counter easy hit

remove

بھارت سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتا:وزیر اعظم

بھارت سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتا:وزیر اعظم

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوسکتا،دنیا عالمی امن کے لیے پاکستان کی قربانیوں سے آگاہ ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے علاوہ مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ، وفاقی […]

مفاہمت کی سیاست اور پیپلز پارٹی

مفاہمت کی سیاست اور پیپلز پارٹی

تحریر: سید منور نقوی سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن محترمہ بے نظیر مرحومہ کے دور جلاوطنی میں موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر داخلہ رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک کی طویل جدو جہد کے بعد مسلم لیگ(ن)کے قائد اور موجودہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف دونوں بڑی […]

قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت

قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ملکی دوروں کے دوران وہ کسی بھی طرح کی ڈب سمیش ویڈیوز پوسٹ نہ کریں۔ یہ فیصلہ کھلاڑیوں کو تنازعات سے بچانے کے لئے […]

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

قصور : بچوں سے زیادتی کے متاثرہ خاندان کے احتجاج کے بعد ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا قصور کے متاثرہ گاؤں حسین خان والا پہنچے جہاں ان کی نیوز کانفرنس کے دوران شدید بدنظمی ہوئی اور بچوں کے اہل خانہ نے […]

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان گلے شکوے دور

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان گلے شکوے دور

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان تمام گلے شکوے دور اور ناراضگیاں ختم ہو گئی ہیں جس کے بعد چوہدری نثار نے حکومتی اجلاسوں میں ایک بار پھر بھرپور طریقے سے شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں طویل ملاقات کی جس […]

گورنر سندھ کو ہٹانے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے

گورنر سندھ کو ہٹانے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے

کراچی: کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کی شکایات دور کرانے میں گورنر سندھ کے وفاق سے رابطے بے سود ثابت ہوئے اور یہ وجہ گورنر سندھ اور متحدہ قیادت کے اختلافات کی بڑی وجہ بنی جب کہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ کو ہٹانے یا استعفیٰ دینے کے ایم کیو ایم کے […]

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی پھنسے ہوئے ہیں، صنعا میں سو سے زائد موجود لوگ انخلا کے منتظر ہیں جبکہ عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں، دفترخارجہ کے مطابق آج تمام پاکستانیوں کو بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ یمن کے شہر عدن میں اتحادی افواج اور باغیوں […]

عمران خان نے اپنے ترجمان کو عہدے سے ہٹا دیا

عمران خان نے اپنے ترجمان کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ترجمان عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے […]

پاکستان، بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ

پاکستان، بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے بھارت پاکستان سمیت خطے کے تمام پڑوسی ممالک سے امن کے قیام کا خواہاں ہے۔ نی دہلی میں امریکی صدر کے دورہ بھارت سے ایک روز قبل بیان میں انھوں نے کہا کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور […]

اقبال شاعر نہیں تھے

اقبال شاعر نہیں تھے

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیائے صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہو […]

سوئم امام حسین کا جلوس پر امن انداز میں ختم، سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے

سوئم امام حسین کا جلوس پر امن انداز میں ختم، سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے

کراچی (یس ڈیسک) گلستان جوہر میں سوئم امام حسین کا مرکزی جلوس راڈو اسٹاپ کے قریب واقع امام بارگاہ صاحب الزمان سے بر آمد ہوا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ جلوس کی سیکورٹی پر پولیس کے ساڑھے سات سو اہلکار اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دو ٹیمیں تعینات تھیں۔ جلوس […]