counter easy hit

Removal

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خان نے پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری اطلاعات کے لیے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کے نام کی منظوری جلد دے دی جائے گی جبکہ عمران خان کے لیے دوبارہ سے ترجمان […]

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وجہیہ الدین ٹریبونل کی رپورٹ کے تحت پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے مرتکب پارٹی عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بنی گالہ میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی انتخابات سے متعلق وجییہ […]

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: صدر

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین نے پریڈ کے کامیاب انعقاد اور معیار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ پریڈ دہشتگردی کے خلاف قومی عزم کی عکاس ہے۔ ملک کا مثبت تشخص […]

کراچی میں بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے رینجرز کی دی گئی مہلت ختم

کراچی میں بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے رینجرز کی دی گئی مہلت ختم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کی جانب سے شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئر اور رکاوٹیں ہٹانے کی مہلت ختم ہو گئی۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی گئی تھی کہ شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئرز اور رکاوٹیں 72 گھنٹوں میں رضاکارانہ طور پر […]