counter easy hit

renown

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ایران چین جامع تذویراتی منصوبے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے علاقائی روابط کے منصوبے دونوں ملکوں اورخطے کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینے کاسنہری موقع فراہم کریں گے۔ پاکستا ن اورایران کے معروف سفارتکاروں، ماہرین اوردانشوروں نے کوروناوائرس کی وباء میں ایران، پاکستان اورایشیا کے موضوع پرایک ویبینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے […]

گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ، کس نوجوان سے محبت کی پینگیں بڑھانے کے بعد شادی کرنے والی ہیں ؟ نام آپ کو سرپرائز کر ڈالے گا

گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ، کس نوجوان سے محبت کی پینگیں بڑھانے کے بعد شادی کرنے والی ہیں ؟ نام آپ کو سرپرائز کر ڈالے گا

لاہور(ویب ڈیسک)گلوکارہ آئمہ بیگ اوراداکار شہباز شگری نے ایک دوسرے کو دل دینے کے بعد اب ہمیشہ کے لئے ایک ہونے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔دونوں نامورفنکاروں کے درمیان کچھ عرصہ پہلے دوستی کا آغاز ہوا تھا جس کے بعد وہ نہایت تیزی سے ایک دوسرے کے قریب آتے چلے گئے   بلکہ اس بارے […]

ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ بنگلہ دیشی ہیرو نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کے ساتھ اپنے ہی ملک میں ان دنوں کیا سلوک ہو رہا ہے اور وہ کس حال میں ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف

ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ بنگلہ دیشی ہیرو نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کے ساتھ اپنے ہی ملک میں ان دنوں کیا سلوک ہو رہا ہے اور وہ کس حال میں ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اتوار کے دن ڈھاکہ میں لیبر کورٹ کی جج ذکیہ پروین نے یونس کی ضمانت منظور کی۔ بنگلہ دیش میں مائیکرو کریڈٹ کے بانی یونس پر الزام ہے کہ […]

کیرئیر کا اختتام : کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں بسنے والی خوبصورت ترین اداکارہ نے عروج کے دنوں میں شوبز کو خیرباد کہہ دیا

کیرئیر کا اختتام : کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں بسنے والی خوبصورت ترین اداکارہ نے عروج کے دنوں میں شوبز کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) اسٹیج ڈراموں کی مشہور اداکارہ دیدار نے شوبز کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا، معروف ڈانس اداکارہ کی نرگس کی چھوٹی بہن اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ فی الحال شوبز اور سٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں صرف اپنی گھریلوں زندگی پر توجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب کا راولپنڈی میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں اورسویلین قیمتی جانوں کے ضیا پر  گہرے دکھ کا اظہار

پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب کا راولپنڈی میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں اورسویلین قیمتی جانوں کے ضیا پر  گہرے دکھ کا اظہار

پیرس ؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب نے پیرس میں میڈیا سے بات چیت میں راولپنڈی میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں اورسویلین قیمتی جانوں کے ضیا پر  گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ طیارہ حادثے کی مکمل انکوائری کرائی جائے اور […]

پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرزا ساجد کی طرف سے صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام، پیرس کی معروف سیاسی سماجی وادبی شخصیات رونق محفل ہوئیں

پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرزا ساجد کی طرف سے صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام، پیرس کی معروف سیاسی سماجی وادبی شخصیات رونق محفل ہوئیں

پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرزا ساجد کی طرف سے صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام، پیرس کی معروف سیاسی سماجی وادبی شخصیات رونق محفل ہوئیں پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف بزنس مین اور سماجی راہنما مرزا ساجد جرال نے اپنے ہردلعزیز دوست صدر اوورسیز […]

پاکستانی صحافت وادب کےدرخشاں ستارے جوایک ہی مادرعلمی سے فیضیاب ہوئے، ممتاز ادیب وصحافی مظہر برلاس کی دلچسپ معلوماتی تحریر

پاکستانی صحافت وادب کےدرخشاں ستارے جوایک ہی مادرعلمی سے فیضیاب ہوئے، ممتاز ادیب وصحافی مظہر برلاس کی دلچسپ معلوماتی تحریر

گورنمنٹ کالج لاہور کی داستانِ عشق کیا لکھی کہ دنیا بھر سے لوگوں نے یاد کرنا شروع کردیا۔ صبح سویرے سب سے پہلے برادر بزرگ کنور دلشاد کا پیغام ملا کہ اتنے ناموں میں حنیف رامے کا نام کیوں نہیں لکھا؟ شاہین رامے اور شاہد محمود ندیم کو کیسے بھول گئے، ایٹمی پروگرام کے بانی […]

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کے بھتیجے رانا عدیل کی دعوت ولیمہ سیاسی وسماجی اجتماع میں تبدیل 

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کے بھتیجے رانا عدیل کی دعوت ولیمہ سیاسی وسماجی اجتماع میں تبدیل 

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کے بھتیجے رانا عدیل کی دعوت ولیمہ سیاسی وسماجی اجتماع میں تبدیل فیصل آباد (یس اردو نیوز) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کی دعوت ولیمہ فیصل آباد کے معروف ہوٹل میں انجام پائی جس میں شہر بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات مدعوتھیں۔اس موقع پر […]

نیشنل پریس کلب انتخابات کے موقع پر سینئر ایڈیٹوریل ایگزیکٹو یس اردو نیوز اصغر علی مبارک کی راولپنڈی اسلام آباد کے ممتاز صحافیوں اور نیشنل پریس کلب کی سابقہ قیادت اور امیدواران کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

