counter easy hit

removed

اس کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے،عدالت عظمیٰ نے بڑا حکم جاری کردیا،یہ کون ہے اور اس نے کتنی رقم واپس لوٹا دی؟

اس کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے،عدالت عظمیٰ نے بڑا حکم جاری کردیا،یہ کون ہے اور اس نے کتنی رقم واپس لوٹا دی؟

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کمشنر پنجاب افضال بھٹی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے رقم واپسی کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے از خود نوٹس کی سماعت کی۔ […]

نامور سیاسی رہنما کو ٹکٹ ہونے کے باوجود جہاز سے کیوں اتار دیا گیا؟

نامور سیاسی رہنما کو ٹکٹ ہونے کے باوجود جہاز سے کیوں اتار دیا گیا؟

لاہور( ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے معاون خصوصی وقار مہدی اور راشد ربانی کو کنفرم ٹکٹ ہونے کے باوجود پی آئی اے کی کراچی سے سکھر جانے والی فلائٹ پی کے 530 سے اتار دیا گیا ہے۔وقار مہدی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کونشانہ بنایا گیا اورجان بوجھ کر آف لوڈ کیا گیا […]

اسے کہتے ہیں بڑے پن کا مظاہرہ کرنا۔۔۔ عہدے سے ہٹائے جانے والے ڈاکٹر عمر سیف

اسے کہتے ہیں بڑے پن کا مظاہرہ کرنا۔۔۔ عہدے سے ہٹائے جانے والے ڈاکٹر عمر سیف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عمر سیف کو کون نہیں جانتا، انہوں نے پنجاب میں آئی ٹی کے شعبے میں اصطالاحات لاتے ہوئے کم عرصے میں منفرد مقام حاصل کیا تااہم نئی صوبائی حکومت نے انہیں عہدے سے ہٹا دیا ، پنجاب آئی ٹی بورڈ کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ ابھی تک حکومت کی جانب سے اس […]

ڈی جی نیب تو کیا چیئرمین نیب کو بھی ہٹا دیا جائے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایسی بات کہہ دی جسکی کم از کم نیب والوں کو توقع بھی نہ تھی

ڈی جی نیب تو کیا چیئرمین نیب کو بھی ہٹا دیا جائے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایسی بات کہہ دی جسکی کم از کم نیب والوں کو توقع بھی نہ تھی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کا تو صفایا ہونے جا رہا ہے مگر ساتھ ہی تحریک انصاف کے بہت سے لوگ گرفتار ہونیوالے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا کون ذمہ دار ہے؟ اپوزیشن کا […]

مسٹر بین آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ ان کی 22سالہ کنواری بیٹی نے اپنے نام کے آگے سے اپنے والد کا نام کیوں ہٹا دیا ؟ جان کر پاکستانیوں کو حیرت کا جھٹکا ضرور لگے گا

مسٹر بین آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ ان کی 22سالہ کنواری بیٹی نے اپنے نام کے آگے سے اپنے والد کا نام کیوں ہٹا دیا ؟ جان کر پاکستانیوں کو حیرت کا جھٹکا ضرور لگے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خاموش کردار مسٹر بین سے شہرت  2کی بلندیوں پر پہنچنے والے 62 سالہ اداکار رووان ایٹکنسن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ مسٹر بین نے تین سال قبل اداکارہ لیوس فورڈ سے مراسم قائم کئے جو ان سے 29 سال چھوٹی ہیں جب کہ ان سے پہلے وہ 2015 میں […]

”تعلیمی اسناد سے میرے والد کا نام ہٹایا جائے “ نوجوان لڑکی چیف جسٹس کے پاس درخواست لے کر پہنچ گئی، پھر کیا ہوا ؟ تاریخ کی منفرد ترین خبر آگئی

”تعلیمی اسناد سے میرے والد کا نام ہٹایا جائے “ نوجوان لڑکی چیف جسٹس کے پاس درخواست لے کر پہنچ گئی، پھر کیا ہوا ؟ تاریخ کی منفرد ترین خبر آگئی

اسلام آباد ; سپریم کورٹ میں انتہائی دلچسپ کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک لڑکی اپنے والد کو عاق کرانے کے لیے عدالت پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق والد کی جانب سے کفالت نہ کیے جانے پر بیٹی اپنے باپ کو عاق کرانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ سپریم کورٹ میں اس […]

حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے ہٹادیا گیا

حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے ہٹادیا گیا

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چئیرمین حسین لوائی کو اسٹاک مارکیٹ کے چیئرمین کے عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت جاری کر دی۔ ایس ای سی پی کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے 6 جولائی […]

شیخ رشید کو دراصل کس وجہ سے 7 سال جیل کی سزا ہوئی تھی؟ پنڈی بوائے نے ماضی کے سارے رازوں سے پردہ ہٹا دیا

