counter easy hit

Research

کاٹن ریسرچ سٹیشن فیصل آباد جابز 2018، پلانٹ بریڈنگ سپیشلسٹ کی خالی آسامیاں، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری آسامیوں کے اشتہارات کے تراشے

کاٹن ریسرچ سٹیشن فیصل آباد جابز 2018، پلانٹ بریڈنگ سپیشلسٹ کی خالی آسامیاں، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری آسامیوں کے اشتہارات کے تراشے

Cotton Research Station FSD Jobs 2018 for Plant Breeding Specialist 14 November, 2018 Cotton Research Station FSD Jobs 2018 for Plant Breeding Specialist Posted: 13 Nov 2018 07:46 PM PST The post Cotton Research Station FSD Jobs 2018 for Plant Breeding Specialist appeared first on Pakistan Jobs. اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے […]

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تحقیق نے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تحقیق نے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے

لاہور(ویب ڈیسک ) جس طرح لڑکیوں کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں بالکل ویسے ہی لڑکےبھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں۔ایک کتابDataclysmمیں بتایا گیا ہے کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی لڑکیوں کو […]

کیا اومیگا تھری کے کیپسول واقعی امراض قلب سے محفوظ رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں ؟ جدید تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

کیا اومیگا تھری کے کیپسول واقعی امراض قلب سے محفوظ رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں ؟ جدید تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مشہور ہے کہ مچھلی کے تیل والے اومیگا تھری کیپسول انسان کو ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب سے محفوظ رکھتے ہیں۔ اس دعوے کی حقیقت جانچنے کے لیے ایک لاکھ سے زائد افراد کی جانچ پر مشتمل سائنسی تحقیق کی گئی ہے۔دنیا بھر میں ہزاروں افراد گزشتہ کئی […]

نوک نیزہ پر امام حسین ؑ نے کس سورۃ مبارکہ کی تلاوت کی اورآیت پڑھنے کے بعد سر سے کیا آواز آئی: کتب اہلسنت اوراہل تشیع کی علمی تحقیق ملاحظہ کریں

نوک نیزہ پر امام حسین ؑ نے کس سورۃ مبارکہ کی تلاوت کی اورآیت پڑھنے کے بعد سر سے کیا آواز آئی: کتب اہلسنت اوراہل تشیع کی علمی تحقیق ملاحظہ کریں

امام حسین(ع) کے سر کا نوک نیزہ پر قرآن پڑھنا یہ تاریخ کربلاء میں ایسی واضح بات ہے کہ جس کو علماء شیعہ اور علماء سنی سب نے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔   کتب شیعہ میں یہ روایت: شیخ مفید(رح) نے اپنی معتبر کتاب الاشاد میں نقل کیا ہے کہ: عن زيد […]

سیارہ زحل کے چاند کے منصوبے پر تحقیق کرنے والا پاکستانی

سیارہ زحل کے چاند کے منصوبے پر تحقیق کرنے والا پاکستانی

اگرچہ یورپین اسپیس ایجنسی اور ناسا کی جانب سے یہ اعلان ہوئے ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہے کہ ہمارے نظام شمسی کے ایک اہم سیارے زحل کے چاند انسلیدس پر ایسے پیچیدہ نامیاتی مالیکول دریافت کیے گئے ہیں جہاں زندگی کسی صورت میں پنپ سکتی ہے، تاہم اس اعلان کے بعد دنیا بھر کے […]

خالی ڈرم کو سیڑھی بنا کر چار ببون تحقیقی مرکز سے فرار

خالی ڈرم کو سیڑھی بنا کر چار ببون تحقیقی مرکز سے فرار

ٹیکساس: امریکا میں ایک مشہور تجربہ گاہ میں جانوروں کی ذہانت کا عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب لنگوروں (ببون) نے ایک خالی ڈرم کو دیوار کے سہارے لگایا اور اسے بطور سیڑھی استعمال کرتے ہوئے اس مرکز سے فرار ہوگئے۔ لنگوروں کا فرار ٹیکساس کے شہر سان اینٹونیو میں واقع  بایومیڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ […]

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس کی پیداوار کے فروغ کے لیے تحقیق کی جائے گی تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے انٹرنیشنل آرڈز […]