نیشنل پریس کلب انتخابات کے موقع پر سینئر ایڈیٹوریل ایگزیکٹو یس اردو نیوز اصغر علی مبارک کی راولپنڈی اسلام آباد کے ممتاز صحافیوں اور نیشنل پریس کلب کی سابقہ قیادت اور امیدواران کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں   این پی سی سالانہ انتخابات کے موقع پر پاکستان کے نامور میڈیا پرسنیلٹیز کے ساتھ سینئر ایڈیٹوریل […]

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد صاحب اپنے دیرینہ دوستوں اورخاندان کے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت کیلئے اپنے آبائی گائوں رونق افروز ہوگئے

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد صاحب  اپنے دیرینہ دوستوں اورخاندان کے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت کیلئے اپنے آبائی گائوں رونق افروز ہوگئے لالہ موسیٰ(یس اردو سپیشل)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر اور مینجنگ ایڈیٹر یس […]

شهداۓ کربلا سے شجاعت، ایثار و قربانی عزم و استقلال، صبرو شکر اورجذبہ شہادت کا درس ملتا ہے،علامہ ڈاکٹرسید محسن علی نقوی

شهداۓ کربلا سے شجاعت، ایثار و قربانی عزم و استقلال، صبرو شکر اورجذبہ شہادت کا درس ملتا ہے،علامہ ڈاکٹرسید محسن علی نقوی

راولپنڈی (پریس ریلیز )معروف سکالر و عالم دین علامہ ڈاکٹرسید محسن علی نقوی نے کہا ہے کہ ھمیں شهداۓ کربلا سے شجاعت، ایثار و قربانی عزم و استقلال، صبرو شکر اورجذبہ شہادت کا درس ملتا ہے دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لئے ھمیں کربلا والوں کے راستے پر چلنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظھار […]

ہر مسلمان پر رسول صلی اللہ وسلم کی اطاعت کو فرض قرار دے دیا گیا ہے، معروف عالم دین حافظ محمّد اسحاق و دیگر کا برسی تقریب سے خطاب

ہر مسلمان پر رسول صلی اللہ وسلم کی اطاعت کو فرض قرار دے دیا گیا ہے، معروف عالم دین حافظ محمّد اسحاق و دیگر کا برسی تقریب سے خطاب

ہر مسلمان پر رسول صلی اللہ وسلم کی اطاعت کو فرض قرار دے دیا گیا ہے، معروف عالم دین حافظ محمّد اسحاق و دیگر کا برسی تقریب سے خطاب راولپنڈی (پریس ریلیز )معروف عالم دین حافظ محمّد اسحاق نے کہا ہے کہ ماں کی عظمت اس انسان سے پوچھی جائے جس کی ماں اس سے […]

کراچی،  اطلاع عام برائے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ حضرات، محکمہ ایجوکیشن کے غنڈوں کا قوم کی بیٹی کے فلاحی سکول پر دھاوا ، انفاس علی زیدی شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

کراچی،  اطلاع عام برائے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ حضرات، محکمہ ایجوکیشن کے غنڈوں کا قوم کی بیٹی کے فلاحی سکول پر دھاوا ، انفاس علی زیدی شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

کراچی( یس اردو نیوز، خصوصی رپورٹ) کراچی کے فٹ پاتھ پر بے گھر بچوں کو تعلیم دینے والی قوم کی عظیم بیٹی انفاس علی زیدی اسوقت سخت مشکل میں ہے۔ آج صبح ایجوکیشن مانیٹرنگ ڈائریکٹر نثار عباس سیکٹری ایجوکیشن کے کہنے پر بہت سارے سرکاری کارندوں کے ساتھ دوپہر 12 بج کر تیس منٹ پر […]

مایہ ناز پوٹھوہاری آرٹسٹ امتیاز علی کاشف  کا انتقال، راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ کی بجائے ان کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

مایہ ناز پوٹھوہاری آرٹسٹ امتیاز علی کاشف  کا انتقال، راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ کی بجائے ان کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے خطہ پوٹھوہار سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹیج اور ٹی وی آرٹس امتیاز علی کاشف رضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔ جس سے راولپنڈی ڈویژن کی ڈرامہ انڈسٹری غم اور سوگ میں ڈوب گئی۔ یس اردو نیوز کو آڈیو بیان میں ان کی ساتھی اداکارہ آسیہ بی بی نے […]

رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد

رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد

رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد  راولپنڈی ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے […]

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا نامور ادیب ،صحافی اور کالم نگار منوبھائی کے انتقال پر اظہار افسوس 

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا نامور ادیب ،صحافی اور کالم نگار منوبھائی کے انتقال پر اظہار افسوس 

اسلام آبا د (اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا نامور ادیب ،صحافی،کالم نگار اور دانشورمنیر احمد قریشی المعروف منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔  سپیکر اور ڈپٹی سپیکرنے سوگوار خاندان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ […]

نواز شریف ،عمران خان اور زرداری،بلاول ،ترین سمیت متعدد سیاستدان فارغ،نیا سیٹ اپ آنیوالا ہے ،ماہر نجوم

نواز شریف ،عمران خان اور زرداری،بلاول ،ترین سمیت متعدد سیاستدان فارغ،نیا سیٹ اپ آنیوالا ہے ،ماہر نجوم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک کے معروف ستارہ شناسوں نے ملکی سیاست میں اگلے دو ماہ نہایت اہم قرار دے دئیے ہیں اور کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر نہیں ہوں گے، ایک بالکل نیا سیٹ اپ آنے والا ہے جس میں پرانے لوگوں کی اکثریت قصہ پارینہ بن جائے گی۔ پس منظر میں […]