر سید ذوالفقار حیدر اور ان کی اہلیہ نیلم سرور انجم تھیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی ناروے میں […]

ناروے میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک تقریب، سفیر پاکستان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی

ناروے میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک تقریب، سفیر پاکستان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مرحوم مولانا عبدالستار ایدھی کی یاد میں گذشتہ ہفتے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ تقریب کے میزبان ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر سید ذوالفقار حیدر اور ان کی اہلیہ نیلم سرور انجم تھیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی ناروے میں […]

کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

تحریر : سجاد گل اسد اللہ خان غالب کے محبوب نے غالب کو قتل کرنے کے بعد توبہ کر لی تھی، جس پر مرنے کے بعد غالب نے یہ شعر ارشاد فرمایا، کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا غالب ،میر،ذوق، ساغر، درد ،آتش ، […]

یاد ہو کہ نہ یاد ہو

یاد ہو کہ نہ یاد ہو

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل۔ گوجرانوالہ ہم کون ہیں کیا ہیں با خدا یاد نہیں اپنے اسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں ہے اگر یاد تو کافر کے ترانے ہی بس ہے اگر نہیں یاد تو مسجد کی صدا یاد نہیں آج اپنی ذلت کا سبب یہی ہے شاید سب کچھ ہے یاد مگر […]

باکسر محمد علی، یاد کرے گا زمانہ برسوں

باکسر محمد علی، یاد کرے گا زمانہ برسوں

تحریر : علی عمران شاہین ”میں سیگریٹ نہیں پیتا لیکن اپنے ساتھ ماچس کی ڈبیہ رکھتا ہوں۔ جب کسی گناہ کا خیال آتا یا گناہ کی جانب ہاتھ بڑھے تو ایک تیلی نکال کر جلاتا اور خود کو سمجھاتا ہوں’ محمد علی! اگر تو ماچس کی ایک تیلی کی آگ برداشت نہیں کر سکتا تو […]

سبق آموز واقعات

سبق آموز واقعات

تحریر: نعیم الرحمان شائق اچھا انسان وہ ہوتا ہے ، جو چھوٹی چھوٹی باتوں سے نصیحت پکڑتا ہے ۔وہ قصوں ، کہانیوں کو محض تفنن ِ طبع کے لیے نہیں پڑھتا ، بلکہ ان میں پنہاں سبق اور نصیحت پر عمل کرکے اپنی اصلاح کرتا ہے ۔ دنیا کی سب سے سچی کتا ب اور […]

نا معلوم ناصح!

نا معلوم ناصح!

تحریر: میر افسر امان غالب نے کیا خوب کہا تھا کہ” یہ کہاں کی دوستی ہے کہ، بنے ہیں دوست ناصح۔ کوئی چارہ ساز ہوتا،کوئی غم گسار ہوتا”کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا ،کہنے کا مطلب شاعر کا شایدیہ ہے کہ ایک دوست کا کام صرف نصیحت کرنا ہی نہیں ہوتا بلکہ مشکل […]

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر 3جون 2016 ملکی تاریخ کا ایک ایسا تاریخ ساز دن جب پارلیمنٹ کے یخ بستہ ائرکنڈیشن حال میں اگلے مالی سال کے لیے ایک بجٹ نامی بم کی نمائش کی گئی جو اپنے ہدف ملک کے غریب مزدور کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے وہ مزدور جو جون […]

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال جو غریب ہیں وہ مزید غریب اور جو امیر ہیں وہ مزید امیر ہوتے جا رہے ہیں ۔اس کی بہت سی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پیسے کو پیسہ کھینچتا ہے ۔خود غرضی ،سیاست ،طاقت اور اقتدار اس کی دیگر وجوہات ہیں ۔اس وقت پوری دنیا کی […]

باباےَ صحافت مولانا ظفر علی خان کی یاد میں ادبی نشست

باباےَ صحافت مولانا ظفر علی خان کی یاد میں ادبی نشست

الریاض (جاوید اختر جاوید) گذشتہ دنوں حلقۂ فکروفن کے تحت بطل حریت مو لانا ظفر علی خان کی یاد میں ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی رہائش کاشانہَ ادب میں ایک ادبی ریفرنس منعقد ہوا۔ حمدو ثنا کے بعد جاوید اختر جاوید نے کہا کہ مو لانا ظفر علی خان کا تعلق کرم آباد وزیر آباد […]

آج بہار اردو اکادمی میں راجندر سنگھ بیدی اور عصمت چغتائی کی یاد میں قومی سمینار

آج بہار اردو اکادمی میں راجندر سنگھ بیدی اور عصمت چغتائی کی یاد میں قومی سمینار

پٹنہ (مشتاق احمد نوری) اردو ترقی پسند افسانے کے عظیم فن کار راجندر سنگھ بیدی اور عصمت چغتائی کی پیدائش کے سو برس مکمل ہونے پر ملک کے گوشے گوشے میں سمینار اور مذاکرے منعقد ہورہے ہیں۔ اس سلسلے سے ٩جنوری ٢٠١٦ء بروز سنیچر ، دس بجے دن میں، بہاراردو اکادمی کی جانب سے یک […]

پنکی تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

پنکی تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

تحریر : عقیل خان انسان دنیا میں آتاہے اس کے آنے کی ایک ترتیب ہوتی ہے مگر دنیا سے جانے کی کسی کی کوئی ترتیب نہیں۔ پیدائش پر والدین، عزیز واقارب اپنی اپنی خوشی کا اظہار اپنے انداز سے کرتے ہیں مگر مرنے والے کے لیے آنسو اور اس کی مغفرت کے لیے صرف دعا […]

حضرت محمد کے اخلاق حسنہ

حضرت محمد کے اخلاق حسنہ

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے ۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے ۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ کردار کا مالک بنایا […]

برسلز میں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد، متعدد لوگ شریک ہوئے

برسلز میں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد، متعدد لوگ شریک ہوئے

برسلز (پ۔ر) ’’پشاور سے پیرس تک دہشت گردی کی مذمت‘‘ کے عنوان سے تعزیتی تقریب گذشتہ روز برسلز میں منعقد ہوئی ۔ یہ پروگرام بلجیم میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء اور پیرس میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کی یادمیں منعقد کیا۔ پروگرام کے دوران […]

میونخ: اولیا کرام کی یاد میں محفل ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد

میونخ: اولیا کرام کی یاد میں محفل ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد

جرمنی: جامع مسجد صوفیا میونخ، اولیا کرام کی یاد میں محفل ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد، خطاب علامہ محمد اشرف قادری فرمائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 228

شہدائے کربلا کی یاد میں نعت زکر محفل کا انعقاد 24 اکتوبر کی شام کو کیا جائے گا۔ الحاج اکرم بٹ

شہدائے کربلا کی یاد میں نعت زکر محفل کا انعقاد 24 اکتوبر کی شام کو کیا جائے گا۔ الحاج اکرم بٹ

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاء مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد البلال ویانا میں شہدائے کربلا کی یاد میں نعت زکر محفل کا انعقاد 24 اکتوبربروز ہفتہ بعداز نماز مغرب سے لیکر نماز عشاء […]

میاں محمد بخش کی یاد میں ایک تقریب

میاں محمد بخش کی یاد میں ایک تقریب

ریاض (جاوید اختر جاوید) پنجابی اردو سنگت سعودی عرب کے زیر اہتمام 7 ذولحجہ کو پنجابی زبان کو عظیم شاعر صوفی میاں محمد بخش کے یوم وفات پر ریاض کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کشمیر جنت نظیر تعلق رکھنے والے دیار غیر میں مقیم سماجی شخصیت سردار […]

ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال والکر کی یاد میں فائونڈیشن قائم

ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال والکر کی یاد میں فائونڈیشن قائم

نیویارک : ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال والکر کی بیٹی نے اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے نام سے ایک فائونڈیشن قائم کی ہے جس کے تحت سمندری سائنس میں دلچسپی لینے والے طلبہ کو سکالرشپس دی جائیں گی۔ واضع رہے کہ آنجہانی پال والکر سمندروں اور آبی حیات کے […]

سلمان خان کو کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی، دوبارہ ساتھ کام کرنے کی خواہش

سلمان خان کو کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی، دوبارہ ساتھ کام کرنے کی خواہش

ممبئی : لگتا ہے کہ بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان کو اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی ہے کیونکہ انہوں نے خود ہی ان کے ساتھ دوبارہ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل دونوں پریمی ایک دوسرے سے منسلک میڈیا […]

پروفیسر مشکور حسین یاد کے اعزاز میں صباحت عاصم کی جانب سے ادبی محفل و عشائیہ

پروفیسر مشکور حسین یاد کے اعزاز میں صباحت عاصم کی جانب سے ادبی محفل و عشائیہ

ابوظہبی (حسیب اعجاز عاشر) ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی کی دولت کدہ پے صدارتی ایوارڈ (ستارہ امتیاز) یافتہ نامور شاعرو ادیب، معروف انشائیہ نگار و مزاح نگار اور ماہر تعلیم پروفیسر سید مشکور حسین یاد کے اعزاز میں بھرپور ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسرسید مشکور حسین یادکسی تعارف کے محتاج نہیں ، ساٹھ سے […]

ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کی 70ویں یاد

ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کی 70ویں یاد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دِنوں جب دنیا ہیروشیماپر گرائے گئے ایٹم بم سے ہونے والی صدی کی سب سے بڑی ہلاکتوں کی سترویں یادمنا رہی تھی تو اِس دوران مجھے خطے ء جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی ایک ایٹمی قوت بھارت کے پاگل پن پر بہت ترس آرہاتھااور میں اِسی خوف […]

کشمیری عوام کیلئے سردار قیوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ پی ٹی آئی فرانس

کشمیری عوام کیلئے سردار قیوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ پی ٹی آئی فرانس

پیرس (اشفاق احمد چودھری) تحریک آزادی کشمیر کے مجاہد اول اور آزادکشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پر افسوس و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنماوں عمر رحمان ‘مشتاق خان جدون ‘ ابوبکر گوندل ‘ ابرار کیانی. میں زولفقار .یاسر قدیر .اشفاق چودھری .گلزاراحمد لنگڑیال .سہیل بھدر.سید […]