counter easy hit

Removal

عوام میں بے حد مقبول مگر ۔۔۔۔ آئی ایس پی آر سے میجر جنرل آصف غفور کی رخصتی کے بعد آج سب سے زیادہ حیران کن اور شرمناک رد عمل کس پاکستانی صحافی کا تھا ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

عوام میں بے حد مقبول مگر ۔۔۔۔ آئی ایس پی آر سے میجر جنرل آصف غفور کی رخصتی کے بعد آج سب سے زیادہ حیران کن اور شرمناک رد عمل کس پاکستانی صحافی کا تھا ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور (اسپیشل رپورٹ ) میجر جنرل آصف غفور کی آئی ایس پی آر میں ملازمت کی مدت ختم ہو گئی ، انہیں نیا عہدہ سونپ دیا گیا اور انکی جگہ اب میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر ہونگے ، یہ خبر آتے ہی پورا ملک گویا افسردہ ہو گیا ، کیونکہ […]

ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں حیران کن اضافہ۔۔۔پی ٹی آئی حکومت نے ناقابل یقین قدم اٹھا لیا

ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں حیران کن اضافہ۔۔۔پی ٹی آئی حکومت نے ناقابل یقین قدم اٹھا لیا

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی حکام کی جانب سے ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں 200 سے زائد درخواستیں کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جاری کی گئی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کہا گیا کہ جنوری […]

بریکنگ نیوز:تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،شہباز گل اور عون چوہدری کے بعد نامور وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا گیا

بریکنگ نیوز:تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،شہباز گل اور عون چوہدری کے بعد نامور وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سندھ شہریار شر نے کراچی میں آرٹیکل 149 کے نفاذ کے حوالے سے اپنی پارٹی کے بیانیے کو مسترد کردیا۔پی ٹی آئی سندھ کے رکن اسمبلی سندھ شہریار شر نے وزیراعظم سے فروغ نسیم کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔شہریار شر نے کہا ہے کہ سندھ کی […]

مسلم لیگ ن نے گورنر سندھ کی برطرفی کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن نے گورنر سندھ کی برطرفی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے گورنر سندھ کی برطرفی کا مطالبہ کردیا ہے، سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ نئے صوبے کی بات کرکے گورنر سندھ عہدے پر رہنے کا حق کھو چکے ہیں، گورنر سندھ کو فوری برطرف کیا جائے، پی ایم آفس کرپشن یونیورسٹی بن چکی ہے۔ انہوں نے سینیٹ مین […]

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف درخواست کی ان چیمبر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد […]

دماغی تھکن دور کرنے کا انوکھا چٹکلہ

دماغی تھکن دور کرنے کا انوکھا چٹکلہ

دماغی تھکن کی صورت میں ایک گلاس تازہ پانی (موسم سرما میں گرم پانی) میں ایک بڑا چمچ شہد ملا کر پی لیں‘ تھکن فوراً دور ہوجائے گی‘ یہی عمل نیند نہ آنے کی صورت میں بھی مفید ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 142

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، آئی ایس آئی رکاوٹیں ہٹانے کی تاریخ دے، سپریم کورٹ

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، آئی ایس آئی رکاوٹیں ہٹانے کی تاریخ دے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے علاقے خیابان سہروردی میں قائم انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی جانب سے سڑک پر لگائی گئیں رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف […]

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بجلی کی […]

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار […]

پختونخوا کابینہ، ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کی منظوری

پختونخوا کابینہ، ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخواکابینہ نے ایم ڈی بینک آف خیبرکوقبل ازوقت عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی جس کے تحت محکمہ خزانہ نے اختیارات سے تجاوزکے الزام میں انھیں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ ان پر وزیرخزانہ اور صوبائی حکومت کو چارج شیٹ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، کابینہ […]

پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017 پر تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017 پر تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خالد اقبال ملک نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017 کے بارے میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے تحفظات کو فوری دور کرے کیونکہ اس نئے قانون کے اجرا سے پورے صوبہ پنجاب میں فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز، ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز اور میڈیکل اسٹور والوں میں تشویش […]

نواز شریف کی برطرفی، پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھے گا: موڈیز

نواز شریف کی برطرفی، پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھے گا: موڈیز

سابق وزیر اعظم کی عہدے سے علیحدگی اور ان کے خاندان سے پوچھ گچھ سے فیصلہ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے: عالمی ریٹنگ ادارہ کراچی: نواز شریف کی برطرفی پالیسوں میں عدم استحکام بڑھائے گی ، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات معاشی اصلاحات کے […]