اقبال تیری قوم کا اقبال تا قیامت بلند رھے ..علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے حالاتِ زندگی پر نظر

اقبال تیری قوم کا اقبال تا قیامت بلند رھے ..علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے حالاتِ زندگی پر نظر

تحریر و تحقیق سینئر صحافی ؛اصغر علی مبارک کے قلم سے .!! ..حکیم الامت عظیم فلسفی اور ملت کے غم خوار علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہو ئے،شہر اقبال سیالکوٹ کو روحانی درویشوں ، عارفوں،مہاتماوں کی سرزمین آٹھ دروازوں کا شہر کہا جاتا ہےراجہ سل کے زمانے میں اسے سل کوٹ […]

سوچ کی لہروں سے متحرک ہونے والی روبوٹ ٹانگیں

سوچ کی لہروں سے متحرک ہونے والی روبوٹ ٹانگیں

ٹرمینیٹر سیریز کی فلمیں تو آپ نے ضرور دیکھی ہوں گی۔ ان فلموں میں ولین انسان نما مشینیں یا مشینی انسان تھے۔ ایسی مخلوق جو آدھی انسان اور آدھی مشین ہو اسے اصطلاحاً ’’ سائی بورگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ مخلوق قدرتی طور پر نہیں پائی جاتی مگر سائنس بڑی تیزی سے انسانوں کو […]

تعلیم، تحقیق اور تخلیق؛ بقاء کے حقیقی ضامن

تعلیم، تحقیق اور تخلیق؛ بقاء کے حقیقی ضامن

کہتے ہیں کہ گریٹ وال آف چائنہ زمانہ قدیم کے بسنے والے چینیوں نے دفاع کی خاطر بنائی تھی۔ اس زمانے میں بسنے والے چینیوں کا خیال تھا کہ دیوار کی اونچائی کی وجہ سے کوئی بھی ان کو تسخیر نہیں کر سکے گا اور یوں دشمن ان پر کبھی بھی قابض نہیں ہو سکے گا۔ […]

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

سابق امریکی خاتون اول ایلینور روزویلٹ نے ایک بار کہا تھا کہ خواتین ٹی بیگ کی طرح ہوتی ہیں جب تک گرم پانی میں نہ ڈالو ان کی طاقت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔ لاہور: سالوں قبل کہی اس بات کی تصدیق حال ہی میں یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک نے سائنسی بنیادوں پرکرتے ہوئے کہا […]

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

حال ہی میں پاکستان میں فروخت ہونے والے ڈبہ پیک دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء پر تحقیق کی گئی، جس کے مطابق پاکستان میں ڈبا پیک دودھ اور کھانے میں کیمیکل فارمولین پایا جاتا ہے، جو ایک کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ دودھ حاصل کرنے کی لالچ میں بھینسوں کو […]

ملک کا درد رکھنے والی قیمتی شخصیت کو بار بار نظر انداز کرنے کے باوجود اس نے اہم مقاصد کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں

ملک کا درد رکھنے والی قیمتی شخصیت کو بار بار نظر انداز کرنے کے باوجود اس نے اہم مقاصد کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں

ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنا ہے تو فوراََ یہ کام شروع کر دیں، ڈاکٹر قدیر کا اہم ترین مشورہ لاہور(یس اردو نیوز) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی اور استحکام کیلئے قدرتی وسائل پر انحصار بڑھانے کی قومی پالیسی مرتب کی جائے ،دنیا کا مقابلہ کرنے […]

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے اور ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ کمیٹی […]

سی پیک پر تحقیق کیلئے اسلام آباد میں سینٹر کا افتتاح

سی پیک پر تحقیق کیلئے اسلام آباد میں سینٹر کا افتتاح

وفاقی وزیر برائے منصوبہ احسن اقبال اور چینی سفیر سن وے ڈونگ نے سی پیک کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق کے لئے اسلام آباد میں سی پیک ایکسی لینسی سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی تاریخ میں بگ بینگ ہے، یہ امن اور […]

مکڑی کا زہر فالج کے بعد دماغ کیلئے فائدہ مند، تحقیق

مکڑی کا زہر فالج کے بعد دماغ کیلئے فائدہ مند، تحقیق

فالج سے دماغ میں خون اور آکسیجن کم ہونے سے دماغی خلیات تیزی سے تباہ ہونے لگتے ہیں اور اس سے مریض کی موت اور عمر بھر کی معذوری کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔ اس سلسلے میں مکڑی کا زہر اس کیفیت کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے […]

