counter easy hit

Republican

میں اس درد سے تھک چکا ہوں جو ہر دم کسی نئے افریقی امریکی کی موت کی خبر سے محسوس ہوتا ہے۔”سیاہ فام جارج فلائیڈ کا خون رنگ لے آیا، امریکہ میں پولیس کیخلاف کانگریس میں بل پرکام شروع

میں اس درد سے تھک چکا ہوں جو ہر دم کسی نئے افریقی امریکی کی موت کی خبر سے محسوس ہوتا ہے۔”سیاہ فام جارج فلائیڈ کا خون رنگ لے آیا، امریکہ میں پولیس کیخلاف کانگریس میں بل پرکام شروع

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پولیس میں اصلاحات اور نسلی امتیاز کے خاتمے کے مطالبات کی گونج پورے ملک میں سنائی دے رہی ہے اور ریپبلکنز ہوں یا ڈیموکریٹس، دونوں کیلئے اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہا۔امریکہ میں پولیس تحویل کے دوران سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد سے پولیس اصلاحات کا مطالبہ […]

امریکا،ری پبلکن پارٹی کی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں اکثریت

امریکا،ری پبلکن پارٹی کی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں اکثریت

گزشتہ روزہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی نے امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کرلی۔رپبلکن پارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کرلی جس سے ڈیموکریٹس کےلیے مزید مشکلات پیدا ہوگئیں۔ سینیٹ میں اکثریت سے ٹرمپ کے لیے اپنی پالیسیوں کو قانونی […]

نارتھ کیرولائنا میں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

نارتھ کیرولائنا میں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنامیں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا گیا جس کے بعد دفترمیں آگ لگ گئی مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہیلری نے حملے کو ہولناک قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا ذرائع کے مطابق اورنج کاؤنٹی میں قائم ریپبلکن پارٹی کےدفترکوپٹرول بم سےنشانہ بنایاگیا ہے جس سے دفتر میں […]

ری پبلکن پارٹی کے 30 سابق اراکین کانگریس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

ری پبلکن پارٹی کے 30 سابق اراکین کانگریس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

ری پبلکن پارٹی کے 30 سے زائد سابق اراکین کانگریس نے اپنے دستخطوں کے ساتھ سے ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ نے پارٹی منشور کا مذاق اڑایا ہے لہذا ٹرمپ کسی صورت بھی امریکہ […]

ہیلری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی

ہیلری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی

نیویارک(یس ڈیسک )امریکا میں کرائے جانے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی ہے۔ سی بی سی نیوز اور نیویارک ٹائمز کی طرف سے کرائے […]