counter easy hit

Representatives

عوامی مسائل ۔۔۔۔۔ہمار ے نمائندے

عوامی مسائل ۔۔۔۔۔ہمار ے نمائندے

تحریر : اشفاق حسین ٹہی محترم قارئین ! حلقہ این اے اکسٹھ کی باشعور عوام کو ہمیشہ ہما رے سیاست دانوں نے چونا لگایا ۔ اور خدا کی قدرت کہ ہر بار عوام کو دھوکہ ملا ہما ری عوام نے پھر بھی اپنا دل بڑا رکھا ۔اور ان لوٹا سیاستدانوں کو قبول کیا ۔ لیکن […]

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

لاہور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج لاہور آئیں گے اور ضلعی آرگنائزز کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور بھی زیرغور آئیں گے۔ عمران خان کی مصروفیات میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے […]

برمنگھم : مختلف مکاتب فکر سے وابستہ نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم اجلاس

برمنگھم : مختلف مکاتب فکر سے وابستہ نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم اجلاس

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف مذہبی تھینک ٹینک ادارہ مصباح القرآن برطانیہ کے زیر اہتمام مختلف مکاتب فکر سے وابستہ نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سحرو افطار اور نماز عشاء کے نظامت اوقات پر متفقہ فیصلہ کیا گیا، جس کے مطابق سحری کا وقت طلوع آفتا […]

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی و بجلی کا بحران اور دیگر مسائل سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے نمائندے پانی، بجلی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں کریں۔ دوسری جانب کراچی میں پریس کانفرنس […]

مولانا سعید یوسف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ سیاسی، سماجی اور صحافی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت

مولانا سعید یوسف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ سیاسی، سماجی اور صحافی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت

جدہ (نوید فاروقی) صدر جمیعت علمائِ اسلام آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ مختلف سیاسی، سماجی اور صحافی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت۔ تقریب سے صدر جے یو آئی آزاد کشمیر سعید یوسف، قاری رفیع اللہ ہزاروی امیر جے یو آئی سعودی عرب، مولانا ذاکر جذبی صدر جے یو آئی طائف، […]

امریکی ایوان نمائندگان داعش کے خلاف 3 سالہ جنگ کی منظوری دے، جان کیری

امریکی ایوان نمائندگان داعش کے خلاف 3 سالہ جنگ کی منظوری دے، جان کیری

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ کے لیے 3 سال کی منظوری دے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے جان […]