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائڈیئر خطاب کرتے ہوئے—۔فوٹو/ ڈان کراچی: فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائیڈیئر کا کہنا ہے کہ ضلع بے نظیرآباد میں چانھیوں جو […]

بھارتی آبی جارحیت پر اقبال چیمہ کی تحقیق اور تحریک

بھارتی آبی جارحیت پر اقبال چیمہ کی تحقیق اور تحریک

یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں میری ملاقات ایک محقق محمد اقبال چیمہ سے ہوئی، وہ پاکستان کے لئے دل درد مند کے مالک ہیں، اسی کے پیٹے میں ہیں، مگر جوانوں کی طرح پھرتیلا جسم اور ایک چاق و چوبند دماغ کے مالک۔ پیشے کے لحاط سے میکینیکل انجنیئر، ملازمت کے لحاظ سے […]

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک یا نیم خود مختار خطے ہیں۔ ان میں سے ایک سو ترانوے اقوامِ متحدہ کے ارکان ہیں۔ ان میں سے بیس ممالک (جی ٹوینٹی) ایسے ہیں جن میں اس دنیا کی چونسٹھ فیصد آبادی بستی ہے۔ کل عالمی پیداوار کا اسی فیصد ان کے ہاتھ میں […]

مرد شریک حیات کا انتخاب ذہانت دیکھ کرکرتے ہیں: تحقیق

مرد شریک حیات کا انتخاب ذہانت دیکھ کرکرتے ہیں: تحقیق

برطانیہ میں کیے گئے نئے سروے میں کہا گیا کہ مرد شریک حیات کے انتخاب میں عورت کی ذہانت کو حسن پرفوقیت دیتے ہیں۔ لندن: یہ بات تو سچ ہے کہ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ،اسی لیے جب معاملہ ہو شریک حیات کے انتخاب کا تو مرد حسن کے ساتھ ساتھ […]

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش میںزچہ کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے گھر بیٹی پیدا ہو تو وہ اپنا بلڈ پریشر کم رکھیں۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ بچے کی جنس […]

امریکا میں سب سے زیادہ طبعی اموات یکم جنوری کو ہوتی ہیں، تحقیق

امریکا میں سب سے زیادہ طبعی اموات یکم جنوری کو ہوتی ہیں، تحقیق

نیویارک: یکم جنوری امریکا کے لئے سب سے زیادہ خطرناک دن ہوتا ہے جس میں کسی اور دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی جانے والی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا میں یکم جنوری کو اموات کی تعداد سال کے کسی بھی […]

پیرس: بچوں کے جدید طریقہ علاج اور تحقیق پر مطالعاتی کانفرنس پیرس میں ہوئی پاکستان سے 16 رکنی وفد کی شرکت

پیرس: بچوں کے جدید طریقہ علاج اور تحقیق پر مطالعاتی کانفرنس پیرس میں ہوئی پاکستان سے 16 رکنی وفد کی شرکت

پیرس (اے کے راؤ) بچوں کے جدید طریقہ علاج اور تحقیق پر 4 روزہ مطالعاتی کانفرنس پیرس میں ہوئی پاکستان بھر سے ڈاکٹرز کے 16 رکنی وفد کی شرکت۔ ننکانہ سے ” علی ہسپتال ” کے سربراہ ڈاکٹر شاہد علی کی بھی خصوصی شرکت۔ اپنے اس 4 روزہ دورہ کے بعد ڈاکٹر شاہد اپنے وفد […]

ہرے پتے والی سبزیاں اورانڈے کی زردی یادداشت کو بہتر بناتی ہیں، تحقیق

ہرے پتے والی سبزیاں اورانڈے کی زردی یادداشت کو بہتر بناتی ہیں، تحقیق

شکاگو: تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جن بالغ افراد کے جسم میں لیوٹین کی مقدار ذیادہ ہوتی ہے وہ کئی برس پہلے سیکھے ہوئے کاموں کو یاد کرسکتے ہیں اور معلومات کو دُہرا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں ، بروکولی ( شاخ گوبھی) اور انڈے کی زردی کا […]