counter easy hit

removed

ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور: عدالت نے وفاقی حکومت کو ایفی ڈرین کیس میں نامزد ملزم علی موسی گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ایفی ڈرین کیس میں علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل میں ڈالے جانے سے متعلق کیس […]

پرویز رشید بے قصوروار تھے تو ہٹایا کیوں گیا؟ پر ویز الٰہی

پرویز رشید بے قصوروار تھے تو ہٹایا کیوں گیا؟ پر ویز الٰہی

ق لیگ  کے رہنما پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پرویزرشید قصوروارنہیں تھے تو انہیں کیوں ہٹایا گیا؟ صرف کمیٹیاں بنا کر خبر لیک کے معاملے سے جان نہیں چھڑائی جاسکتی۔ پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ حکومت خبرلیک ہونے کے معاملے کودبانا چاہتی ہے، خبرلیک ہونے کی تحقیقات بھی وزیراعظم کو ہی پیش ہوگی۔ […]

نیواڈا:مشکوک شخص کےشبہے میں ٹرمپ کو اسٹیج ہٹادیا گیا

نیواڈا:مشکوک شخص کےشبہے میں ٹرمپ کو اسٹیج ہٹادیا گیا

امریکی صدارتی انتخاب کے لیے مہم آخری مراحل میں داخل ہوگئی، نیواڈا میں مشکوک شخص کےشبہے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دوران خطاب اسٹیج سے ریسکیوکیا گیا۔ دوسری جانب ہیلری کی انتخابی مہم میں کیٹی پیری اور بون جووی نے میوزک کا تڑکا لگایا۔ امریکی ریاست نواڈا میں خطاب کے دوران ٹرمپ کو مجمعے میں مشکوک […]

لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے،راستہ بحال

لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے،راستہ بحال

راولپنڈی میں لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے سامنے اور اطراف سے پولیس نے تمام کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹا کر آنے جانے والے تمام راستوں کو کھول دیا ہے۔ اس کے علاوہ باقی تمام اہم […]

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

  (یس اردو نیوز) بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی سزاؤں کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارک کانفرنس ملتوی ہونے پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک […]

سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کو اپنی آنے والی فلم سے نکال دیا

سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کو اپنی آنے والی فلم سے نکال دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ دوستی اور ناراضگی کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور سلو میاں کے حالیہ بیان سے ایسا لگتا ہے کہ شاید اب ان کے ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے راستے بھی جدا ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

کراچی کے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی کے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی : سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ ایک ہفتے میں نئے چیف کا تقرر کیا جائے گا۔ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے چیف احمد چنائے کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جس کے بعد گورنر سندھ […]

جیکولین فرنینڈس کا آئٹم سانگ فلم ’’ہیرو‘‘ کے ری میک سے نکال دیا گیا

جیکولین فرنینڈس کا آئٹم سانگ فلم ’’ہیرو‘‘ کے ری میک سے نکال دیا گیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے ری میک میں آئٹم سانگ نہیں کریں گی۔ بالی ووڈ فلم ’’کک‘‘ اور ’’رائے‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی جیکولین فرنینڈس نے سلمان خان کی فرمائش پر فلم ’’ہیرو‘‘ کے ری میک میں آئٹم سانگ کرنے کی حامی بھری۔ اداکارہ اس کی ریہرسل […]

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر آئی جی سندھ کے ہمراہ صفورا گوٹھ کا دورہ کیا تاہم بعدازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جب کہ غلام حیدرجمالی […]

کراچی : بلاول ہاؤس کے اطراف سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی : بلاول ہاؤس کے اطراف سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) مختلف علاقوں سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے بعد بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف سے بیرئیرز اور رکاوٹیں بھی ہٹا دی گئیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے نے بھاری مشنری کے ساتھ بلاول ہاؤس کے اطراف قائم دیواریں اور رکاوٹیں توڑ دیں۔ اس سے قبل آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم […]

کراچی کے شہری 72 گھنٹوں میں بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دیں، ترجمان رینجرز

کراچی کے شہری 72 گھنٹوں میں بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دیں، ترجمان رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان رینجرز نے کراچی کے شہریوں کو 72 گھنٹوں میں سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اور رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اور رکاوٹیں نہ صرف عوام بلکہ قانون […]

کالعدم تنظیموں کی انٹرنیٹ پر ٹریکنگ کا فیصلہ، نفرت انگیز مواد ہٹایا جائے گا

کالعدم تنظیموں کی انٹرنیٹ پر ٹریکنگ کا فیصلہ، نفرت انگیز مواد ہٹایا جائے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر نظر ثانی سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ نے پی ٹی اے کو انٹرنیٹ سے منافرت پر مبنی مواد بھی ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اجلاس میں سموں کی تصدیق کو تین ماہ کے اندر یقینی […]

جمائما نے عمران کی شادی کی خبر پر اپنے نام سے خان کا لفظ ہٹا دیا

جمائما نے عمران کی شادی کی خبر پر اپنے نام سے خان کا لفظ ہٹا دیا

بنی گالہ (یس ڈیسک) کپتان کی زندگی میں نئے جیون ساتھی ریحام خان کی آمد پر سابق اہلیہ جمائما نے سب تعلق ختم کر دیئے اور اپنے نام کے ساتھ لگے “خان” کو بھی ہٹا دیا۔ جمائما گولڈ سمتھ نے کرکٹ کی دنیا کے چمکتے ستارے کو اپنے سر کا تاج بنایا تو اپنے نام […]

مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

ملتان (یس ڈیسک) شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے شاہ محمود کو گدی نشینی سے علیحدہ کرنے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حضرت بہاؤ الدین ذکریا کی گدی شاہ محمود قریشی کے پاس دین کا پرچار کرنے کیلئے ہے۔ عمران خان کے پرچار کیلئے نہیں مرید حسین قریشی […]