شیخ رشید کو دراصل کس وجہ سے 7 سال جیل کی سزا ہوئی تھی؟ پنڈی بوائے نے ماضی کے سارے رازوں سے پردہ ہٹا دیا

راولپنڈی;قومی اسمبلی کے حلقہ این ای60اور62کے امیدوار وعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ نوازشریف سیاسی شکست سے بچنے کیلئے ہمدردیاں حاصل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں میں نے نوازشریف کی خاطر آوارہ کلاشنکوف کیس میں 7سال قید کاٹی اب وہ مجھے طعنے دے رہے ہیں دراصل انہیں سپریم کورٹ سے […]

چیف جسٹس نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی

چیف جسٹس نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست خارج کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا […]

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ہوٹل کی مالکن نے بغیر کھانا فراہم کیے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ ورجینیا کے ایک ریسٹورنٹ میں اہل خانہ کے ہمراہ رات […]

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا واضح رہے کہ اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے انجینئر قمر الاسلام راجہ اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان جاری سیاسی کشمکش میں یہاں کے کارکنوں میں شدید اضطراب پایا […]

پنجاب کے 8 تعلیمی بورڈز کے چیئرمین ہٹا دیئے گئے

پنجاب کے 8 تعلیمی بورڈز کے چیئرمین ہٹا دیئے گئے

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے 8 تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کو ہٹا دیا۔  پنجاب حکومت نے صوبے کے 8 تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور اس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سبکدوش کئے گئے چیئرمینز میں علی بہادر قاضی، ندیم اسلم چوہدری، مومن آغا، […]

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کوبحفاظت اتارلیا گیا

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کوبحفاظت اتارلیا گیا

سان فرانسسکو:کیلی فورنیا میں پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گرکرجنگلے سے لٹکنے والی کارمیں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمرخاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے سے آتی کار کو دیکھ کر گھبرا […]

وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی

وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی

اسلام آباد: نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں خواجہ حارث ہی کیس لڑیں گے، وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی، خواجہ حارث نے اپنے تحفظات بھی عدالت کے سامنے رکھ دیئے۔ احتساب عدالت میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت […]

خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

لاہور: منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اور منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر یونی ورسٹی انتظامیہ نے 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا، انتظامیہ نے طالبات کو 31 مئی تک پورا […]

سول ایوی ایشن کے نکالے گئے ملازمین کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سول ایوی ایشن کے نکالے گئے ملازمین کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سول ایوی ایشن کے نکالے گئے ملازمین کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ اسلام آباد: (مدثر اقبال) مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں ہمیں بغیر کسی وجہ کے نکال دیا گیا کچھ بتایا بھی نہیں گیا،ملازمین رحمتوں اور برکتوں والے ماہ صیام میں ایوی ایشن والے انسانیت […]

میشا شفیع سے تنازع، علی ظفر کو معروف میوزیکل شو کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا

میشا شفیع سے تنازع، علی ظفر کو معروف میوزیکل شو کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا

لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر کو میوزیکل شو پیپسی بیٹل آف بینڈ کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے […]

پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی درخواست خارج

پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی درخواست خارج

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پرجلسے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے روکنا حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے ہونے والے جلسے کو روکنے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست […]

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی عرب کی خاتون وزیر کونقاب اتارنا مشکل میں ڈال گیا،نقاب اتارکر تقریر کرنے پر خاتون وزیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق خواتین کی تعلیم کی وزیر احیا العواد ایک انٹرنیشنل سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی تقریر کرنی تھی،وہ مقررہ وقت پر سیمینار میں بمعہ […]

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نئی دہلی / کراچی: شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔ شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے […]

پاکستان اسکواش فیڈریشن نے فہیم گل کو کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان اسکواش فیڈریشن نے فہیم گل کو کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا

لاہور: پاکستان اسکواش فیڈریشن نے فہیم گل کو کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا لاہور: (ویب ڈیسک) سابق کوچ فہیم گل کا معطل کیے جانے کے فیصلے پر اظہار مایوسی فہیم گل کو 2 روز قبل اسکواش کوچ کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا اس وقت ملک میں سب سے زیادہ کوالیفائیڈ اسکواش کوچ ہوں […]

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

لاہور: عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ نواز شریف آصف زرداری اور عمران خان تینوں ملک کے لئے ٹھیک نہیں۔ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ آصف زرداری، نواز شریف اور عمران خان تینوں ملک […]

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کو برطرف کرنے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے کو تعینات کرنے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹانے پر غور کررہی ہے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے (سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی) مائیک پومپیو کو تعینات […]