counter easy hit

reopened

سعودی عرب جدید ترین انتظامات کے بعد غلاف کعبہ فیکٹری سمیت عجائب گھر کھل گئے،حرم میں 8 ہزار مسلمانوں نے نماز عشا ادا کی

سعودی عرب جدید ترین انتظامات کے بعد غلاف کعبہ فیکٹری سمیت عجائب گھر کھل گئے،حرم میں 8 ہزار مسلمانوں نے نماز عشا ادا کی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق حرم مکی شریف انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’اتوار کو 15 ہزار افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے‘۔سعودی حکومت کی طرف سے حرم کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں جدید ترین سہولیات کے ذریعے کورونا سے پاک حج وعمرہ کے اجتماعات کے انعقاد کے […]

عمران خان کے خلاف کئی سالوں سے بند کیس دوبارہ کھول دیا گیا، یہ کیس کیا ہے اور اس وقت کیوں اور کس کے کہنے پر کھولا گیا ہے؟ کھلاڑیوں کے ہوش اڑ ادینے والی بریکنگ نیوز

عمران خان کے خلاف کئی سالوں سے بند کیس دوبارہ کھول دیا گیا، یہ کیس کیا ہے اور اس وقت کیوں اور کس کے کہنے پر کھولا گیا ہے؟ کھلاڑیوں کے ہوش اڑ ادینے والی بریکنگ نیوز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اینکر پرسن عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف فارن فنڈنگ کا نیا پنڈوراباکس کھلنے کے حوالے سے تفصیلات بتا دیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کا کیس کھول کرسماعت کے لیے […]

سات ماہ بعد مشرف غداری کیس کی سماعت کا دوبارہ آغاز

سات ماہ بعد مشرف غداری کیس کی سماعت کا دوبارہ آغاز

اسلام آباد: سات ماہ کے وقفے کے بعد خصوصی عدالت سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی دوبارہ سماعت کا آغاز کرے گی، جس میں سابق خاتونِ اول صہبا مشرف کی اپنی جائیدادوں کے ضبطگی کے خلاف دائر درخواست کو بھی سنا جائے گا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

موصل: فوج کے قبضے کے بعد مشرقی حصے میں اسکول کھل گئے

موصل: فوج کے قبضے کے بعد مشرقی حصے میں اسکول کھل گئے

عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کے مشرقی حصے پر ملکی فوج کے مکمل قبضے کے بعد تمام اسکول ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔ مشرقی موصل کا قبضہ چھڑانے کا اعلان عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے چوبیس جنوری کی شام کیا تھا۔عراقی فوج اِس وقت دریائے دجلہ کے دوسری طرف کے وسیع اور گنجان […]

پیپلز پارٹی کی ریلی کے باعث بند سڑکیں کھول دی گئیں

پیپلز پارٹی کی ریلی کے باعث بند سڑکیں کھول دی گئیں

کراچی میں پیپلز پارٹی کی ریلی کے باعث بند کی گئی متعدد سڑکیں ٹریفک کے لئے کھول دی گئیں۔ سلام شہداء ریلی کے موقع پر ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل اور ریلی کے دیگر روٹ سے ملنے والی تمام سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔ ریلی کے باعث سعل اسپتال کے […]

اٹلی نے 3سال بعد پاکستان میں ٹریڈ کمیشن دوبارہ کھول دیا

اٹلی نے 3سال بعد پاکستان میں ٹریڈ کمیشن دوبارہ کھول دیا

کراچی: اٹالین ٹریڈ کمیشن نے 3 سال بعداپنا دفترپاکستان میں دوبارہ کھول لیا ہے جوکراچی میں قونصلیٹ کے احاطے میں قائم کیا گیا ہے، معروف کاروباری شخصیت انجینئراے آر دائودپوتا کی بطور ڈپٹی ٹریڈ کمشنر آئی ٹی اے پاکستان کی حیثیت سے تقرری کردی گئی، ٹریڈکمیشن کا دفتردوبارہ کھولنے پرپاکستان اور اطالوی تاجروں نے خیرمقدم کیا […]

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

کراچی : مچھ جیل سے لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے بیانات اور اعترافات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔ شاہد حامد قتل کیس کو ری اوپن کیا جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کون لوگ کروا رہے ہیں۔ صولت مرزا […]