counter easy hit

resign

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنا استعفا صدر مملکت ممنو ن حسین کو بھجوادیا۔ اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لیے اعزاز ہے لیکن اب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہاہوں اور استعفی انتخابات کی وجہ سے دیا ہے۔ […]

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

پشاور: میٹرو بس منصوبے کے سی ای او الطاف اکبر درانی کی برطرفی کے بعد احتجاجاً چیف فنانشل آفیسر صفدر شیر اعوان اور جی ایم آپریشن محمد عمران نے بھی اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ پروجیکٹ افسران کے مستعفیٰ ہونے کے بعد پشاور میٹرو بس منصوبہ کھٹائی کا شکار ہوگیا۔ عام انتخابات  سے پہلے منصوبے کی […]

ن لیگ کے بکھرنے کاعمل جاری ہے،فواد چوہدری

ن لیگ کے بکھرنے کاعمل جاری ہے،فواد چوہدری

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بکھرنے کا عمل جاری ہے،پیر کے روز مزید 2 اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرمشاورت کے لیے خورشید شاہ نے شاہ محمود […]

صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی نےبھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا جبکہ صوبائی وزیر ماہی گیری میر سرفراز چاکر ڈومکی مستعفی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر ماہی گیری بلوچستان میر سرفراز چاکر ڈومکی اور صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے اپنی اپنی وزارتوں سے مستعفی ہونےکا فیصلہ کیا تھا۔میر سرفراز ڈومکی نے مستعفی ہونے کےبعد اپنا استعفی […]

زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا

زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا

زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا اسلام آباد: ساق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد معافی کیلئے مکہ مکرمہ جا پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے […]

وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفی دے دیا

وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفی دے دیا

وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفی دے دیا اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کے خلاف طاقت کے استعمال اور ملک بھر میں مظاہروں کے بعد وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔فیض آباد انٹر چینج پر گزشتہ 3 ہفتوں سے دھرنا دینے والی مذہبی جماعتوں کا سب سے […]

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا، وزیر خزانہ کے اہلخانہ نے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کر دیا: ذرائع وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع […]

زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار

زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار

ہرارے: ملک میں فوجی کنٹرول کے بعد دارالحکومت ہرارے کے ہوائی اڈوں پر غیرملکی صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ زمبابوے میں صدر رابرٹ موگابے کا فوج کے ہاتھوں تختہ الٹے کے جانے کے بعد غیرملکی صحافیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، صدر نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ […]

‘وزراء، مشیروں کی اتنی بڑی فوج ہے، ایوان میں نہیں آ سکتے تو مستعفی ہوجائیں’

‘وزراء، مشیروں کی اتنی بڑی فوج ہے، ایوان میں نہیں آ سکتے تو مستعفی ہوجائیں’

اسلام آباد: بتایا جاتا ہے وزیر کی طبیعت خراب ہے اور وہی وزیر کہیں جلسے سے خطاب کر رہا ہوتا، رویہ نہ بدلا تو احکامات جاری کر دیں گے: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ایک بار پھر برہم چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ایوان بالا کے اجلاس میں وزراء کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا […]

اسحاق ڈار استعفیٰ دیں: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی سفارش

اسحاق ڈار استعفیٰ دیں: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی سفارش

اسلام آباد: ملک اور جمہوریت کے مفاد میں وزیر خزانہ عہدہ چھوڑ دیں: سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فتح حسینی کا مشورہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے استعفے کی سفارش کر دی۔ سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فتح حسینی نے مشورہ دیا کہ ملک اور جمہوریت کے مفاد […]

‘عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کو پارٹی صدارت سے استعفیٰ دینا چاہیے’

‘عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کو پارٹی صدارت سے استعفیٰ دینا چاہیے’

نواز شریف کے خلاف فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا، ہمارے ساتھ وہ سلوک ہو رہا ہے جو ناقابل فہم ہے: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

