counter easy hit

Republic

پاکستان میں جمهوریت اور اس کا مستقبل

پاکستان میں جمهوریت اور اس کا مستقبل

تحریر:جویریه امتیاز پاکستان کو قائم هوتے هوئے تقریبن ستر برس هونے کو هیں لیکن اس ملک میں جمهوریت آج تک مستحکم نهیں هوسکی, همارے اسلامی جمهوریه پاکستان میں جمهوریت کو همیشه خطرات لاحق رهے هیں, غیر جمهوری قوتوں نے متعدد بار جمهوریت پر شب و خون مارا هے, آئین کو پامال کیا گیا اور جمهوریت […]

وطن پلٹ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ایک اپیل

وطن پلٹ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ایک اپیل

تحریر: عقیل احمد خان لودھی محترم وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب محمد نواز شریف صاحب کی بیرون ملک سے علاج معالجہ کے بعد بخیر وعافیت واپسی پر ہم اپنے رب جلیل کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ وطن کا لیڈر قوم کا رہبر رہنما محبوب ایسا کہ جسے کروڑوں پاکستانیوں نے جمہوریت […]

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

تحریر : حمیدہ گل محمد واہ!کس عقیدت اور اپنے پن کے ساتھ منائے جاتے ہیں یہ دیسی تہوار جس میں ویلنٹائن، ہیپی نیو ائیر، اپریل فول وغیرہ شا مل ہیں ۔کیا یہی وہ معاشرہ ہے جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے؟اور جو قائد اعظم نے مذہب اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا ہم […]

ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری ہائی اسکول وجونئیر کالج ریسوڑ ضلع واشم میں جشن یوم جمہوریہ

ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری ہائی اسکول وجونئیر کالج ریسوڑ ضلع واشم میں جشن یوم جمہوریہ

واشم (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) الہلال ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام ڈاکٹر علامہ اقبال اردو پرائمری، ہائی اسکول وجونئیر کالج میں بتاریخ ٢٦ جنوری کو جلسہ یوم جمہوریہ بڑے ہی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جلسہ کی صدارت اسکول ھٰذا کے صدر مدرس محترم جناب ضمیر احمد خان نے انجام دی۔پرچم کُشائی کی […]

برسلز کی پارلیمنٹ میں کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برسلز کی پارلیمنٹ میں کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برسلز (پ۔ر) برسلز کی پارلیمنٹ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے بھارت سے کہاہے کہ وہ فوری طورپر کشمیریوں پر مظالم بندکرے اور مسئلہ کشمیرکو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پر امن حل کی راہ ہموارکرے۔ منگل کے روز یوم سیاہ کے موقع پرکانفرنس کے علاوہ کشمیرکے متعلق ثقافتی اور ادبی نمائش […]

موڑتاڑ ڈگری کالج میں یوم جمہوریہ پر ڈاکٹر ناظم علی کا خطاب

موڑتاڑ ڈگری کالج میں یوم جمہوریہ پر ڈاکٹر ناظم علی کا خطاب

موڑتاڑ نظام آباد (اسلم فاروقی) ڈاکٹر محمد ناظم علی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج موڑتاڑ نے ملک کے 67ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر احاطہ ڈگری کالج موڑتاڑ میں قومی پرچم لہرایا اور طلبا کی جانب سے دی جانے والی سلامی لی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس جمہوری ملک کو […]

یمن کے حوثی اور ایران

یمن کے حوثی اور ایران

پروفیسر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید جمہوریہ یمن کا شمار دنیا کے پسماندہ ممالک میں کیا جاتا ہے۔خطہ عرب میں یمن کاعلاقہ قدیم دور کی سلطنتو ں میں شمار کیا جاتا رہا ہے۔موجودہ یمن کا رقبہ پانچ لاکھ ستائیس ہزار نو سو ستر مربعہ کلو میٹر ہے ۔جس کی موجودہ آبادی 2008،کے ایک سروے کے […]

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں

مظفرآباد (یس ڈیسک) آج بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ 26 جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آیئن ہند کو حتمی شکل دی ۔ یوں ہندوستان […]