counter easy hit

requests

بھولے رک جاؤ ، بس بھی کردو اب ۔۔۔۔۔۔ حریم شاہ کے نئے روپ نے پورے پاکستان کو دنگ کر ڈالا

بھولے رک جاؤ ، بس بھی کردو اب ۔۔۔۔۔۔ حریم شاہ کے نئے روپ نے پورے پاکستان کو دنگ کر ڈالا

دبئی (ویب ڈیسک) 3 روز سے خبروں میں ان پاکستانی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھولا ریکارڈ کے پاس ان کی کوئی نازیبا ویڈیو نہیں ہے۔ حریم شاہ نے ٹوئٹر پر اس اکاﺅنٹ کے ذریعے پیغام جاری کیا ہے جس کے حوالے سے ان کا دعویٰ ہے کہ   یہ […]

لاہور ہائی کورٹ میں ٹیوٹا کے 27 ملازمین کی درخواستوں پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں ٹیوٹا کے 27 ملازمین کی درخواستوں پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں ٹیوٹا کے 27 ملازمین کی درخواستوں پر سماعت۔ عدالت نے درخواستوں پر چیرمین ٹیوٹا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے درخواستوں کو سماعت کے دوسرے بنچ می بھجوا دیا۔ عدالت نے کیس پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔ مسٹر جسٹس شاہد کریم نے فریال انور […]

این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست

این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے 131 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پرسماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان،الیکشن کمیشن اورریٹرننگ افسرکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 131 لاہورکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پرسماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید […]

دوہری شہرت کے حامل اراکین پارلیمان کی درخواستوں پر عدالت نے کیا فیصلہ سنا دیا؟

دوہری شہرت کے حامل اراکین پارلیمان کی درخواستوں پر عدالت نے کیا فیصلہ سنا دیا؟

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت کی بنیاد پر نااہل ہونے والے اراکین پارلیمان کی نظرثانی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے تحریر کردہ 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں سابق اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30 روز میں مالی مراعات واپس کرنے […]

فیس بک ڈیٹا کے حصول کیلئے پاکستانی درخواستوں میں اضافہ

فیس بک ڈیٹا کے حصول کیلئے پاکستانی درخواستوں میں اضافہ

حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک استعمال کرنے والے افراد کے بارے میں معلومات کے حصول کے لیے گزشتہ سال کی دوسری ششماہی کے دوران درخواستوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس بات کا انکشاف فیس بک کی ششماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ جولائی 2017 سے دسمبر 2017 کے دوران پاکستان کی جانب سے […]

این اے 120: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درخواستوں کی سماعت

این اے 120: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درخواستوں کی سماعت

الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف جہلم اور ساہیوال میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست پر سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی تمام درخواستوں کی سماعت بھی 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ الیکشن کمیشن […]

اسحاق ڈار کیخلاف عدالتی کارروائی روکنے کی درخواستیں مسترد

اسحاق ڈار کیخلاف عدالتی کارروائی روکنے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف عدالتی کارروائی روکنے اور ان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے اور فرد جرم معطل کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں۔ ہائی […]

پاناما فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواستیں مسترد

پاناما فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس عظمت شیخ سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس گلزاراحمد پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کی جانب سے پاناما فیصلے پر […]

نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے درخواستیں مسترد

نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے درخواستیں مسترد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ریلی روکنے کی درخواستوں کو مستردکر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کی، اس موقع پر درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا […]

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

پی ایس پی کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ 28 فروری کو سنایا جائیگا

پی ایس پی کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ 28 فروری کو سنایا جائیگا

قومی پرچم کو بطور پارٹی پرچم استعمال کرنے اور ترانے کے الفاظ پر جماعت کا نام رکھنے پر الیکشن کمیشن پاک سرزمین پارٹی کے خلاف دائر درخواستوں پر 28 فروری کو فیصلہ سنائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ پی ایس پی کے جلسوں میں پاکستانی جھنڈے لہرانے سے ایسا تاثر ملتا ہے […]

کراچی: شیئرز کے ذریعے فراڈ ،ملزمان کی پلی بارگیننگ کی درخواستیں مسترد

کراچی: شیئرز کے ذریعے فراڈ ،ملزمان کی پلی بارگیننگ کی درخواستیں مسترد

کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے ذریعے فراڈ کرنے والے 3 ملزمان کی پلی بارگیننگ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت میں اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے ذریعے فراڈ کرنے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سماعت میں عدالت نے تینوں ملزمان کی […]

این اے 122، ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

این اے 122، ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

لاہور : سردار ایاز صادق کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ این اے 122 کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کی اہلیت کو تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی عوامی تحریک اور جسٹس پارٹی نے چیلنج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کو دی گئی مختلف درخواستوں میں موقف […]

اٹھارویں اور اکیسویں ترمیم کا معاملہ ایک ساتھ نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اٹھارویں اور اکیسویں ترمیم کا معاملہ ایک ساتھ نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) آئین میں اکیسویں ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے علاوہ کسی نے جواب جمع نہیں کرایا۔ اٹارنی جنرل نے عدالت سے استد عا کی کہ جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت […]