By MH Kazmi on June 28, 2019 25th, all, Friday, has, July, members, Nations, of, on, pti, Rescued, Tehreek-e-Insaf, the, United اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے حزب اختلاف کی اے پی سی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 جولائی 2018پاکستان کی سیاسی تاریخ میں حقیقی جمہوریت کے آغاز کے دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا۔ ایک بیان میں عمر چیمہ نے […]
By Web Editor on June 24, 2018 768, immigrants, in, Rescued, sea, spain, the, trapped, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بارسلونا ; سپین کے کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے سات سو اڑسٹھ غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا، کوسٹ گارڈز نے تارکین وطن کو بچانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تارکین وطن ہوا بھری پچیس کشتیوں پر سوار تھے جنہیں سمندر کی لہروں نے منزل سے […]
By Web Editor on February 21, 2018 1122, 24, hours, in, injured, last, Rawalpindi, rescue, Rescued اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر23روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں24افرادزخمی ہوئے ۔ان حادثات میں09افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور15افراد ذیادہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر […]
By Web Editor on January 11, 2018 being, from, Rescued, snow, Snowboarder اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اکثر کھلاڑیوں کو برف پوش پہاڑوں پر اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے اور اس دوران کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب اگر یہی کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو اس امریکی منچلے کے ساتھ ہوا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا نوجوان برف پوش پہاڑ […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 25, 28, 28 persons rescued in 25 road traffic crashes in district, crashes, district, in, persons, Rawalpindi, Rescued, road, traffic اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک)گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر25روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں28افرادزخمی ہوئے ۔ان حادثات میں07افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور20افراد ذیادہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر ضلع راولپنڈی […]
By Web Editor on November 30, 2017 california, from, helicopter, horse, hunt, in, Rescued, the, trapped, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا میں 3سو فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بحفاظت بچا لیا گیا۔ کیلیفورنیا میں ریسکیو اہلکاروں نے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ مناظر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دیکھے گئے جہاں مشکل میں گھرے گھوڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کی […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 about, family, giving, in, media, message, of, Pak Army, parents, Rescued, the, to, waziristan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار اوٹاوا:پاک افغان سرحد پر انٹیلی جنس آپریشن میں بازیاب کرائے گئے مغوی کینیڈین امریکی خاندان کے والدین نے پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کینیڈا شہری جوشوا بوائل کے والدین نے ویڈیو بیان جاری کرکے پاکستانی فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹرک […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 7%, 9, Chitral, drowned, fell, in, into, Jeep, Passengers, Rescued, river, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چترال: جیپ نمبر اے جے کے 1373 چیوپل کے قریب چنار کے مقام پر دریا میں گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے، رضاکاروں نے9 افراد کو بچالیا جبکہ جیپ کوبھی چترال اسکاؤٹس کے کرین کی مدد سے پانی سے نکالا جس کی فرنٹ سیٹ پر راحیلہ بی بی دختر گل رحیم لڑکی کی لاش بھی ملی۔ حادثے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 34, air, drowning, force, from, Moroccan, Portugal, Rescued, residents اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسپین کے ساحل پر جلتی ہوئی کشتی سے سمندر میں چھلانگ لگانے والے مراکش کے 34 تارکین کو پرتگال کی ائیر فورس نے بچایا۔ اسپین کے ساحل پر موجود مراکشی تارکین کی ایک کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کشتی میں پھیل گئی ۔ کشتی میں سوار تارکین جان بچانے […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 484, coast, drowning, foreign, from, guard, immigrants, italy, Rescued اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روم: اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جاچکی ہیں۔ اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساحلی محافظوں نے اطالوی سمندری حدود میں اطالوی بحریہ، دو نجی بحری جہازوں اور […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 3, ago, been, in, Korea:, out, Rescued, ship, sinking, South, taken, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیوول: جنوبی کوریا کے جزیرے جندو کے قریب غرق ہوجانے والے بحری جہاز سیوول کو 3 برس کے بعد پانی سے نکال لیاگيا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے جزیرے جندو کے قریب 3 سال قبل ڈوبنے والے جہاز کے ملبے کو نکال لیا گیا ہے۔ 6825 ٹن وزنی سیوول بحری جہاز 16 […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 horses, icy, Idaho:, in, mountains, Rescued, the, trapped, was, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
گھوڑا برفانی طوفان کا شکار ہونے کی وجہ سے پانچ روز سے پھنسا ہوا تھا ، ریسکیو آپریشن میں ہیلی کاپٹر کی مدد بھی لی گئی اڈاہو: امریکی ریاست اڈاہو کے برفانی پہاڑوں میں پانچ روز سے پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کر لیا گیا ۔ اڈاہو میں سات ہزار سات […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 deer, in, Kenti, Kit, Rescued, snow, the, to, trapped, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہرن جنگلی کتوں سے بچنے کیلئے دریا میں اترا اور برف میں پھنس گیا ، جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ایک کارکن نے اسے باہر نکالا کینٹی کٹ: امریکی ریاست کنیٹی کٹ کے علاقے سیمزبری میں برف پر پھنسے ہرن کو بچا لیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق جنگلی کتے شکار کے لئے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Amir, bouncer, By, dangerous, Helmut, Matt, Mohammad, of, Renshaw, Rescued, was اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈتی: تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔ آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا کہ اوپنر 91 رنزپربیٹنگ کر رہے تھے کہ ایک اٹھتی ہوئی گیند سمجھنے میں ناکام رہے، پہلے انہوں نے راستے سے ہٹنے کی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 Banana, completely, empty, France, refugees, Rescued اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ کیلے کا مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا ہے۔ گزشتہ اٹھارہ ماہ سے اس عارضی مہاجر کیمپ میں ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین آباد تھے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے فرانسیسی حکام کے حوالے سے چھبیس اکتوبر بروز بدھ تصدیق کر دی کہ جنگل کے […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 3, action, Anti-Crime, Cell, girls, Rescued, uaylynt اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 10میں کارروائی کی ہے، جس کے دوران سعود آباد سے لا پتہ3 لڑکیاں بازیاب کرالی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نویں جماعت کی تینوں طالبات جمعے سے لاپتا تھیں. لڑکیوں کو پوچھ گچھ کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 girl, Khan, kidnapped, Rahim, reportedly, Rescued, the, Yar اہم ترین, خبریں
رحیم یارخان سے مبینہ طورپر اغوا ہونےوالی لڑکی بازیاب ہوگئی،پولیس نے لڑکی کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کےمطابق لڑکی کو مبینہ طورپر رحیم آباد سے کچھ دنوں پہلے اغوا کیاگیا، اغوا کاروں نے لڑکی کی رہائی کےلئے اہلخانہ سے ڈیڑھ لاکھ روپےتاوان مانگا تھا۔ لاہور سے تعلق رکھنےوالی لڑکی اغوا […]
By Yes 2 Webmaster on June 24, 2015 arms, children, High Court order, lahore, landowner, Rescued, tents, women, بازیاب, بچوں, حکم, خواتین, زمیندار, لاہور, چھاپہ, ڈیرے, ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین اور بچوں سمیت چھتیس افراد کو بازیاب کروا لیا گیا۔ بشارت علی کی جانب سے دائر حبس بے جا کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سکھیکی کے زمیندار سیف اللہ نے اس کے خاندان کے چھتیس افراد کو غیرقانونی حراست […]