سندھ میں ملازمتوں سے برطرفی کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ میں ملازمتوں سے برطرفی کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوںسے برطرفی کا پرویز مشرف دور کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایڈوکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو نے آر ایس او 2000ء ختم کرنے کے لئے محکمہ قانون کو خط لکھ دیا ۔ سابق صدر و آرمی چیف جنرل( ر) پرویز مشرف کے دور کے قانون کے تحت کسی بھی […]

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 اسلام آباد: ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکلا کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ ، محکمہ داخلہ سندھ نیب، اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا […]

آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع

آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانےسے متعلق کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ ساتھی وکیل نے […]

سندھ ہائیکورٹ: آئی جی سندھ کو ہٹانے کے خلاف حکم امتناع برقرار

سندھ ہائیکورٹ: آئی جی سندھ کو ہٹانے کے خلاف حکم امتناع برقرار

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے خلاف حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل نے تحریری جواب اور آئی جیز کی تقرری کا 15 سالہ رکارڈ پیش کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سےہٹانے کےخلاف […]

اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں 2 روز کی توسیع

اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں 2 روز کی توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی اے ڈی خواجہ کوکام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں 2روز کی توسیع کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سےسوال کیا کہ آئی جی کی تعیناتی […]

سندھ ہائیکورٹ: اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ: اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا اور حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت انہیں عہدے سے نہ ہٹایا جائے۔ سندھ ہائیکور ٹ میں آئی جی سندھ کی برطرفی پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی ،عدالت نے حکم دیا کہ سردار عبدالمجید فوری طور پر […]

سپریم کورٹ کا اہلیت سے کم نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ کا اہلیت سے کم نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے اہلیت پر پورا نہ اترنے والے نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم دیدیا ،جن میں ڈی جی آگاہی عالیہ رشید بھی شامل ہیں۔ سپریم کورٹ نے کراچی ،لاہور اور کوئٹہ میں تعینات نیب کے ڈی جیز کوفوری طور پرڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا، جن میں ڈی جی نیب بلوچستان طارق محمود،قائم […]

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ برہان انٹرچینج پہنچ گیا، رکاوٹیں ٍہٹانے پر پولیس کی شیلنگ

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ برہان انٹرچینج پہنچ گیا، رکاوٹیں ٍہٹانے پر پولیس کی شیلنگ

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ جھاڑیوں کو آگ لگاتا برہان انٹرچینج پہنچ گیا۔ رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔ برہان: کرینوں اور گاڑیوں کی لمبی قطار کے ساتھ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں کا قافلہ برہان انٹر چینج پر پہنچا تو […]

موٹروے پر حادثہ کرنل شہید، وزیرداخلہ کا رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

موٹروے پر حادثہ کرنل شہید، وزیرداخلہ کا رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

موٹر وے پر حضرو کے قریب حادثے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل شہید اور میجر شدید زخمی ہو گئے،وزیرداخلہ نے کنٹینراوررکائوٹیں ہٹانے کاحکم دیدیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل شاہد اور میجر جلال گزشتہ رات فوجی قافلے کے ہمراہ راولپنڈی سے نوشہرہ واپس جارہے تھے۔ تقریبا آٹھ بجے کے قریب سڑک پر […]

سندھ میں سرکاری نوکریوں سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری

سندھ میں سرکاری نوکریوں سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد ملازمتوں پر سے پابندی ختم کرنے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ گریڈ 1 سے 15 تک کی تمام اسامیوں پر اشتہارات کے بعد نوکریاں دیں جائیں گی ۔ سندھ میں ملازمتوں سے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ ملازمتوں میں خواتین اور اقلیتوں کے 5 فیصد […]

بھارت کا مذاکرات سے انکار، بھارت نے پاکستان کی اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے رچایا ہے، طارق ندیم آرائیں

بھارت کا مذاکرات سے انکار، بھارت نے پاکستان کی اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے رچایا ہے، طارق ندیم آرائیں

پیرس (اشفاق احمد چودھری) بھارت کی طرف سے مذاکرات سے انکار سے ثابت ہوگیا کہ اسے کشمیر میں جاری تحریک آزادی اور حریت رہنماوں سے پاکستانی قیادت کی ملاقاتوں کی کتنی تکلیف ہے۔اور متعصب ہندوستانی قیادت کشمیریوں کوحق خود ارادیت نہیں دینا چاہتی۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما طارق ندیم آرائیں نے کہا کہ […]

آئی سی سی کا سلمان بٹ اور محمد آصف سے پابندی ہٹانے کا اعلان

آئی سی سی کا سلمان بٹ اور محمد آصف سے پابندی ہٹانے کا اعلان

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزائوں میں پانچ، پانچ سال کی کمی کرتے ہوئے دونوں کھلاڑیوں پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کی […]