شہزادہ ولیم آج اپنی ملازمت سے استعفیٰ دیں گے

شہزادہ ولیم آج اپنی ملازمت سے استعفیٰ دیں گے

برطانوی شہزادہ ولیم آج اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ وہ ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ شہزادہ ولیم نے 2015 میں ایک ریسکیو ادارے کی ایئر ایمبولینس کے پائلٹ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ شہزادہ ولیم کا کہنا ہے کہ اب وہ ملازمت […]

اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار ہے، وزیراعظم کو ہر صورت استعفیٰ دینا پڑے گا، خورشید شاہ

اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار ہے، وزیراعظم کو ہر صورت استعفیٰ دینا پڑے گا، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو ہر صورت میں استعفیٰ دینا پڑے گا، اگر ایسا نہ کیا تو انکے سیاسی مستقبل کو بڑا نقصان پہنچے گا۔ گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیر اعظم نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیر اعظم نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

1937ء سے آبائی کاروبار کر رہے ہیں، ہمارے حوالے سے جو زبان استعمال ہوئی اس سے بدنیتی دکھائی دیتی ہے، وزیر اعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب، کابینہ نے مستعفی نہ ہونے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے وہ سازشی ٹولے کے کہنے پر کبھی استعفیٰ […]

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

بلاول بھٹو کی ہدایت پر خورشید شاہ کا فاروق ستار کو فون ، آج شیخ رشید سے بھی اس سلسلے میں ملاقات کریں گے اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ، جس کیلئے آئندہ دو سے تین روز […]

نہال ہاشمی کی چیرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست

نہال ہاشمی کی چیرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی نے چیرمین سینیٹ سے ان کا استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست کی ہے جس پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما شدید برہم ہیں۔ اپنی متنازعہ تقریرپرہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد نہال ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہدایت پرسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ چیرمین سینیٹ کے دفتر […]

فوجداری مقدمات سے بچنے کیلئے نہال ہاشمی کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

فوجداری مقدمات سے بچنے کیلئے نہال ہاشمی کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

نہال ہاشمی استعفے کی تصدیق کیلئے چیئرمین سینیٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئے ،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے نہال ہاشمی کو بلا یاتھا۔ ذرائع کے مطابق نہال ہاشمی نےفی الحال سینیٹ رکنیت سےاستعفا نہ دینےکافیصلہ کیا ہے،وہ فوجداری مقدمات سےبچنےکیلئے فی الحال استعفیٰ نہیں دےرہے۔ کیس کا فیصلہ آنےتک نہال […]

معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان

معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان

وزیر اعظم نوازشریف سے معاون خصوصی طارق فاطمی نےملاقات کی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نیوز لیکس رپورٹ کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ نیوز لیکس رپورٹ میں معاون خصوصی طارق فاطمی، پرنسپل انفارمیشن […]

پاکستان چوہدری نثار کی ایما پر نہیں چلے گا ،شرجیل میمن

پاکستان چوہدری نثار کی ایما پر نہیں چلے گا ،شرجیل میمن

سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثاربڑھکیں نہ ماریں،ان کی ایما پر پاکستان نہیں چلے گا ، جھوٹے مقدمات بنا کر یک طرفہ احتساب کیاجارہاہے ۔میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے وزیرداخلہ چوہدری نثار پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ پاناما کیس میں وزیراعظم اور منی لانڈرنگ […]

پاناما کیس میں وزیراعظم مستعفی ہوجاتے تو اتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی ہورہی ہے، شیخ رشید

پاناما کیس میں وزیراعظم مستعفی ہوجاتے تو اتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی ہورہی ہے، شیخ رشید

  اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی، اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید کی بھی […]

نوازشریف اپنے خلاف سپریم کورٹ میں کیس چلنے پر استعفیٰ دیں، عمران خان

نوازشریف اپنے خلاف سپریم کورٹ میں کیس چلنے پر استعفیٰ دیں، عمران خان

  اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس زیرسماعت ہے اس لئے انہیں عہدے سے استعفیٰ دینا چاہیئے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے کے پریڈ گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے “یوم تشکر” کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]